• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خنساء

    معصوم مسکراہٹیں

    میں اور وردہ آپی جھولے لے رہے تھے کہ عز نیچے سے شور مچاتا ہوا آیا اور اتنے پیا ر سے بولا "شبا آلہ آپ کو پتا ہے نا میرے شیخ اسامہ بن لادن ہیں نا" "جی ہیں لیکن وہ کہاں ہیں؟؟ "وہ اللہ کے پاس ہیں وہ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں" "کیوں"؟ "کیونکہ کے نا وہ مجھے کیک دیتے ہیں" "وہ تو اللہ کے پاس ہیں وہ آپ کو...
  2. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    "عابد بھائی مجھے حماد پر شک ہوتا تھا کہ وہ روزانہ صبح صبح کیوں دروازے کے پاس جاتا ہے اس لیے میں نے اسےکیمپ سے نکال دیا ہے " "بہت اچھا کیا آپ نے نظر رکھنی چاہیئے" "اور وہ کوئی چوکیدار ہو ناں نظروںمیں تو ضرور بتانا" کچھ دنوں بعد "عابد بھائی فواد کو اس کے کیمپ والوں نے نکال دیا ہے کہ وہ صبح صبح...
  3. خنساء

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    میلاد کوہم کہتے تھے تمہارا نام میلاد ہے ؟؟ "ہاں" اچھا تمہارا نام ملال ہے؟؟ "ہاں" ماسی کو ہاں کے علاوہ کچھ نہیں آتا ۔قاری صاحب کہتے تھے" ماسی اسلام لے آ " "ہاں" ماسی کلمہ پڑھ" ہاں" "ماسی ابھی پڑھو گے کلمہ؟؟" ہاں" کل پڑھو گے؟؟"ہاں ہاں"
  4. خنساء

    اف یہ رشتے

    گھر بھر میں آئے مہمانوں کے ساتھ ساتھ بیس تیس رشتے بھی بھاگتے ہوئے آ گئے۔۔ایک نانو جی کا رشتہ ہی ۔۔نانو۔۔بڑی نانو۔۔امی۔۔بڑی دادو ۔۔نانو ساس پر محیط تھا۔امی ۔ہماری امی تھیں تو بریرہ ،ثویبہ کی خالہ ۔۔ہانیہ کی دادی۔۔عز کی نانو۔۔بھابھی کی آنٹی۔۔علی بھائی کی چچی۔۔۔۔۔چھوٹی خالہ امی کی بڑی بیٹی (وہ خود...
  5. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    مشکٰوۃ آپی آپ کویاد ہے سکائپ والا جن
  6. خنساء

    معصوم مسکراہٹیں

    رات عز نے مجھ سے پوچھا"آلہ یہ لیپا کیا ہوتا ہے"؟؟ میں نے کہا "لیپا کو تو مجھے نہیں پتا لیکن لیپی لیپ ٹاپ کو کہتے ہیں"۔" اچھا میں آپ کو صبح اتنا بڑا لیپا دوں گا"۔
  7. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بچوں کے ساتھ باتیں کرنے کا بہت مزا آتا ہے خاص طور پر ٹائم کا پوچھنا اور کب آؤ گے؟
  8. خنساء

    معصوم مسکراہٹیں

    جب ہانیہ روتی ہے تو میں کہتی ہوں"میں آپ کو لیپی دوں گی لیپی دوں گی ہاں لیپی دوں گی"عز نے بھی یہ الفاظ کچھ دن پہلے سیکھ لیے ہیں۔ایک دن ہانیہ رو رہی تھی تو عز نے کہنے لگا " میں آپ کو لیپی دوں گی"میں نے کہا" عز آپ تو لڑکے ہو " کچھ سوچنے کے بعد کہنے لگا" میں آپ کو لیپا دوں گا"
  9. خنساء

    پانچویں کلاس کا رزلٹ 2014

    سس یہ ہے تھریڈ جہاں لڑائی ہوئی ہے سسٹرز کی http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D8%A2%D8%AF%DA%BE%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D8%B1%DB%81-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%92%D8%9F.21216/
  10. خنساء

    پانچویں کلاس کا رزلٹ 2014

    پوچھنے والوں کو لڑائی والے تھریڈ زکا بہتر پتا ہے:) ایک تازہ جھلک http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D8%A2%D8%AF%DA%BE%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D8%B1%DB%81-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%92%D8%9F.21216/page-2#post-167403 ایک اور...
  11. خنساء

    پانچویں کلاس کا رزلٹ 2014

    سس بلا تو لیا ہے پر کیا کروں ادھر اتنی لڑائیاں کرتے ہیں سارے ایک تھریڈ بند ہوتا ہے تو دوسرا لڑائی والا تھریڈ کھل جاتا ہے۔سوچا تو یہی تھا کوئی مل کر کام کریں گے لیکن کافی دیر سے برداشت کررہی تھی لیکن اب بس ہوگئی ہےلگتا تو یہی کہ میں بھی لڑائیاں سیکھ جاؤں گی اتنے شوق سے آئی تھی :(
  12. خنساء

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    سیدھی سیدھی بات ہے کہ یہ کہا تھا کہ اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ دوسرے بھی ایسے ہی’’دہشت گردوں‘‘ والی چیزیں اپلوڈ کرتے ہیں تو انہیں کچھ نہیں کہا جاتا تو یہ کوئی ریزن نہیں ہے۔۔:(
  13. خنساء

    آپی اور منا

    مجھے :(
  14. خنساء

    حمد

    بے چارہ مجھے مل سکتا ہے کیونکہ یہ حمد میں نے تب لکھی تھی جب آپ نے مجھے کہا تھا ’’خنساء اپنی سر تھوڑی دیر کےلئے تو بند رکھاکرو‘‘پھر میں نے دل میں یہ حمد بنائی تھی۔ اگر آپ مجھے نہ ڈانٹتی تو میں یہ حمد نہ لکھ پاتی۔ کہتے ہیں نا کہ بڑوں کی ڈانٹ اکثر ہمارے بھلے کے لئے ہوتی ہے:)
  15. خنساء

    معصوم مسکراہٹیں

    آپی ایک جگہ ویڈیو لگانے والی غلطی کی تھی اس کے بعد جس طرح انھوں نےمیرے ساتھ کیاتھا توبہ ہوگئی۔ اور مجھے وردۃ آپی بھی کہہ رہی تھیں ویڈیو نہ لگاؤ
  16. خنساء

    معصوم مسکراہٹیں

    پیاری سی بچی دعائیں مانگتے ہوئے پیسے دےدے اللہ روبی آنٹی امی اور ڈیڈی کی چھوٹی دادی سے لڑائے نہ ہووے اللہ ہم شیطان سے آویں شیطان سے جاویں اللہ اتنی سی بچی دعائیں مانگ رئی ہیں اللہ اتنی سی بچی دعائیں مانگ رہی ہے شن لے اتنی سے بچی کی دعائیں دعا کے درمیان روبی آنٹی تمہیں پتا نا آج بلی آئی ابھی...
  17. خنساء

    میرے پسندیدہ اشعار

    اے مجاہد تیری عظمتوں کو سلام تو صحابہ کے رستے پہ چلتا رہا تو نے دنیا کی خوشیوں کو ٹھکرا دیا تو نے جنت میں اپنا بنا یامقام خنساء
  18. خنساء

    آپی اور منا

    آپی تو جان بوجھ کررو ئی ہیں تا کہ امی میرے سر پر چپت نہ لگا دیں
  19. خنساء

    حمد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ میرے اللہ ہاں میرے اللہ تو ہی راہ دیکھاتا ہے تو ہی رحم فرماتا ہے تو ہی دلوں کو گرماتا ہے تو ہی ہدایت دیتا ہے تیرا کوئی ثانی نہیں میرے اللہ ہاں میرے اللہ تو ہی رزق دیتا ہے تو ہی اولاد بھی دیتا ہے پھر کیوں تیرے یہ بندے اوروں کے در پر گرتے ہیں تیرا کوئی ثانی نہیں...
  20. خنساء

    اف یہ رشتے

    عکاشہ بھائی اکثر معاملات میں کافی کمزور ہیں اور رشتوں کے معاملات میں تو۔۔۔۔۔۔۔ میں یحٰی بھائی کی شادی کی تھکاوٹیں کم کرنے میں مصروف تھی کہ عکاشہ بھائی کا میسج آیا ’’بہنا سارے سارے مجھے کہہ رہے ہیں تمہارے بھائی کی شادی ہوئی ہے،تویحٰی بھائی کی بیوی میری کیا لگتی ہیں مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہی...
Top