• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    میں جو سوچتا ہوں

    انسان بھی کیا خوب ہے۔ اپنی غلطیوں کو بھول جاتا ہےاور دوسروں کی غلطیوں کو یاد رکھتا ہے۔
  2. محمد اجمل خان

    میں جو سوچتا ہوں

    یہ ایک ایسی لڑی شروع کرنے جا رہا ہوں‘ جس میں میرے ذہن میں ابھرنے والے خیالات و جذبات اور سوچ وغیرہ تحریر کرتا رہوں گا۔ امید ہے احباب پسند کریں گے۔ان شاءاللہ
  3. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔ اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں...
  4. محمد اجمل خان

    رمضان آتے رہیں گے

    ماہ رمضان آتے رہیں گے یہ کنیڈین سَبوے ٹرین ہےجس میں اس وقت مسافروں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے ایک سیٹ پر ایک مسافر اپنے سامنےوالی سیٹ پر پاؤں رکھے بیٹھا ہے۔ ایک خاتوں اُسے سیٹ سے پاؤں ہٹانے کو کہتی ہے۔ لیکن وہ سنی ان سنی کر دیتا ہے۔ تو وہ بھاری بھرکم خاتوں اُس کے پاؤں پر بیٹھ جاتی ہے ۔ جس...
  5. محمد اجمل خان

    برکتوں والاشب و روز

    اللہ کی رحمتوں‘ برکتوں اور نعمتوں والا مہینہ آنے والا ہے ۔ بس چند دنوں میں ہی آنے والا ہے۔ اور گنتی کے چند دنوں کیلئےہی آنے والا ہے۔ ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے : ’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ‘ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں۔ بے شک گنتی کے چند دن ہی تو ہیں: اللہ تعالٰی کا قرب اور خوشنودی حاصل...
  6. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.12 دن کی نیند یا قیلولہ: دوپہر کےوقت تھوڑی دیر آرام کرنایاسونا قیلولہ کہلاتا ہے جو نبی اکرم ﷺ کی سنت ہے اور 1438 سال سے مسلمانوں میں رائج ہے جسے آج کے مغربی محققین سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قیلولہ کا حکم قرآن اور متعدد صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ نبی اکرم ﷺ قیلولہ کیا کرتے تھے۔ قرآن میں ہے...
  7. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.9 نیند کی کیفیات و مراحل اور اقسام نیند مخلوق کی فطری ضرورت‘ کمزوری اور عیب ہے اور ہمارا خالق اس سے پاک ہے۔ عرف عام میں عربی میں لفظ ’ نَوْم ‘ نیند کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔ لیکن قرآن مجید میں ’ نَوْم ‘ کے علاوہ مختلف عربی الفاظ نیند کے مختلف کیفیات و مراحل کو بیان کرنے کیلئے استعمال کئے گئے...
  8. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر (قرآن‘احادیث اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں) تحریر کنندہ: محمد اجمل خان ہر رات ہم بستر پر لیٹتے ہیں۔ آنکھیں بند کرتے اور نیند ہمیں اپنی پُر سکون آغوش میں لے لیتی ہے۔ یہ وہ پیاری اور میٹھی نیند ہے جس میں انسان تقریبا ً اپنی ایک تہائی زندگی گزار دیتا ہے لیکن کبھی اس...
  9. محمد اجمل خان

    معیار

    . معیار بڑے بڑوں کو دیکھا ہے۔ سارے اسلام ایک طرف رکھ دیئے جاتے ہیں۔ جب بات آتی ہے اپنے بچوں پراور خاص کر شادی بیاہ کے موقعوں پر ... وہاں اسلام نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر وقت سنت و بدعت کی باتیں کرنے والے بھی ... وہاں نہ سنت کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی بدعت کو ... وہاں فرمانِ نبی ﷺ یاد نہیں آتا ... اور...
  10. محمد اجمل خان

    ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے

    ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے ناک کو انسانی چہرے پر اونچا اور نمایامقام رکھتا ہے ‘ چہرے کو سڈول اور خوبصورت بناتا ہے ۔ ناک کا اصل کام تو سونگھنا اور سانس لینا ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ ناک اونچی رکھنے یعنی جھوٹی شان و شوکت‘ عزت و آبرو اور غرور و تکبر جتانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ ہر دور...
  11. محمد اجمل خان

    مرد اور مردانگی

    مرد اور مردانگی ’’ مردانگی برائے فروخت ‘‘لکھنے کے بعد بعض دوستوں نے استفسار کیا کہ ’’مرد کون ہے اور مردانگی کیا ہے؟ ‘‘ اور جب اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس پر تو پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ رسولِ کریم ﷺ کی ایک ایک ادا میں مردانگی نمایا ہے‘ صحابہ کرامؓ کی سیرت مردانگی سے تعبیر ہے‘ امت کے ہر...
  12. محمد اجمل خان

    مردانگی برائے فروخت

    اے مسلمان! آج تیری مردانگی برائے فروخت ہے .. ایک طرف میڈیا والے فحاشی و بے حیائی اور فطرت انسانی کو مسخ کرکے اورتیری مردانگی کو زنانہ لباس پہنا کر رقص و سرور کے ساتھ تجهے تهرکا کر تیری مردانگی کو فروخت کر رہے ہیں۔ تو دوسری طرف نیم حکیم خطرہ جان کراچی سے لے کر خیبر تک ہر اسٹیشن ‘ ہر گلی کے نکڑ...
  13. محمد اجمل خان

    لوڈ شیڈنگ

    لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں...
  14. محمد اجمل خان

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔ بہت اچھی اچھی...
  15. محمد اجمل خان

    ترغیب و ترھیب (2)

    ترغیب و ترھیب (2) حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جب امر المومنین تھے تو آپؓ کی مجلس میں ملک شام کا ایک بڑا طاقتور شخص آیا کرتا تھا۔ پھر آپؓ نے محسوس کیا کہ کچھ عرصہ سے وہ شخص نہیں آرہا ہے تو آپؓ نے پوچھا: ’’ فلاں شامی کو کیا ہوگیا ‘وہ کیوں نظر نہیں آتا؟‘‘ لوگوں نے کہا: ’’ امیر المومنین! اس کا آپ...
  16. محمد اجمل خان

    کاش میرا علم میرے تخیل کا ساتھ دینا۔

    کاش میرا علم میرے تخیل کا ساتھ دینا۔
  17. محمد اجمل خان

    تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے

    تاریخ اپنے آپ کو دہر ا رہی ہے۔ ایک وقت تھا جب ایک فرعون تھا اور دنیا کی ساری اقوام اس کی پرستش کرتی تھی‘ سوائے بنی اسرائیل کے جو لنگڑی لولی توحید کی علم بردار تھی۔ فرعون کو اپنے سائنس و ٹیکنولوجی کے نشے میں دنیا کی ساری اقوام کو اپنا ماتحت بنا کر اپنے آپ کو ’’ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ ‘‘...
  18. محمد اجمل خان

    اللہ کے وی آئی پی (VIP)

    اللہ کے وی آئی پی (VIP) ہم وی آئی پی (VIP) کلچر کے حامی نہیں بلکہ ہم نے تو کسی وی آئی پی کو قریب سے دیکھا بھی نہیں۔ ایک عام آدمی ہوں اور ایک عام آدمی صرف سڑکوں پر یا کسی جلسے میں وی آئی پی پروٹوکول دیکھ سکتا ہے۔ وی آئی پی سڑکوں پر کس ٹھاٹھ سے فرفر کرتے گاڑیاں ڈوڑاتے چلے جاتے ہیں یا پھر کسی جلسہ...
  19. محمد اجمل خان

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب ایک عاقل بالغ شخص جو کہیں سے بھی کسی سے بھی کسی بھی طرح کا علم حاصل نہیں کرنے کے باوجود اپنی ہردنیا وی نفع دنقصان کا علم بخوبی رکھتا ہے‘ پھر بھی معاشرہ اُسے جاہل ہی کہتا ہے۔ یعنی صرف دنیا وی نفع و نقصان کا علم رکھنا ہی علم نہیں بلکہ یہ جہالت ہے۔ لہذا ایسے لوگ بھی...
  20. محمد اجمل خان

    جوتے کے متعلق ۱۶ احکام ومسائل

    حدیثہمارے والد صاحب نے ہمیں سکھایا ہے کہ ’’ جوتا پہننے سے پہلے الٹا کرکے تین مرتبہ ٹھوکنا چاہئے تاکہ کوئی موذی کیڑا وغیرہ اند ر ہوتو نکل جائے اور تکلیف کا باعث نہیں بنے‘‘۔۔۔۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ بھی کسی حدیث یا سنت سے ثابت ہے؟
Top