الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ نئی تصویر بھی آپ نے پیش کر دی اس میں بھی غور فرمائیں تو السمو الشیخ کے ہاتھ میں تولیہ پکڑا ہوا ہے تاکہ ہاتھ کا کوئی اعضاء ایک دوسرے کے ہاتھ کو مس نہ کر سکے۔
السلام علیکم
شائد "اگر ہم اسے اس طرح کر دیں تو بہتر رہے گی تاکہ ہر جگہ پھیلا دی جائے۔" کو مطلب سمجھنے میں اسحاق بھائی کو غلطی لگی ہو، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس تصویر کو بلاوجہ ہر جگہ شیئر کیا جائے بلکہ جہاں بھی یہ تصویر شیئر ہو چکی ہیں وہاں بھی لوگ پریشان ہونگے کہ یہ کیا ماجرہ ہے اور ہر کوئی...
السلام علیکم
یہ یقیناً 100 فیصد فیک ہے، اس نے جو کوٹ پہنا ہوا ہے وہ ان ممالک میں سخت سردی جیسے برفانی موسم میں پہنا جاتا ہے اور اس وقت سعودی عرب میں گرمی زوروں پر ہے، دوسرا تصویر میں اس کا قد اتنا لمبا لے کہ دوسرے مشائخ کے ساتھ نہیں مل رہا، تیسرا ایسی تصاویر دھندلی ہوتی ہیں کیونکہ بنانے والے کے...
بچی کو سمندری شیر کے جبڑوں سے بچانے کا حیرت انگیز مظاہرہ
کینیڈا میں خون خوار آبی درندے نے بچی اُچک لی: ویڈیو
لندن ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
پیر 22 مئی 2017م
ویڈیو
’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘ کے مصداق کینیڈا میں ایک ایشیائی بچی اس کی یقینی موت سے اس کے والد نے ایسے بچایا کہ اس کا یقین نہیں کیا جاسکتا۔...
شاہ سلمان کے خصوصہ فرمان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی شہریت دے دی گئی
پير 22 مئ 2017
ریاض: سعودی عرب نے معروف بھارتی مذہبی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی اسکالرکو سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی...
السلام علیکم
ہم نے آپ کے سوال کا جواب دیا،
امام علی بن احمد السمہودی (م911ھ)
جواب تو دے دیا تھا جسے آپ نے اگنور کر دیا۔
یہ محارہ میرے لئے تھا اس کے بعد والی تحریر بھی اسی کا حصہ تھی۔
باقی میرے لکھے پر یا سمجھنے پر کوئی غلطی لگی تو بندہ معذرت خواہ ہے اگنور کر دیں۔ شکریہ!
والسلام
میں فرقہ ورایت سے ہٹ کے ہوں، ایک بھائی کو لنک کام نہ کرنے پر تحریر درکار تھی وہ میں نے فراہم کی، کسی نے کوئی کالم نہیں لکھا بلکہ احادیث مبارکہ سے اور قرآن مجید کی آیات سے اپنی رائے دی ہے متفق ہونا یا نہ ہونا پڑھنے والوں کا کام ہے۔
امام علی بن احمد السمہودی (م911ھ)
السلام علیکم
اپنا موبائل بند کریں، سم کارڈ باہر نکالیں، ممری کارڈ باہر نکالیں، بیٹری باہر نکالیں پھر ان تینوں کے ٹرمینل پر کپڑا پھیریں تاکہ صاف ہو جائیں پھر 3 منٹ بعد ایک ایک کر کے موبائل میں دوبارہ ڈال کر استعمال میں لائیں۔
والسلام
السلام علیکم
کچھ ایپس ممری کارڈ میں اگر سیف ہوں تو ورک نہیں کرتے اگر کریں بھی تو بعد میں رک جاتے ہیں اور اگر فون کی ممری میں سیف ہوں تو کبھی جمپ کر کے ممیری کارد میں شفٹ بی ہو جاتے ہیں اس لئے فیسبک ایپس چیک کریں ممری کارڈ میں کاپی نہ ہو گیا ہو۔
والسلام
اہل قرآن والوں کے دادا استاد غلام احمد پرویزی نے بھی 230 آیت کا ترجمہ تیسری طلاق کیا ہے اور جاوید احمد غامدی نے بھی اس پر یہی رائے دی ہے، اب رانا صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟