الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رحمانی صاحب جمهور کا اصول هر جگه صحیح نهیں هے.
بعض اوقات جرح مفسر وغیره مفسر بهی دیکهی جاتی هے جسکی تفصیل انوار البدار کے مقدمه میں موجود هے. اور صحیح بهی یه هی هے اسکو همارے شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے بهی صحیح جانا خبیب احمد صاحب وغیره نے بے بهی بهرحال صحیح یه هی هے جسکا میں نے ذکر کیا.
تیسرا اور آخری حصه.
.
طرق سفیان الثوری
.
سفیان الثوری
"ثقه حافظ فقیه عابد امام حجه من رووس..ربما دلس" هیں.
(التقریب ۲۴۴۵.)
جبکه سفیان الثوری نے اسکو ابوهاشم سے موقوف نقل کیا
سفیان عن ابی هاشم به موقوفا.
سفیان سے نقل کرنے والے حضرات مندرجه ذیل
۱: عبدالرازق
(المصنف ج ۱ ص۱۸۶. طبرانی فی الدعا ج ۱ ص...
میرے بهائی آپ کو ابهی تک سمجھ نهیں پایا بهرحال بات هوتی رهی تو سمجھ آجائے گی آپ کی ان شاءالله
.
میں نے حواله پیش کیا هے.
علامه البانی نے احکام الجنائز میں عبدالرحمن کو مجھول الحال بتایا هے.
.
جبکه میں نے اسکی توثیق پیش کر دی.
میں نے اس سے پهلے دو تین مراسله پیش کیں هیں.
جیسا کے صحیح بخاری کی حدیث کی تحقیق
جمعه کے دن سورۃ الکھف پڑهنے کی روایت
هنید بن القاسم کی توثیق وغیره
نیز حسن کا ابوهریرۃ رضی الله عنه کا سماع
یه میں نے کپھ مصروفیت سے فارغ هو کر مراسله پیش کئے هیں.
مهربانی کر کے آپ اس پر بهی نظر کر دیں تاکه هماری...
جی میرے بهائی "محمد صاحب"
.
جی میں اهلحدیث هوں اپنے تقریبا پورے خاندان میں سے اور ایک حپهوٹا سے طالبعلم هوں.
میرا پورا نام
محمد عثمان بن عبدالرشید بن غلام حیدر هے.
اور میں پاکستان کے ایک شهر فیصل آباد کا رهائشی هوں
میرے بهائی عمر اثری صاحب الله آپکا بھلا کرے.
.
ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا
آپکا اعتراض کے منفرد هیں.
یه غلط هے وجه یه کے هیثمی نے بهی توثیق کی
اسکی متابعت بیھقی نے بهی کی پهر اسکی متابعت نووی نے بهی کی پهر اسکی متابعت حافظ ابن حجر نے بهی کی.
مجھ کو یه بتائے کے آپ توثیق کسی کو کهتے هیں.!!!!
...
عمر اثری بهائی اسکی توثیق پیش کر دی گئ هے.
ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا
هیثمی نے موثقون بتایا.
نووی نے اسناد حسن بتایا
بیهقی نے حسن بتایا
ابن حجر نے حسن بتایا.
اگر پهر بهی اسکو مجھول الحال بتایا جائے تو پهر مجھ کو یه بتائیں کے توثیق کس بلا کا نام هے.؟
میری روایت کی سند یه هے.
.
"اخبرنا ابوعبدالله الحافظ حدثنا ابوالعباس محمد بن یعقوب حدثنا العباس بن محمد قال سالت یحیی ابن معین عن القراءۃ عند القبر فقال حدثنا مبشر بن اسماعیل الحلبی عن عبدالرحمن بن العلاء بن اللجلاج عن ابیه انه قال...."
(بیهقی ج ۴ ص ۵۶, ۵۷, اور تاریخ ابن معین ج ۲ ص ۴۱۵ ت ۵۲۳۸.)...
"حضرت عبدالله بن عمر رضی الله عنه بیان کرتے هیں جب کوئی فوت هوجائے تو میت کے سرهانے سورت البقرۃ کی ابتدائی اور اسکی قبر میں پاؤں کے پاس سورۃ بقره کی آخری آیات پڑهی جائیں."
(السنن الکبری للبیهقی ج ۴ ص ۵۶. الدعات الکبیر للبیهقی ص ۲۹۷ باب ۱۲۵ ماجاء فی قراءۃ القرآن عند القبر ح ۶۳۸. وقال بیهقی "موقوف...
دوسرا طرق امام شعبه
جو کے "ثقه ثبت متقن"
هیں.
(التقریب ۲۷۹۰.)
.
ان سے ناقل 3 تین راویوں نے موقوفا بیان کیا اور 3 تین راویوں نے هی مرفوع بیان کیا.
.
۱: غندر محمد بن جعفر
امام شعبه سے بیان کرنے میں "اثبت الناس" هے.
(تهذیب الکمال ج ۲۲ ص ۲۲۴, سیراعلام النبلاء ج ۱۷ ص ۱۰۲, تقریب ۵۷۸۷.)
اور اسکی روایت...
بلکه اسکا حصه دوم تیار هے وه کپھ وقت میں ارسال هو گا. ان شاء الله.
.
اور پهر ان شاءالله چند روز میں حدیث وسیله حدیث اعمی پر ایک مقاله تحقیقی جائزه کے ساتھ پیش هو گا.
الله کی رحمت وفضل سے
محمد نعیم یونس بهائی
اور
عمر اثری بهائی
وعلیکم السلام.
بهائیوں مسئله یه تها کے مجھ سے غلطی سے پوسٹ هو گی تهی میں کپھ اس میں تبدیلی کرنا چاهتا تها مگر هو نه رهی تها.
یه هی وجه تهی اسکو بار بار ارسال کرنے کی باقی آپکا شکریه آپ نے وقت نکل کر فقیر کے مرسله کو نظر سے گزار. شکریه.
اسکے باقی حصے ابهی...
بعض حضرات یه کهتے نظر آتے هیں کے جمعه کے دن سورۃ الکھف پڑهنے سے دو جمعوں کے درمیان نور روش هوجاتا هے وفی روایته پڑهنے والے کے گهر سے بیت الله تک نور روشن هوجاتا هے.
تو ظن غالب هے کے هر شخص کوشش کرتا هو گا کے سورۃ الکھف پڑهی جائے, مگر بعض حضرات تو کپھ مجبوری یا بهول, یا کپھ اور وجه سے پڑهنے سے...
نبی صلی الله علیه وسلم کی مشهور ومعروف حدیث جو که بخاری کتاب الایمان میں موجود هے. جب جبرئیل علیه السلام انسانی شکل وصورت میں آکر رسول الله صلی الله علیه وسلم سے کئ سوالات کئے تهے جن میں سے ایک سوال یه بهی تها که:
"متی الساعه قال ما المسئول عنهما باعلم من السائل وساخبرک خبرک عن اشراطها".(صحیح...