• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. marhaba

    خشک میوہ جات شوگر کے مریضوں کیلئے مفید

    لاہور: علاج بالغذاء دنیا بھر میں بڑی تیزی سے فروغ پا رہا ہے ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غیر صحت مندانہ خوراک کے مقابلے میں سخت چھلکوں والے گری دارمیوے انسانی صحت کیلئے مفید ہیں۔ خاص طور پران کا استعمال زیادہ کو لیسٹرول اور ذیابیطس کے مریضوں کیلئے فائدہ مند ہے۔ خشک میوہ جات کے بارے میں تازہ...
  2. marhaba

    لاگ ان ہونے میں مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے ۔۔۔ ذمہ دار حضرات سے اپیل ہے کہ ہمارے مسئلہ کا حل نکالیں ۔۔۔ کیا یہ تکنیکی خرابی کی وجہ تو نہیں ۔۔۔؟؟؟؟
  3. marhaba

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    ماشاءاللہ ۔۔۔ لاقوۃ الاباللہ ۔۔۔ میں آپ سب کا ممنون و مشکور ہوں کہ کفایت اللہ صاحب کے حق میں یہ عہدہ بہت موزوں اور مناسب ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالی سے ان کے لئے اسی طرح آخرت کے معاملے میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کے لئے دعاگو ہوں ۔۔۔ اللھم زد فزد ۔۔۔۔ آمین کفایت اللہ بھائی ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوب خوب...
  4. marhaba

    ہم اپنے اوقات کو کار آمد کیسے بنائیں ؟

    ہم اپنے اوقات کو کارآمد کیسے بنائیں؟ ترجمہ: علاءالدین عین الحق مکی (کویت) وقت کو کارآمد اور مفید سے مفید تر بنانے کے لیے بہت سارے میدان ہیں، تاہم مسلمان کو ایسے میدان کا انتخاب کرناچاہیے جو دینی اعتبار سے زیادہ مناسب ہو۔ ذیل میں ہم ان کی جانب اشارہ کررہے ہیں: قرآن کریم کو سیکھنا اور اس...
  5. marhaba

    پانی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ریڈیو

    لندن: عام طور پر سائنس کی ایجاد کردہ کسی بھی مشین کو چلانے کے لیے بیٹری سیل یا پھر بجلی کا سہارا لینا پڑتا ہے تاہم اب ایک ایسا ریڈیوبھی تیار کرلیا گیا ہے جسکے لیے کسی قسم کی بیٹری کی ضرورت نہیں۔ سائنس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے ذہین دماغوں کی منفرد ایجاد یہ واٹر پروف ریڈیو پانی سے چلتا ہے۔ ایک...
  6. marhaba

    ویب سائیٹ کے لئے تعارف کے لئے سیکشن کی تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ کہ کیا محدث فورم میں ویب سائیٹ کے تعارف کے لئے خاص سیکشن نہیں ؟؟؟ اگر ہو تو یہ فورم کے حق میں زیادہ مفید ہے ۔۔۔ امید کہ اس تجویز پر غور کریں گے جزاکم اللہ خیرا
  7. marhaba

    سیدھا راستہ

    معزز اراکین محدث فورم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ سب بخیر و بعافیت ہوں۔۔۔ "سیدھا راستہ" عنوان پر مولانا کی یہ تقریر واقعی سوچنے اور غور و فکر پر مجبور کرتی ہے۔ اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ نے دوسرے انبیاء کو معجزئے دئے گئے تھے تو وہ اس کے ذریعہ اپنی قوم پر غالب آگئے ۔۔۔ اسی...
  8. marhaba

    پاکستان کی اہم شخصیات کا قتل

    دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرنے والے براعظم ایشیا کےاہم ترین ملک پاکستان کی 64 سالہ تاریخ میں اب تک ملک کے پہلے وزیراعظم سمیت حکومتی شخصیات، اہم سیاستدانوں اور نامور علماء کو قتل کیا گیا ہے۔ پاکستان کی آزادی کے 4 سال بعد 16 اکتوبر 1951 میں پاکستان کے پہلے وزیر...
  9. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ----- آدمی بربادی سے دوچار ہونے کے بعد اگر اپنی عقل کو نہ کھوئے تو وہ نہ صرف دوبارہ کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔ بلکہ اپنی ناکامی کو اپنے لئے کامیابی کا زینہ بنا سکتا ہے۔--------- رازحیات:مولانا وحیدالدین خاں ص83
  10. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ------ حقیقت یہ کہ آدمی کے پاس کچھ نہ ہو تب بھی اس کے پاس بہت کچھ ہوتا ہے۔ یہ جسم اور یہ دماغ جو ہم کو ملا ہوا ہے،یہ تمام قیمتی چیزوں سے زیادہ قیمتی ہے۔ آدمی اگر اپنے جسم و دماغ کی صلاحیتوں کو بھرپور استعمال کرے تو وہ دنیا کی ہر کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔ کوئی چیز اس کے لئے ناممکن نہیں۔ اگر آپ کے...
  11. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔۔ کسی انسان کی زندگی میں سب سے زیادہ اہم چیز عمل کا جذبہ ہے۔آدمی کے اندر عمل کا جذبہ پیدا ہوجائے تو اس کے اندر کی سوئی ہوئی تمام قوتیں بیدار ہوجاتی ہیں۔ وہ زیادہ بہتر طور پر سوچتا ہے۔ زیادہ کامیاب منصوبہ بناتا ہے اور زیادہ محنت کے ساتھ اپنے کام کی تکمیل میں لگ جاتا ہے۔----------- جب بھی...
  12. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ------ ہر ناکامی کے بعد ایک نئی کامیابی کا امکان موجود رہتا ہے،بشرطیکہ وہ نہ جھوٹی اکڑ دکھائے اور نہ بے فائدہ ماتم میں اپنا وقت ضائع کرے۔ بلکہ حالات کے مطابق از سر نو اپنی جدو جہد شروع کردے۔ رازحیات:مولانا وحیدالدین خاں ص72
  13. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دنیا میں "باوجود" کا اصول کارفرما ہے۔ یہاں ناخوشگواریوں کے باوجود خوش گواری کو قبول کرنا پڑتا ہے، یہاں "نہیں" کے باوجود اس کو "ہے" میں تبدیل کرنا ہوتا ہے۔ یہی اس دنیا کا عام اصول ہے۔ یہاں کامیابی اس کا نام ہے کہ ناکامیوں کے باوجود کامیابی تک پہچنے کا راستہ نکالے۔ یہاں تجارت یہ ہے...
  14. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔۔ ایک آنکھ وہ ہے جو ہر آدمی کی پیشانی پر ہوتی ہے۔ تعلیم آدمی کو ذہنی آنکھ عطا کرتی ہے۔ عام آنکھ آدمی کو ظاہری چیزیں دکھاتی ہیں،تعلیم کی آنکھ آدمی کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ معنوی چیزوں کو دیکھ سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم آدمی کو ملازمت دیتی ہے۔ یہ تعلیم کا ثانوی فائدہ ہے۔ تعلیم کا اصل پہلو یہ ہے...
  15. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    تعلیم صرف روزگار کا سر ٹیفکٹ نہیں۔ اس کا اصل مقصد قوم کے افراد کو باشعور بنانا ہے۔ افراد کو باشعور بنانا ملت کی تعمیر کی راہ کا پہلا قدم ہے۔ ملت کا سفر جب بھی شروع ہو گا یہیں سے شروع ہوگا۔ اس کے سوا کسی اور مقام سے ملت کا سفر شروع نہیں ہو سکتا۔ باشعور بنانا کیا ہے۔ باشعور بنانا یہ ہے کہ ملت...
  16. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آدمی کے اندر شوق ہو تو نہ پیسہ کی ضرورت ہے اور نہ استاد کی، نہ کسی اور چیز کی ۔ اس کا شوق ہی اس کے لئے ہر چیز کا بدل بن جائےگا۔ وہ بغیر کسی چیز کے سب چیز حاصل کرلےگا۔ رازحیات:مولانا وحیدالدین خاں ص63
  17. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔ حقیقت نگاری کے دور میں جذباباتی تقریریں اور تحریریں، اہلیت کی بنیاد پر حقوق حاصل کرنے کے دور میں رزرویشن کے مطالبے، تعمیری استحکام کے ذریعہ اوپر اٹھنے کے دور میں جلسوں اور جلوسوں کے ذریعہ قوم کا مستقبل بر آمد کرنے کی کوشش، سماجی بنیادوں کی اہمیت کے زمانے میں سیاسی سودے بازی کے ذریعہ ترقی...
  18. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔ موجودہ دنیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر انسان پر غم اور تکلیف کا لمحہ آتا ہے۔ مگر ایسے لمحات ہمیشہ وقتی ہوتے ہیں۔ اگر آدمی اس لمحہ کو برداشت کرلے تو اس کو بہت جلد معلوم ہوتا ہے کہ "تاریک حال" میں اس کے لئے ایک "روشن مستقبل" کا امکان چھپا ہوا تھا۔ وہ شکست خوردہ ہو کر اپنے آپ کو مٹا دینا...
  19. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی شخص پچھلے کل میں اپنا سفر شروع نہیں کر سکتا۔ سفر جب بھی شروع ہوگا "آج" سے شروع ہوگا نہ کہ گزرے ہوے "کل" سے۔ جو لوگ آج کے دن بھی کل میں جئیں ان کے لئے اس دنیا میں بربادی کے سوا اور کوئی چیز مقدر نہیں۔ جو مواقع گزرچکے انہیں بھول جائیے۔ جو مواقع آج موجود ہیں ان کو جانئے اور انہیں...
  20. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ------------اس دنیا میں سب سے بڑی دولت روپیہ نہیں ہے،اس دنیا میں سب سے بڑی دولت اعتبار ہے۔ اعتبار کی بنیاد پر آپ اسی طرح کوئی چیز لے سکتے ہیں جس طرح نوٹ کی بنیاد پر کوئی شخص بازار سے سامان خریدتا ہے۔ اعتبار ہر چیز کا بدل ہے۔ مگر اعتبار زبانی وعدوں سے قائم نہیں ہوتا اور نہ اعتبار ایک دن میں حاصل...
Top