رهی حدیث ابی سعید الخدری رضی الله عنه کی تو اس کی سند ومتن میں اختلاف هے صحیح یه هے کے یه راویت بغیر کسی دن کے تعین کے هی مروی هے.
اور صحیح یه هے کے یه روایت بهی موقوفا هے
جیسا کے ابن حجر, ذهبی اور بیهقی نے بتایا هے.
(الدعوات الکبیر للبیهقی ج ۱ ص ۴۲, المهذب فی اختصار للذهبی ج ۳ ص ۱۱۸۱, فیض...