الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیس بک ممی ڈیڈی
ہمارے پاس موبائل ‘ کمپیوٹر ‘ ڈی وی ڈی‘ پلے اسٹیشن‘ انٹر نیٹ ‘ فیس بک وغیرہ نہیں ہوتا تھا ۔۔ لیکن ہمارے پاس حقیقی دوست ہوتے تھے۔
کھیلنے کیلئے ہم کھلونوں کے محتاج نہیں تھے ‘ ہم کھلونے خود بناتے تھے اور اُسی سے کھیل کر خوش ہوتے تھے۔
آج کے بچے کھیلنے کیلئے کھلونوں کے اور بجلی...
ماہ رمضان کی رحمت یا لعنت
سورة المائدة آیت نمبر 38 میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے:
’’اور چور، خواہ مرد ہو یاعورت دونوں کےہاتھ کاٹ دو۔ان کے کرتوتوں کے عوض میں اللہ کی طرف سے بطور عبرتناک سزا کے ۔اللہ زبردست ہے،بڑا حکمت والاہے‘‘۔
چوری اتنا بڑا جرم ہےاور ایک ایسی عاشرتیبرایٴ ہے کہ اللہ...
ایک بچے کو اوپر اچھالیں‘ وہ روئے گا نہیں بلکہ ہنسے گا ۔
کیونکہ وہ جانتا ہے آپ اُسے تھام لیں گے‘ گرنے نہیں دیں گے۔
اسے کہتے ہیں یقین۔۔۔۔ کیا ہم اللہ پر اتنا یقین رکھتے ہیں ‘ جو ہمیں ہر لمحے تھامے ہوئے ہیں گرنے نہیں دیتے؟
اپنے معاملے میں ہم اپنی خوبیوں خوب پر نظر رکهتے ہیں اور اپنی خامیوں سے پہلو تہی کرتے ہیں
جبکہ دوسروں کے معاملے میں ہم اس کی الٹ کرتے ہیں یعنی دوسروں کی خامیوں پر نظر رکهتے ہیں
اور ان کی خوبیوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں
( محمد اجمل خان )