• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر پانے والا مومن پہلے جنت میں جائے گا اب تک مختلف احادیث مبارکہ سے ہم سب یہ جان چکے ہیں کہ ایسے طویل العمر افراد جن کے اخلاق اچھے ہوں، جو راہ راست پر چلنے والے ہوں اور انتہائی نیک اعمال کرتے ہوں اور جن کی زبان ذکر الٰہی سے تر رہتی ہو، وہ اس دنیا میں اپنے اپنے دور میں اس امت کے بہترین لوگ...
  2. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر کا ثمر اب تک ہم نے جو احادیث پڑھے ہیں ان سے ہمیں معلوم ہوا ہے کہ لمبی عمر کا ثمر اسی وقت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جب انسان اچھے اخلاق کا حامل ہو، راہ راست پر چلنے والا ہو اور انتہائی نیک اعمال کرنے والا ہو۔ عمر کا طویل ہونا اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے بشرطیکہ اسے یوں ہی ضائع نہ کر دیا...
  3. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر کی بد دعا جس طرح لمبی عمر کی دعا دی جاتی ہے اسی طرح لمبی عمر کی بد دعا بھی کی جاتی ہے۔ اکثر لوگ ظالم و جابر حکمران کے حق میں عمر درازی کی دعائیں کرتے ہیں تاکہ وہ عبرت کا نشان بنا لمبی عمر تک زندہ رہے۔ اگرچہ کسی مسلمان کا شیوہ نہیں کہ وہ کسی کے حق میں بد دعا کرے لیکن ظالم کے حق میں مظلوم...
  4. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر کی دعا اللہ تبارک و تعالیٰ نے بندۂ مومن کی لمبی عمر میں دنیا و آخرت کی بے شمار خیر و برکت رکھی ہے۔ یہ جاننے کے بعد ہمارے دلوں میں اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے لمبی عمر کی دعا کرنے کی شدید خواہش کا پیدا ہونا لازمی ہے، جس کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ لمبی عمر کی دعا کرنا جائز ہے یا نہیں...
  5. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، اچھے عمل سیدنا عبداللہ بن بسر بازنی بیان کرتے ہیں کہ دو بدو، رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے، ان میں سے ایک نے کہا: کون سے لوگ بہتر ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: سعادت (‏‏‏‏اور خوشخبری) ہے اس آدمی کے لیے جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھے ہوں ۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ، ترقيم الباني: 1836) اس حدیث میں رسول ﷺ...
  6. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، بدترین لوگ حضرت ابوبکرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول ﷺ! لوگوں میں سب سے بدتر شخص کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو ‘‘ ۔ (سنن ترمذي: 2330) یعنی جو شخص لمبی عمر ملنے کے باوجود نیک اعمال نہیں کرتا بلکہ اپنے رب کی اطاعت و فرمانبرداری...
  7. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، بہترین لوگ یہ دنیا فانی ہے۔ یہاں جو پیدا ہوا ہے اسے ایک نہ ایک دن مرنا ہے۔ اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ پھر بھی یہاں ہر شخص لمبی عمر کا خواہاں ہے۔ لیکن لمبی عمر کی تمنا رکھنے والوں کے مقاصد الگ الگ ہوتے ہیں۔ آخرت کا انکار کرنے والے یا اس سے غافل رہنے والے دنیا کی ساری لذتوں سے لطف...
  8. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، اچھے اخلاق اور نیک اعمال يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ (٦) سورة الإنشقاق ’’اے انسان، تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جا رہا ہے، اور اُس سے ملنے والا ہے ‘‘۔ پیدا ہوتے ہی انسان کا اس کے رب کی طرف واپسی کا سفر شروع ہو جاتا ہے لیکن انسان مرتے...
  9. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    سفید بالوں کو چننا یا خضاب لگانا سفید بالوں کو چننا مکروہ ہے جبکہ سفید بال پر خضاب لگانا جائز ہے۔ عبداللہ بن عمر ﷠کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ: بڑھاپے (بال کی سفیدی) کا رنگ بدلو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ (سنن نسائي: 5076) اور آپ ﷺ نے یہ حکم فرمایا: دونوں (‏‏‏‏داڑھی اور سر) کے...
  10. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    مومن کا نور : سفید بال لہذا سفید بال بندۂ مومن کے بڑھاپے کی علامت، عز و وقار کا ذریعہ اور اس کا نور ہے، نبی اکرم ﷺ نے مسلمان کو سفید بال اکھاڑنے سے منع فرمایا ہے، چاہے وہ اس کے سر کے بال ہوں یا داڑھی کے ہوں یا جسم کے کسی اور حصے کے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’سفید بالوں کو مت اکھاڑو کیونکہ یہ...
  11. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    سفید بال: مومن کا وقار دنیا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے پہلے لوگوں کے بال سفید نہیں ہوا کرتے تھے۔ آپ علیہ السلام سب سے پہلے شخص تھے جنہوں نے سفید بال دیکھے، چنانچہ آپ علیہ السلام نے عرض کیا کہ میرے پروردگار ! یہ کیا ہے؟ رب تعالیٰ کا جواب آیا کہ ابراہیم (علیہ السلام) یہ وقار ہے، یعنی یہ...
  12. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بڑھاپے کی علامت : سفید بال سر یا داڑھی میں پہلے سفید بال کا نمودار ہوجانا بڑھاپے کی علامت ہے۔ اس اشارے کے ملتے ہی انسان کو سنبھل جانا چاہیے اور سمجھ لینا چاہیے کہ موت اب قریب آگئی ہے اور الله مالک یوم الدین کے سامنے پیش ہونے کا وقت بس آیا ہی چاہتا ہے۔ لہذا اب اسے عبادات اور توبہ و استغفار کی...
  13. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بابرکت و باسعادت لمبی عمر حجت اور عذر ختم کرنے والی عمر ساٹھ سال کی عمر لمبی عمر ہے۔ جو ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ گیا وہ لمبی عمر پا گیا۔حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : میری امت کی عمریں ساٹھ اور ستر کے درمیان ہوں گی اور تھوڑے ہی لوگ ایسے ہوں گے جو اس حد کو پار...
  14. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بڑھاپے کا سہارا اور آخرت کا سرمایہ شادی سے انسان کا نصف دین مکمل ہوتا ہے۔ سیدنا انس بن مالک ﷛ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب انسان شادی کرلیتا ہے تو اس کے دین کا آدھا حصہ مکمل ہوجاتا ہے، اب اسے چاہیے کہ بقیہ حصہ کے بارے میں اللہ سے ڈرتا رہے۔ (سلسلہ احاديث صحيحہ ترقیم البانی: 625)...
  15. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بابرکت بڑھاپے کی ضامن میاں بیوی کا ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک ہی بابرکت بڑھاپے کی ضامن ہے۔ میاں بیوی کے حقوق جاننے کے لیے قرآن مجید کی صرف ایک آیت ہی کافی ہے: الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ--- ﴿٣٤﴾‏ سورة النساء ’’مرد عورتوں کے محافظ و منتظم (حاکم) ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک کو...
  16. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    خوشگوار اِزْدِوَاجی زندگی خوشگوار بڑھاپا مرد کے لیے جو دعائیں ہیں وہی عورت کے لیے بھی ہیں اور عورت کو بھی نیک دین دار شریک حیات پانے کی دعا کرنی چاہیے تاکہ ان کا بڑھاپا بھی بابرکت و باسعادت ہو اور انہیں بھی آخرت کی کامیابی نصیب ہو۔ قرآن مجید میں شوہر اور بیوی کے لیے ایک بہت ہی پیاری دعا ہے...
  17. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری: جوانی میں نکاح / شادی کرتے وقت بڑھاپے کو خوشگوار بنانے کے لیے جوانی کا بے داغ ہونا ضروری ہے۔ جن کی جوانی بے داغ گزرتی ہے وہ خوش قسمت ہوتے ہیں۔ جوانی کو بے داغ رکھنے کے لیے وقت پر شادی کرنا بہت ضروری ہے جس کے لیے نیک شریک حیات کا چناؤ بہت اہم ہے۔ اگر شریک حیات...
  18. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری: جوانی میں عبادت کے ذریعے بچپن کے بعدجوانی کا مرحلہ آتا ہے جو کہ انسانی زندگی کا پرائم ٹائم ہوتا ہے۔ یہ جوانی کا مرحلہ سب سے اہم اور ذمہ داریوں سے پر ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جوانی کے ایام میں لگائے ہوئے درخت کا پھل ہی انسان اپنے بڑھاپے کے زمانے میں کھاتا ہے۔...
  19. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری: بچپن میں (گزشتہ سے پیوستہ) جو لوگ دین کا ضروری علم حاصل نہیں کرتے، اللہ و رسول اللہ ﷺ کی اطاعت و فرمانبرداری میں زندگی نہیں گزارتے اور نیک لوگوں کی صحبت اختیار نہیں کرتے ان کے دل دنیا کی تمام تر آرام و آسائش کے باوجود بھی پریشان ہی رہتے ہیں۔ دین کا علم حاصل نہ...
  20. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری ہمارا دین ہمیں زندگی کے اوائل ایام سے ہی بابرکت و باسعادت بڑھاپے کی تیاری کرنے کا حکم دیتا ہے، رسول ﷺ نے فرمایا: پانچ چیزوں کو پانچ سے پہلے غنیمت جانو: جوانی کو بُڑھاپے سے پہلے، تندرستی کو بیماری سے پہلے، امیری کو فقیری سے پہلے، فرصت کو مَصروفیّت سے پہلے اور...
Top