• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟

    السلام علیکم ایک مشورہ ہے تصاویر لگانے سے فورم پر لوڈ بڑھ جاتا ہے جس سے پیج لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے، اس لئے تصاویری پیغام لگانے سے اگر اس کی عبارت کو ٹائپ کر کے لگا دیں تو بہتر زیادہ بہتر رہے گا، باقی آپ جو مناسب سمجھیں وہی درست۔ والسلام
  2. کنعان

    پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟

    السلام علیکم سب سے آسان طریقہ، جہاں تصویر لگی ہوئی ہے اس تصویر کو کاپی کریں اور جس پوسٹ میں لگانی ہے وہاں پیسٹ کر دیں تو تصویر لگ جائے گی۔ والسلام
  3. کنعان

    گدھے والا پہلا جھوٹا نبی، اللہ نے اس گستاخ کی موت سے خاتم النبینﷺ کو بذریعہ وحی آگاہ کر دیا تھا

    گدھے والا پہلا جھوٹا نبی، اللہ نے اس گستاخ کی موت سے خاتم النبینﷺ کو بذریعہ وحی آگاہ کر دیا تھا 07 جولائی 2017 لاہور (نظام الدولہ) نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے میں اسود عنسی پہلا مردود تھا جس نے مسلمانوں کو گمراہ کیا لیکن اللہ نے اپنے نبی ﷺ ختم المرسلین کو عین اس وقت وحی کے ذریعہ سے اسود عنسی کے...
  4. کنعان

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    علمی تحقیقات اور فتاوی جات کی دائمی کمیٹی س 2: اُدھار فروخت کرتے وقت تاجر جو اپنی طرف سے قیمت ميں زیادتی کر دیتا ہے، کیا یہ زیادتی سود میں شمار ہوگی یا نہیں؟ مثال کے طور پر ایک چیز اگر نقد خریدی جائے تو اس کی قیمت پانچ سو درھم ہے، اور اگر اسی کو اُدھار اور قسطوں میں خريدی جائے، تو اس کی قیمت...
  5. کنعان

    کعبۃ اللہ کو کس نے ہدف بنایا تھا؟

    کعبۃ اللہ کو کس نے ہدف بنایا تھا؟ یہ سوال اپنی نوعیت کے اعتبار سے بہت ہی خوف ناک ہے اور وہ یہ کہ کسی فرد کا دین خواہ کچھ ہی ہو، کیا وہ کعبۃ اللہ کو اپنے کسی حملے میں ہدف بنا سکتا ہے؟ وہ دنیا کی سب سے پُرامن اور روحانی جگہ میں موجود فرزندانِ توحید کو کیسے نشانہ بنا سکتا ہے؟ یہ سوال اس وقت اور...
  6. کنعان

    ’حجر اسود‘ کو کیسے محفوظ رکھا جاتا ہے؟

    ’حجر اسود‘ کو کیسے محفوظ رکھا جاتا ہے؟ ’حجراسود‘ کو بیت اللہ کا اہم ترین حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ حجر اسود کی تاریخ کے بارے میں کئی آراء پائی جاتی ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت حجر اسود کو محفوظ رکھنے کے لیے ہر ممکن حفاظتی انتظامات کرتی ہے تاکہ زائرین کی جانب سے اسے کسی قسم کا نقصان نہ پہنچ پائے۔...
  7. کنعان

    نہ قطار نہ انتظار، شناختی کارڈز کی تجدید اور ترمیم پوسٹ آفس بھی کریں گے

    نہ قطار نہ انتظار، شناختی کارڈز کی تجدید اور ترمیم پوسٹ آفس بھی کریں گے 22 جون 2017 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا کے دفاتر میں لمبی لمبی قطاروں میں لگنے والے شہریوں کیلئے خوشخبری سنا دی گئی ہے کیونکہ اب سے شناختی کارڈ ز کی تجدید اور ترمیم کیلئے حکومت کی جانب سے پوسٹ آفسز میں...
  8. کنعان

    قرآن مجید میں تذکرۂ انبیاء

    قرآن مجید میں تذکرۂ انبیاء قرآن کریم میں انبیاء کرام کا ذکر دو طرح سے آیا ہے۔ ایک ”قصص الانبیاء“ یعنی انبیاء علیہم السلام پر گزرنے والے واقعات و حالات اور دوسرا انبیاء کی اقوام کی اُن کے ساتھ کشمکش۔ قرآن مجید میں کُل پچیس رسولوں اور نبیوں کے نام آئے ہیں۔ اول الانبیاء حضرت آدم علیہ السلام...
  9. کنعان

    سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر 'گناہ ٹیکس' عائد

    سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر 'گناہ ٹیکس' عائد 12 جون 2017 سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ایک نئے ٹیکس نے سگریٹ نوشوں کی زندگی دشوار کر دی ہے کیونکہ اس ٹیکس کی مد میں سگریٹ کی قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق حکومت نے 'سِن ٹیکس'...
  10. کنعان

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    امریکہ کے کہنے پر ہم نے طالبان کو دفتر کھولنے کی اجازت دی: قطر 11 جون 2017 دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قطر ی دفتر خارجہ کے انسداد دہشتگردی سیل کے خصوصی سفیر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے طالبان کو دفتر کھولنے کی اجازت امریکی حکومت کے کہنے پردی ، اور قطری حکومت نے امریکہ کے کہنے پر ہی طالبان،...
  11. کنعان

    اس کا جواب بھی اسی طرح تفصیل سے چاہییے ، پلیز

    السلام علیکم آپ نے یہ تحریر فیس بکس یہاں سے کاپی کی ہے، میری ذاتی رائے ہے کہ آپ اگر وہ سوال پوچھتے جسے آپکا جاننا بہت ضروری ہے اسے پہلے پیش کرتے تو شائد بہتر ہوتا یا پھر عبارت کے مطابق ایک ایک سوال بنا کر پوچھیں تو بہتر ہوتا، اتنا طویل پوسٹ پر سوال بنانا اور پھر لکھنا ہو سکتا ہے آپ کو سمجھ نہ...
  12. کنعان

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    Enlighten: Theses Hashimi, Farhat Nasim (1989) A critical edition of Kitab al-Wajiz fi Dhikr al-Mujaz wa al-Mujiz by Abu Tahir Ahmad B. Muhammad B. Ahmad B. Muhammad al-Silafi, al-Isbahani (d. 576/1181). PhD thesis, University of Glasgow Abstract Kitab al-Wajiz fi Dhikr al-Mujaz: wa al-Mujiz...
  13. کنعان

    تمام ائیر لائنز کی سستی ترین ٹکٹس سعودیہ اور دیگرتمام ممالک کیلئے،تارکین وطن کیلئے

    السلام علیکم ہر ملک میں سیزن پر کوئی بھی ٹکٹ سستی نہیں ہوتی، بس اتنا ہے کہ مختلف ائرلائنز کی طرف سے کچھ معمولی سا فرق ہوتا ہے، جیسے سکول کی چھٹیاں ہوں، حج و عمرہ ہو یا کچھ مہینے ایسے ہیں جن میں سفر بہت زیادہ ہوتے ہیں ان میں ٹکٹیں مہنگی ہی ہوتی ہیں، مزید کچھ ممالک میں جمعہ ہفتہ اور اتوار سفر کا...
  14. کنعان

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    السلام علیکم پھر اس مرتبہ لرنر بنوا لیں اور اگلی مرتبہ جانا ہوا تو پرمننٹ ایک مہینہ میں بھی نہیں بنوا پائیں گے۔ سمائل! والسلام
  15. کنعان

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    السلام علیکم اگر ویزہ تبدیل کرنے کے لئے چاہئے تو پھر جب پاکستان جائیں گے تو لائسنسگ ڈپارٹمنٹ کے باہر کسی بھی ایجنٹ سے بات کر لیں اگر تو لرنر پچھلی تاریخوں میں بنوا دے تو پرمننٹ بھی اسی دن بن جائے گا مگر ملے گا ایک مہینہ بعد کیونکہ کوریئر سروس کے ذریعے گھر میں آتا ہے اگر ایسا نہ ہو تو ایجنٹ سے...
  16. کنعان

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    السلام علیکم محترم لرنر لائسنس کے لئے خود ہی جانا پڑے گا وہاں کمپیوٹر میں آپکا مکمل ڈیٹا تیار ہو گا اور ایک رجسٹر پر بھی اس کا مکمل اندراج ہو گا، تصویر کمپیوٹر سے ہی لی جائے گی اور رجسٹر میں آپ کے دستخط اور انگوٹھا بھی لگانا پڑے گا۔ یہ کام اب وہاں کوئی باہر سے نہیں کر سکتا، کسی فورم پر ایک...
  17. کنعان

    حرم شریف میں امریکی صدر کے داخلہ کا جھوٹا اور جعلی امیج

    السلام علیکم حرم میں داخلہ یا کسی بھی جگہ پر داخلہ ایسے نہیں ہوتا کہ وہاں گئے اور دل کیا اور نکل گئے، اس پر پہلے سے ہی اطلاع کی جاتی ہے جو اخبارات میں شائع ہوتی ہے کہ وہ اپنے دورہ کے دوراں کہاں کہاں جائے گا، اس پر سکیورٹی پلان بنتا ہے اور بےشمار اسے کام کئے جاتے ہیں جن کا ذکر فورم پر کرنا مناسب...
  18. کنعان

    پنجاب یونیورسٹی کے تمام ایم اے اور پی ایچ ڈی مقالات!

    السلام علیکم ایک اندازہ کے مطابق آنلائن ملنا مشکل ہے یا شائد یہ آنلائن پر نہیں ڈالے جا سکتے، اس پر ایسا ہے کہ میری چھوٹی سسٹر جو کہ جی سی یونیورسٹی میں لیکچرر ہے اور تقریباً ڈیرھ سال پہلے یونیورسٹی کی طرف سے ہی، Royal Holloway, University of London سے پی ایچ ڈی کر کے گئی ہے، جو کہ اس کا ٹیوٹر...
  19. کنعان

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    السلام علیکم محترم! سمائل کے ساتھ، پہلی لائن میں جو لکھا وہ پاکستان سے متعلق تھا اس کے بعد جو بھی لکھا وہ برطانیہ سے متعلق تھا، خیر پاکستان سے ڈرائیونگ لائسنس پر طریقہ کار بھی بتا دیتا ہوں اس سے ہٹ کے بیرون ممالک والوں کے لئے دوسرا کوئی طریقہ کارآمد نہیں کیونکہ وقت بہت کم ہوتا ہے، میں کچھ مہینے...
  20. کنعان

    حرم شریف میں امریکی صدر کے داخلہ کا جھوٹا اور جعلی امیج

    السلام علیکم جی میرے پاس یہ لنک کام نہیں کر رہا۔ والسلام
Top