• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    بھٹکی ہوئی گائے

    بھٹکی ہوئی گائے ایک گائے راستہ بھٹک کر جنگل کی طرف نکل گئی۔ وہاں ایک شیر اس پر حملہ کرنے کیلئے دوڑا۔ گائے بھاگنے لگی ۔ شیر بھی اُس کے پیچھے دوڑتا رہا۔ گائے بھاگتی بھاگتی بالآخر ایک دلدلی دریا میں چھلانگ لگا دی۔ شیر بھی اس کے پیچھےچھلانگ لگایا لیکن گائے سے کچھ فاصلے پر ہی دلدل میں پھنس گیا۔ اب...
  2. محمد اجمل خان

    برابر نہیں ≠ برابر نہیں

    برابر نہیں ≠ برابر نہیں قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ ۚسورة المائدة: آیت ۱۰۰ فرما دیجئے: پاک اور ناپاک برابر نہیں ہو سکتے‘ اگرچہ ناپاک کی کثرت تمہیں بھلی لگے۔ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ۗ ….سورة...
  3. محمد اجمل خان

    السلام علیکم اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو جلد از جلد اس کتاب کی تکمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

    السلام علیکم اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو جلد از جلد اس کتاب کی تکمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
  4. محمد اجمل خان

    بوریت ‘ ڈپریشن اور ٹینشن

    بوریت ‘ ڈپریشن اور ٹینشن جدید مغربی تہذیب سے ہم بور ہو گئے ہیں۔ جدید مغربی تہذیب سے ہم ڈپریشن میں ہیں۔ جدید مغربی تہذیب نے ہمیں ٹینشن میں ڈال دیا ہے۔ بوریت ‘ ڈپریشن اور ٹینشن جدید مغربی تہذیب کے تحائف ہیں۔ جن سے ہم اپنی بچپن میں ناآشنا تھے بلکہ ہمارے بڑے بھی ناآشنا تھے۔ لیکن آج بچہ ‘ بڑا ‘...
  5. محمد اجمل خان

    کڑوا گهونٹ

    کڑوا گهونٹ دنیا کی ہر قوم کڑوا گهونٹ پیتی ہے سوائے ہم پاکستانیوں کے ۔ ان کا چائے کڑوا ان کا قہوہ کڑوا ان کی کافی کڑوی اور ایک ہم پاکستانی ہیں جو کڑوا گهونٹ پینا ہی نہیں جانتے ۔ چائے پیئے گے تو دو دو تین تین چمچ شکر ڈال کر اور اگر شکر مفت کا ہو تو چائے کا شیرہ بنانے میں دیر نہیں کرتے ۔ اگر...
  6. محمد اجمل خان

    شادی

    ہمارے علاقے میں یہ رواج تھا کہ شادی ہونے والی گھرمیں محلے کی عورتیں جمع ہوکر گانا گایا کرتی تھیں۔اس میں کوئی خاص خرچ تو ہوتا نہیں تھا‘ بس ایک ڈھولک کا بندوبست کرنا پڑتا تھا اور عورتوں کیلئے چائے وغیرہ کا۔ اس کی شرعی حثیت تو فورم پر موجود مفتی حضرات ہی بتا سکتے ہیں لیکن سنا ہے شادی کے موقعے...
  7. محمد اجمل خان

    شادی

    پہلے کتنی سادگی تهی بڑی بہن کی شادی کی تاریخ مقرر ہو چکی تهی لیکن کوئی شادی ہال بک نہیں کیا گیا کوئی بیوٹی پارلر سے کنٹیکٹ نہیں کی گئی کوئی وڈیو یا تصاویر بنانے والے کو نہیں کہا گیا اور شادی کے رنگ برنگے کارڈ بهی نہیں چهاپے گئے ابا حضور اپنے دوست احباب کو زبانی دعوتیں دیئے پهر رہے ہیں تو امی...
  8. محمد اجمل خان

    رب کو راضی کرنا کتنا آسان

    رب کو راضی کرنا کتنا آسان ایک رشتہ دار کے گھر جاتے ہوئے میری اہلیہ صاحبہ نے کہا: مٹھائی لے لیں ‘ کیا خالی ہاتھ جائیں گے؟ لوگ کیا کہیں گے؟ کیا رشتہ داروں کو ناراض کرنا ہے؟ اور میں نے خاموشی سے کار ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے روک دیا۔ اہلیہ صاحبہ میٹھائی لینے چلی گئیں۔ مٹھائی کی دوکان میں...
  9. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان

    Typing mistake
  10. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان

    آمین
  11. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان

    آ مین
  12. محمد اجمل خان

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا ____________ تحریر : محمد اجمل خان میں اکثر سوچتا ہوں میراقیام اس دنیامیں کتنا مختصرہے۔ مجھ سے پہلے نہ جانے یہ دنیا کتنے سالوں سے ہے۔ اور پهر میرے بعد یہ دنیا اور کتنے سالوں تک یوں ہی رہے گی ، اللہ ہی جانتا ہے۔ بعض سائنسدانوں نے حساب لگایا ہے کہ ابھی تک اس دنیا کی...
  13. محمد اجمل خان

    مرد کی فطرت

    مرد کی فطرت ایک دن ایک آزاد خیال خوبرو دوشیزہ ایک خوبصورت مرد کو دیکھتے ہی اس کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور بغیر کسی ججھک کے اس کے قریب پہنچ کر ایک سانس میں بولنے لگی: " مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے‘ میں تم سے شادی کرنا چاہتی ہوں‘ میرے باپ نے مجھے اس کی اجازت دی ہے ‘ I LOVE YOU ... I LOVE YOU ...
  14. محمد اجمل خان

    قربانی اور تقویٰ

    قربانی اور تقویٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: محمد اجمل خان قربانی کا مہینہ شروع ہونے کو ہے ۔ منڈی میں جانوروں کی بھرمار ہے۔ بعض گھروں میں بھی جانور آچکے ہیں۔ زیادہ تر جانور نہایت ہی خوبصورت اور فربہ ہیں اور ایسے ہی جانوروں کی قربانی کرنا افضل ہے۔ یاکم از کم قربانی ایسے جانور کی کی جائے جس...
  15. محمد اجمل خان

    کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ

    کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ بہت دنوں بعد ایک نماز جنازہ میں شرکت کا موقع ملا پهر جو کچھ میں نے دیکها اس کے مطابق اپنے بارے میں سوچنے لگا کہ ایک دن میں بھی مر جاؤں گا اور لوگ میری بھی نماز جنازہ پڑھیں گے میری نماز جنازہ میں جتنے لوگ شامل ہونگے ۔۔۔۔۔۔ ان میں سے 50 فیصد لوگ صرف نماز جنازہ پرهنے تک...
  16. محمد اجمل خان

    رمضان ختم ہونے کو ہے

    رمضان ختم ہونے کو ہے! ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے: ’’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ۔۔۔ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں‘‘ اور اب یہ گنتی کے چند دن بس ختم ہونے کو ہے۔ اس ماہ مبارک کی برکت ہے کہ ہر مسلمان ‘ چاہے کسی کا ایمان قوی ہو یا ضعیف ‘ ہر کسی نے روزہ رکھا۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو صرف بندہ اور رب...
  17. محمد اجمل خان

    میں جو سوچتا ہوں

    دوسروں کو نقصان پہنچانے سے بہتر ہے ، خود نقصان برداشت کر لیا جائے‘ کیونکہ دوسروں کو نقصان پہنچانے کا ہمیں یوم حساب حساب دینا پڑے گا‘ لیکن خود نقصان برداشت کر لینے کا کوئی حساب دینا نہیں پڑے گا۔
  18. محمد اجمل خان

    میں جو سوچتا ہوں

    ویڈیو کیمرہ کی ایجاد سے آج یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ کا ریکارڈنگ ہونا اور بعد میں چلایا جانا ایک اٹل حقیقت ہے لیکن پهر بهی لوگ گناہوں میں ملوث ہیں ...
  19. محمد اجمل خان

    میں جو سوچتا ہوں

    مکافات عمل کسی انسان کے ساتھ بهی ہے اور قوم و ملت کے ساتھ بهی ہے ... امریکہ دریافت کے بعد جب یورپین وہاں پہنچے تو انہوں نے ریڈ انڈین کی بری طرح نسل کشی کی ۔ وقت کا پہیہ چلتا رہا اور اب وہ دور آگیا ہے جب ان امریکیوں کی نسل کشی خود انکے اپنے ہاتهوں شروع ہوگئی ہے اب انکی عورتیں بچہ پیدا کرنا نہیں...
  20. محمد اجمل خان

    میں جو سوچتا ہوں

    دنیادار انسان دنیا میں ہی پریشان رہتا ہے اور دیندار انسان دنیا کو قید خانہ سمجهتا ہے ... جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ " دنیا مومن کیلئے قید خانہ اور کافر کیلئے جنت ہے "
Top