السلام علیکم! محدث فورم اور لائبریری کی کتب سے کافی عرصی سے فائدہ اٹھا رہا ہوں ،چونکہ مسلکی اختلاف کی بنا پر رجسٹریشن سے گھبرا جاتا تھا،مگر آج کچھ حوصلہ پا کر ہمت کر لی ہے۔ اختلافی مسائل میں دلچشبی ہے ،گو کہ خود بے عمل ہوں ،صوفیوں سے کچھ رغبت ہے ،مگر مجاھدے کی ہمت نہیں،مولویوں کی مباحث شوق سے...