بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اخت ولید کا تھریڈ پڑھا تو سوچا میں بھی ریکارڈ بناؤں اور سب کو بتاؤں دیکھو میں شاعری کرتی ہوں یہ کام مجھے بھی آتا ہے شاعری کے لیے لازمی نہیں ہے کہ کوئی آٹھ دس ڈگریاں آپ کے پاس ہوں یہ اٹھتے بیٹھتے بھی کی جا سکتی حمد وغیرہ تو لکھیں تھیں اور کچھ...