• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    اللہ پر توکل سے زندگی میں برکت

    اللہ پر توکل سے زندگی میں برکت آپؑ جوان اور طاقتور و توانہ تھے۔ آپؑ کوئی شہزادے نہیں تھے بلکہ غلام قوم کے ایک فرد تھے۔ لیکن آپؑ کی پرورش بادشاہ کے محل میں شہزادوں کی طرح عیش و عشرت میں ہوئی تھی۔ آپ کسی پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے اور ہمیشہ مظلوموں کی مدد کیا کرتے تھے۔ ایک دن اپنی قوم کے ایک...
  2. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نمازِ فجر سے ٹائم مینجمنٹ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الفجر میں فجرکے وقت کی قسم کھائی ہے : «وَالْفَجْرِ- قسم ہے فجر کی»۔ فجر کا وقت ایک مسلمان کا روزانہ کا پرائم ٹائم ہے اور یہ اتنا برکت والا وقت ہے کہ قرآن کریم میں اللہ رب العزت فجر کے وقت پر قسم کھا رہے ہیں اور اللہ کے رسول ﷺ اپنے رب سے اپنی امت کے...
  3. محمد اجمل خان

    پرائم ورک یا اہم کام

  4. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    پنجگانہ نماز کے لیے ٹائم مینجمنٹ وقت کا صحیح اور موثر استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنا ہر مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے۔ ایک مسلمان کو پنجگانہ نماز کے ذریعے روزمرہ کی زندگی میں حقیقی نظم و ضبط اور ٹائم مینجمنٹ کا بہترین طریقہ سکھایا گیا ہے۔ جب نماز باجماعت کا وقت ہوجاتا ہے تو دنیا کے کسی بادشاہ کے...
  5. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت ٹائم مینجمنٹ سے حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سب سے بابرکت زندگی ہمارے پیارے نبی ﷺ کو ملی۔ ایسی دوسری کوئی بابرکت ہستی نہ ہی دنیا نے کبھی دیکھی ہے اور نہ ہی دیکھے گی۔ پھر بعد میں آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلنے والوں کی زندگی بابرکت ہوئی اور امت آج تک آپ ﷺ سے اور آپ کے نقش قدم پر چلنے...
  6. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    حجت اور عذر ختم کرنے والی عمر ساٹھ سال کی عمر لمبی عمر ہے۔ جو ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ گیا وہ لمبی عمر پا گیا۔ ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : میری امت کی عمریں ساٹھ اور ستر کے درمیان ہوں گی اور تھوڑے ہی لوگ ایسے ہوں گے جو اس حد کو پار کریں گے۔ )ترمذی: 3550، ابن...
  7. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    تمام مسلمانوں کے لیے دعائیں کرنا اگر میں یہ کہوں کہ ہمارے آباؤ اجداد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرتی ہے تو شاید آپ ہنس دیں اور اسے مضحکہ خیز سمجھیں۔ لیکن حقیقت یہی ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کے آباو اجداد کی تعداد اربوں میں ہے۔ تو آئیے آج ہم اپنے آباؤ اجداد کا حساب لگاتے ہیں اور دیکھتے ہیں ہماری رگوں...
  8. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت دعاسے زندگی میں برکت حاصل کرنے والے اعمال میں دعا کا ایک خاص مقام ہے۔ عام لفظوں میں اللہ تعالیٰ کو مدد اور حاجت روائی کے لیے پکارنا، اللہ تعالیٰ سے مانگنا، فریاد و التجا کرنا دعا کہلاتا ہے۔ دعا کرنا انسانی جبلت میں شامل ہے۔ دنیا کا ہر انسان اپنے اپنے عقیدے کے مطابق دعا کرتا ہے۔...
  9. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت توبہ و استغفار سے زندگی کے اچھے دن یعنی جوانی جو کہ رب کی اطاعت و عبادت کرنے کے سنہرے دن تھے گزر چکے ہیں۔ اُن ایام کو اپنے رب کی نافرمانیوں میں گزار کر گناہ و معاصی کی غلاظت کے ساتھ ہم سب اب بڑھاپے کو پہنچ چکے ہیں۔ اب تکلیف دہ بڑھاپا ہے اور بڑھاپے کی مایوسی، بے بسی و بے چارگی ہے...
  10. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت ذکر الٰہی سے وَلَذِكْرُ اللَّـهِ أَكْبَرُ ۗ --- ’’اور بے شک اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے‘‘ --- ﴿٤٥﴾‏ سورة العنكبوت قرآن مجید میں متعدد مقامات پر ہمیں ذکر الٰہی کی کثرت کرنے کا حکم دیا گیا ہے، یہاں تک کہ جہاد کے وقت بھی ذکر الٰہی سے غافل نہیں رہنا بلکہ اللہ کا ذکر کثرت سے کرتے...
  11. محمد اجمل خان

    اللہ پر توکل زندگی میں برکت

    *اللہ پر توکل زندگی میں برکت* آپؑ جوان طاقتور اور توانہ تھے۔ آپؑ کوئی شہزادے نہیں تھے بلکہ غلام قوم کے ایک فرد تھے۔ لیکن آپؑ کی پرورش بادشاہ کے محل میں شہزادوں کی طرح عیش و عشرت میں ہوئی تھی۔ آپ کسی پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے اور ہمیشہ مظلوموں کی مدد کیا کرتے تھے۔ ایک دن اپنی قوم کے ایک فرد...
  12. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت قرآن سے زندگی میں حصول برکت کی تیسری شرط ہے قرآن مجید سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔ تمام انسانیت کے لیے اس زمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے قرآن مجید سے بڑی کوئی دولت نہیں اور نہ ہی اس سے عظیم تر کوئی نعمت ہے۔ قرآن مجید برکتوں کا خزانہ ہے۔ اس کی برکتوں کا اندازہ اس بات سے کیجيے کہ یہ...
  13. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت اخلاص سے بندۂ مومن کی زندگی میں ایمان اور تقوی کے ساتھ ساتھ خیر و برکت لانے والی ایک اہم چیز اخلاصِ نیت ہے۔ اخلاص تمام مسلمانوں پر واجب ہونے والا سب سے عظیم وصف ہے۔ ایمان اور تقویٰ دونوں کی اساس کلمہ « لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ » ہے اور یہی کلمۂ اخلاص بھی ہے۔ ایمان، تقویٰ اور...
  14. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت تقویٰ سے حصول برکت کی پہلی شرط ایمان کا ذکر ہو چکا ہے،اور یہ بھی معلوم ہوا کہ ایمان کی اساس « لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ» ہے جو کہ کلمۂ تقویٰ بھی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے اولیاء کے لیے مخصوص کیا ہے، فرمایا: «وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَىٰ»۔۔۔ ’’اور ان (مومنین) کو کلمۂ تقوی پر...
  15. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    زندگی میں برکت ایمان سے حصول برکت کی پہلی شرط ایمان ہے۔ ایمان کی خوبی یہ ہے کہ جتنا ایمان بڑھتا جائے گا اُتنی ہی ایمان میں مضبوطی آئے گی اور اُتنی ہی برکت حاصل ہوگی۔ ایمان کی مضبوطی کے لیے ایمان کی تعریف اور ارکان کو سمجھنا ضروری ہے۔ جو لوگ ارکان ایمان کو جانتے ہی نہیں یا جنہوں نے علم کے اعتبار...
  16. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    برکت کا مفہوم اور لمبی عمر اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بابرکت و باسعادت لمبی عمر عطا فرمائے، آمین۔ ہمیں اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی، علم و عمل اور مال و اسباب میں برکت کی دعائیں کرتے رہنا چاہیے اور خیر و برکت کے حصول کے لیے جن نیک اعمال کا کرنا ضروری ہے انہیں سمجھ لینا چاہیے اور ان پر عمل...
  17. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    عمر میں اضافہ ممکن ہے؟ مومن ہر لمحہ اپنی موت کو یاد رکھتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے: كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۔ ۔’’ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے‘‘۔(سورة آل عمران ) اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں موت کواَجَل سے تعبیر فرمایا ہے،اَجَل کے معنی ہیں:کسی چیز کا مقررہ وقت، جو کسی قیمت پر نہ ٹلے۔...
  18. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر کی برکت سے قیامت میں نور ہوگا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو اسلام میں بوڑھا ہو جائے، تو قیامت کے دن یہ اس کے لیے نور بن کر آئے گا۔(سنن ترمذي:1634)۔ اور یہ بھی فرمایا:جو شخص اللہ کی راہ میں بوڑھا ہو جائے قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور ہو گا۔ (سنن ترمذي:1635, سلسلہ احاديث صحيحہ ترقیم...
Top