• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. marhaba

    مولانا وحید الدین خاں کے متعلق تحقیقی مضامین درکار ہیں ؟

    ماشاءاللہ بہت زبردست !!! کسی بھی شخص کے بارے میں جاننے کے لئے صحیح طریقہ یہ نہیں ہے کہ اس شخص کے مخالفین کی کتابوں اور مضامین کی بنیاد پر کوئی موقف اختیار کرلیں ۔۔۔ بلکہ صحیح طریقہ یہ ہے کہ جس کے بارے میں ہمیں جاننا ہے براہ راست ان کی کتابوں اور مضامین کو پڑھ کرکوئی رائے قائم کریں ۔۔۔ اور یہ...
  2. marhaba

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    آپ پہلے اعتراضات تو پیش کیجئے ۔۔۔ پھر انہیں پڑھ کر میں کچھ کہہ سکتا ہوں ۔۔۔ ان شاءاللہ آپ سے گزارش ہے کہ آپ پہلی فرصت میں آغاز کردیں ۔۔۔ آپ کے ساتھ ہر متلاشئ حق کی دعائیں ہیں ۔۔۔ اللہ آپ کی خوب خوب مدد و نصرت فرمائے ۔۔۔ حق کو حق اور باطل کو باطل دیکھنے والی نظر عطاء کرئے آمین
  3. marhaba

    اِک جُملہ کافی ہے بُرا بننے کو

    جزاک اللہ ساجد بھائی صحیح بات ہے اسلام میں بہت عجیب بات ہے کہ جب دو آدمیوں میں ضد اور بڑپن پیدا ہو جس کی وجہ سے ایک دوسرے کو نیچا کردکھانے یا وہ بدلہ لینے پر تل جائیں تو ایسی صورتحال میں یہ بات ہے کہ اللہ اسے بڑائی اور عزت عطاء کرتا ہے جو اپنے آپ کو چھوٹا کرلے ۔۔۔ یعنی وہ بدلہ لینے کی...
  4. marhaba

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    کیا آپ نے مولانا کی کتابوں کو پڑھا ہے ؟؟؟ یا پھرآپ مولانا کے مخالفین کے مضامین اور کتابوں کو پڑھ کر یہ تبصرہ فرمارہے ہیں ؟؟؟ آپ کا تبصرہ اسی وقت قابل غور ہے جب کہ آپ نے خود مولانا کو پڑھا ہو ۔۔۔
  5. marhaba

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    آپ کے سوال کی نسبت سے عرض ہے کہ سوال تو ویسے بہت کئے جاسکتے ہیں۔ اصل چیز یہ ہے کہ آدمی جس سوال کو صحیح سمجھتا ہو وہ اس کی باقاعدہ دلیل بھی رکھتا ہو ۔۔۔ یعنی آپ کے جواب کا مآخذ کیا ہے ؟؟؟ جیسے آپ نے یہ سوال کیا کہ کچھ نا تھا تو اللہ تھا۔ اس وقت اللہ کی ذات کہاں تھی؟ آپ کا اس سوال کے بارے میں...
  6. marhaba

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    الگ جزو پر نہیں ۔۔۔ اصل بنیاد پر ۔۔ یعنی اسپرٹ آف اسلام پر رسول اللہ کے اصل مشن پر کام کررہے ہیں ۔۔۔ اب اس کی مزید وضاحت کے لئے رجوع کریں مولانا کی کتابوں کی طرف اس لنک پر جائیں [مولانا وحیدالدین خاں کی اردو ،عربی، انگلش اور دیگر زبانوں میں کتابیں ]
  7. marhaba

    گردے کی پتھری اور اس کے درد کا نسخہ بتلایئں.؟

    اللہ آپ کو جلد سے جلد شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین
  8. marhaba

    گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا

    آمین یا رب العٰلمین
  9. marhaba

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ سب ہی کا مسلک ہے ،مگر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ میں بہت زیادہ باتیں ہیں ۔۔ کوئی کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے مدنی دور کو سامنے رکھ کر اقامت دین پر اپنا فوکس کئے ہوئے ہے ۔۔۔ وہی اس کی زندگی کا واحد مقصد ہوگیا ہے ۔۔۔ کوئی کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے...
  10. marhaba

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    مولانا کا مسلک اللہ کی گہری یاد ۔۔ اور دعوت الی اللہ یقین نہ آئے تو یہ دیکھیں معرفت اور دعوت یہ تو ایک چھوٹی سی مثال ہے ۔۔۔۔ مولانا کا مشن اس بات کا ثبوت ہے ۔۔۔
  11. marhaba

    "ہم ہندوستان فتح کرلیں گے" : معلوم ہوتی ہیں یہ سب دیوانگی کی باتیں

    جس ھندوستان کی جنگ کی بات اس حدیث میں ہے یہ ھندوستان تقسیم ھند سے پہلے کا ہے یا تقسیم ھند کے بعد کا ؟؟؟
  12. marhaba

    صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کےاقوال کی روشنی میں

    صحابہ کرام کے بارے میں جاننے کے لئے اس کتاب کا بھی مطالعہ کیجئے جس کا ایک باب عظمت صحابہ کے عنوان سے ہے ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔ اللہ علم نافع سے ہم سب کا بہرور کرئے آمین۔۔۔۔ عظمت اسلام یہ آن لائن مطالعہ کے لئے ہے ۔۔۔ اگر کسی کو ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھنا ہے تو وہ اس لنک کے ذریعہ استفادہ...
  13. marhaba

    عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں

    عظمت صحابہ پر پڑھنے کے لئے ایک نہایت مفید اور دعوت غور و فکر سے آراستہ کتاب عظمت اسلام ضرور مطالعہ کیجئے ۔۔۔
  14. marhaba

    عربی اردو لغت

    میں نے تو ڈاونلوڈ کرلیا ہے مجھے تو کسی قسم کی کوئی پریشانی لاحق نہیں ہوئی ۔۔۔ آپ دوبارہ چیک کیجئے ۔۔۔ شاید انٹرنٹ کا کوئی پرابلم رہا ہو ۔۔۔۔
  15. marhaba

    صرف اسلام کی پیروی کیوں ؟ (ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک)

    اس سوال کی نسبت سے ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا جواب صحیح ہے ۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سارے ہی ادیان اللہ کی طرف سے بھیجے گئے تھے ۔۔۔ کسی بھی نبی کو کوئی ناقص دین دیکر نہیں بھیجا گیا تھا ۔۔۔ اس لئے اس سوال کہ صرف اسلام کی پیروی کیوں ؟ کا صحیح جواب مولانا وحید الدین خان صاحب کے نزدیک یہ ہے کہ ایک...
  16. marhaba

    اللہ عزوجل کی پہچان

    اللہ کی معرفت کے عنوان سے ایک یہ بھی کتاب پڑھنے کے قابل ہے ۔۔۔۔ http://www.alrisala.org/wp-content/uploads/2011/12/Allahu_Akbar-Complete.pdf
  17. marhaba

    میں کون ہوں؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کئی احباب جو مجھے نہیں جانتے ، ان کی فرمائش پر میرا مختصر تعارف یہ ہے ۔۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو: جامعہ دارالسلام عمرآباد تمل ناڈو الھند یہ میرا مادرِعلمی ہے جہاں میں نے حفظِ قرآن کے ساتھ علمِ دین بھی حاصل کیا ہے ۔ میں نے 1991ء میں داخلہ لیا...
  18. marhaba

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    جماعت اسلامی کیا ہے ؟؟؟ اس سے متعلق جاننے کے لئے مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ فرمائیں ۔۔۔ 1:دین کی سیاسی تعبیر 2: تعبیر کی غلطی 3:دین و شریعت
  19. marhaba

    ایک عجیب دعاء ۔۔۔!

    ایک عجیب دعاء آج بروز اتوار مولانا کا ویکلی لکچر بذریعہ انڑنٹ سن کر فارغ ہوا تو ایسے ہی بیٹھا ہوا سوچوں میں گم تھا ۔۔۔ اور اللہ سے سچی ہدایت کی دعائیں کررہا تھا ۔۔ اچانک میرے ذہن میں ایک خیال آیا ۔۔۔ دعاء جیسی کیفیت بن رہی تھی ،گھر میں ماءزمزم رکھا ہواتھا ۔۔۔ دل میں خیال آیا کہ زمزم پیتے...
  20. marhaba

    میں بھی کسی کی بیٹی ہوں

    ہم روز کئی ایسے جملے بولتے ہیں جنہیں ہم پورے نہیں کر پاتے۔۔۔ باتیں تو بڑی بڑی کرتے ہیں، لیکن اس کا تعلق دوسروں سے ملا دیتے ہیں۔ ہماری نصیحتیں دوسروں کو سمجھانے کی حد تک ہوتی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ زندگی تب ہی آسان بن سکتی ہے جب ہم خود اس میں آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جب تک...
Top