• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    محترم بھائی کے الفاظ ؍؍عوامی و ملکی مسائل کے حل کے لیے مدون کرنا،، سے شاید چہل رکنی مجلیس تدوین فقہ حنفی کی طرف اشارہ مقصود ہے ۔ اگر یہ بات درست ہے تو تعجب ہے کہ علمائے اہلحدیث کی طرف سے اس مجلس تدوین کی حقیقت بارہا واضح کرنے کے باوجود بھی آپ لوگ ابھی تک اس بے سروپا حقیقت کو بیان کرتے رہتے ہیں...
  2. ا

    حاضر ناضر مسئلے پر ایک کتاب

    علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی کتاب تصحیح العقائد کا مطالعہ فرمائیں۔
  3. ا

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    سب سے پہلے حافظ ذھبی رحمہ اللہ کے نزدیک امام صاحب کا مقام بحیثیت راوی حدیث جاننے کے لیے مندرجہ ذیل سطور کا تحمل سے مطالعہ فرمائیں: ١۔حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: النعمان الامام رحمہ اللہ۔ قال ابن عدی : عامۃ ما یرویہ غلط وتصحیف وزیادات ولہ احادیث صالحۃ وقال النسائی : لیس بالقوی فی الحدیث...
  4. ا

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    محترم بھائی نے یہ بات میزان الاعتدال کے حوالے سے نقل کی ہے ۔ حقیقت حال کی وضاحت سے پہلے مناسب محسوس ہوتا ہے کہ حافظ ذہبی رحمہ اللہ کے اصل الفاظ پر نظر ڈال لی جائے تاکہ ہمیں مذکورہ بات کے سمجھنے میں آسانی ہو۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: وكذا لا أذكر في كتابي من الائمة المتبوعين في الفروع...
  5. ا

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    محترم بھائی آپ سے گزارش ہے کہ امام شافعي، امام عبد اللہ بن مبارك، امام وكيع، عبد الرزاق، سفيان بن عيينہ، يحيي بن معين، يحيي القطان و غيرهم سے امام ابو حنيفہ كی تعريف صحیح اسانید سے نقل فرما دیں تاکہ ہم سب کو حقیقت حال معرفت واعتراف میں آسانی ہو۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ نیز’’يہ...
  6. ا

    ابو مریم

    امید ہے گزشتہ عرصے میں شائع ہونیوالی کتب سے آپ آگاہ ہوں گے ۔ فی الحال نئی کتب یہ ہیں: 1۔ مقالات محدث گوندلوی رحمہ اللہ(حصہ اول) از قلم محدث العصر حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ ۔ ان اجزاء میں محدث گوندلوی رحمہ اللہ کی تمام کتب ورسائل اور مضامین وفتاوی کو شائع کیا جائے گا جو تقریبا چار جلدوں میں...
  7. ا

    درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔

    فضیلۃ الشیخ یحیی الحجوری یمن کے معروف عالم دین اور علامہ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں ۔ ان کا تفصیلی ترجمہ ان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں۔ http://www.sh-yahia.net/show_news_10.html
  8. ا

    ابو مریم

    معذرت كے ساتھ۔ فتاوی شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ
  9. ا

    درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔

    در اصل میں کافی عرصہ سے علامہ فیض الرحمن ثوری کی عظیم کتاب الرد التقی کے حصول میں کوشاں ہوں لیکن تاحال کامیابی نہیں ہوئی ۔ ارادہ تھا کہ اس نادر تحقیق کی خدمت کے بعد اسے منصہ شہود پر لایا جائے لیکن جامعہ اثریہ جہلم کے ارباب اختیار اسے کسی کو دینے پر آمادہ نہیں ۔ اس سلسلے میں محدث العصر مولانا...
  10. ا

    ابو مریم

    میرا نام حافظ شاہد محمود ہے چند سال پہلے جامعہ اسلامیہ مدینہ سے فراغت ہوئی ہے ۔ کچھ عرصہ سے علمائے اہلحدیث کی بعض نادر کتب کی خدمت وطباعت میں مصروف ہوں ۔ فی الحال مجموعۃ الفتاوی للشیخ شمس الدین عظیم آبادی پر کام جاری ہے ۔ اس کے بعد بفضلہ تعالی فتاوے محدث مبارکپوری پر کام کرنے کا ارادہ ہے ۔محدث...
  11. ا

    درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔

    الجوہر النقی پر الرد التقی کے علاوہ بھی کام ہو چکا ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ میں کلیۃ الحدیث کی طرف سے کئی طلبہ نے پی ایچ ڈی کے مقالات میں الجوہر النقی میں سنن البیھقی پر وارد اعتراضات کا جائزہ لیا ہے اور تعقبات ابن الترکمانی کی حقیقت خوب طشت از بام کی ہے ۔ طلبہ کا یہ کام بہت...
  12. ا

    فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

    حسن بھائی ! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کیونکہ آپ نے میرے جیسوں کے لیے ایک انمول ہدیہ دیا ہے۔ میں عربی تو بہت آسانی سے لکھ سکتا تھا لیکن میرے لیے اردو لکھنا کارے دارد تھا لیکن آپ کے کی بورڈ کی بدولت اب میں بآسانی اردو بھی لکھ سکتا ہوں۔ جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں۔ میں بصمیم قلب آپ کے لیے...
  13. ا

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    سوف يطبع كتاب اللمحات باللغة الأردية في خمس مجلدات مع قطعة من المجلد السادس
  14. ا

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    إخواني الكرام ! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته يسركم بأن كتاب اللمحات جاهز للطباعة بحمد الله تعالى ، في خمس مجلدات مع أوراق يسيرة من المجلد السادس ، وهو آخر ما كتبه الشيخ رئيس الندوي رحمه الله ،و نرجو بتوفيق الله تعالى أن يكون الكتاب متوفرا في المكتبات في مدة شهرين
Top