ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
وہ کہتے ہیں ہمیں لڑکا تھوڑا آوارہ چاہیئے
ڈوبتے ہوئے تنکے کا اشارہ چاہیئے
شادی کے لیئے بس اماں کا اشارہ چاہیئے
شادی کے لیئے بس اماں کا اشارہ چاہیئے
ہزار نقص نکالتی ہیں لڑکی کے چہرے میں
کوئی ان سے پُوچھو ! کیا ستارہ چاہیئے
کوئی ان سے پُوچھو ! کیا ستارہ چاہیئے
چار سوٹوں سے بات نہیں بنے گی
ساتھ میں ایک کھٹارا چاہیئے
ساتھ میں ایک کھٹارا چاہیئے
بہت سمجھایا کہ لڑکی ہے یہی بہتر
مجھے بھی تو گناہوں کا کفارہ چاہیئے
مجھے بھی تو گناہوں کا کفارہ چاہیئے
ہر ریٹ میں ملتے ہیں ، کہیئے کیا لجیئے گا
دولہا ، شادی شدہ یا کنوارا چاہیئے
دولہا ، شادی شدہ یا کنوارا چاہیئے
پے منٹ کر کے اب تم بھی کہہ سکتے ہو
اب تو ہمیں داماد ہمارا سارا چاہیئے
اب تو ہمیں داماد ہمارا سارا چاہیئے
تم بھی سُن لو لڑکی والوں یہ داستاں
پھر نہ کہنا ہمیں انٹرویو دوبارہ چاہیئے
پھر نہ کہنا ہمیں انٹرویو دوبارہ چاہیئے
اب تو راہ گذر میں آکر پڑ گیا ہوں
لے چلو جس کو یہ بیچارہ چاہیئے
لے چلو جس کو یہ بیچارہ چاہیئے
کیوں دکھائی لڑکی والوں کو شرافت تم نے
وہ کہتے ہیں ہمیں لڑکا تھوڑا آوارہ چاہیئے
وہ کہتے ہیں ہمیں لڑکا تھوڑا آوارہ چاہیئے
بشکریہ محمد آصف مغل بھائی