جی وعلیکم السلام.!
.
اصل بات یه هے که میرے پاس وقت کی قلت هوتی هے نیز کام زیاده هوتا هے.
کمپیوٹر کا استعمال میں زیاده دیر نهیں کرسکتا, لیکن اگر کر لو تو مجھ کو پهلے اس میں کافی مشکلات کا سامنا هو گا,
میرے پاس جو موبائل هے یه مجھ کو میرے والد محترم الله ان کی زندگی ایمان والی کرے اور ان پر اپنی...