الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈاکٹر محمود طحان نے اپنی مذکورہ کتاب میں انتہائی جانبداری اور تعصب کا مظاہرہ کیا ہے اور جرح و تعدیل کے مسلمہ اصول وقواعد کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے حافظ خطیب بغداوی کے متعلق ناروا لہجہ اپنایا ہے۔ اسی بنیاد پر شیخ معلمی رحمہ اللہ کی منصفانہ اور مبنی بر حق واعتدال کاوش ان کی نظر میں کھٹکتی ہے ،...
اس کتاب کا عربی ترجمہ ہمارے ادارے کے ایک فاضل بھائی پروفیسر حافظ عبد الجبار حفظہ اللہ( فاضل جامعۃ الملک سعود ، الریاض ، ایم فل عربک لینگویج پنجاب یونیورسٹی) کر رہے ہیں ۔ اس سے پہلے وہ شیخ اثری حفظہ اللہ کی کتاب اسباب اختلاف الفقہاء کا عربی ترجمہ بھی کر چکے ہیں جس کی طباعت جلد ہی متوقع ہے۔ ان...
فتاوی علمائے حدیث کا نیا ایڈیشن مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور نے شائع کیا ہے جو غالبا آٹھ جلدوں اور چودہ اجزاء پر مشتمل ہے ، سنا ہے کہ اس سے اگلی دو یا تین جلدوں پر بھی مولانا سعیدی نے کام مکمل کرلیا تھا لیکن وہ ان کی وفات کی وجہ سے چھپ نہ سکا۔ اگر جامعہ سعیدیہ خانیوال میں ان کے ورثاء سے رابطہ کر کے...
شیخ ابن بشیر الحسینوی نے اپنی ویب سائٹ کا مقصدمسلک کتاب وسنت کا فروغ اور فرق باطلہ کی تردید بتایا ہے جو بلاشبہ دعوت دین کا شرعی اسلوب ہے کیونکہ دعوت میں جہاں صحیح بات کو پیش کرنا ضروری ہے وہیں اس پر کیے جانے والے شبہات کا ازالہ بھی ضروری ہے، اور جب یہ شبہات ایک تحریک کی شکل میں تسلسل کے ساتھ...
پ کے اس سرسری جائزے کے نتیجے پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے کہ العیان یکذب البیان‘‘ یعنی دونوں کتابوں کا تقابلی جائزہ آپ کی اس بات کی تردید کرتا ہے. باقی آپ کے الفاظ بو العجبیاں اور مضحکہ خیز دلائل کی حقیقت تو آپ کا تجزیہ دیکھنے کے بعد ہی معلوم ہو گی ، اس وقت تک اپنے اس دعوی بلا دلیل کو اپنے کیسہ ہی...
آپ کے اس سرسری جائزے کے نتیجے پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے کہ العیان یکذب البیان‘‘ یعنی دونوں کتابوں کا تقابلی جائزہ آپ کی اس بات کی تردید کرتا ہے. باقی آپ کے الفاظ بو العجبیاں اور مضحکہ خیز دلائل کی حقیقت تو آپ کا تجزیہ دیکھنے کے بعد ہی معلوم ہو گی ، اس وقت تک اپنے اس دعوی بلا دلیل کو اپنے کیسہ ہی...
رضا بھائی نے بالکل بجا کہا ہے . شیخ رئیس ندوی رحمہ اللہ نے جس طرح استیعاب کے ساتھ اس موضوع پر بحث کی ہے شاید ہی کسی اور جگہ پر آپ کو اس موضوع پر ایسی مفصل بحث دیکھنے کو ملے. جزاہ اللہ خیرا ورحمہ وغفرلہ و ادخلہ جنت الفردوس
اس سوال کا جواب مندرجہ ذیل حدیث کی روشنی میں دیکھیں:
عن عائشة رضی اللہ عنہا تقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " لا طلاق ولا عتاق في غلاق "
قال أبو داود: الغلاق أظنه في الغضب . ( سنن ابی داود ، حدیث نمبر :2193)
ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ سمیت ان کے دوسرے بھائی اپنے نام کے ساتھ ظہیر کا لاحقہ نہیں لگاتے اور کہتے ہیں کہ یہ صرف علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کا لقب ہے اسی لیے آپ دیکھتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کی کتابوں وغیرہ پر ظہیر نہیں لکھا ہوتا ، اس لیے سبھی بھائی ڈاکٹر صاحب کا نام بغیر ظہیر کے اضافے کے...
محمود عباسی نے خلافت معاویہ ویزید اور تحقیق مزید بہ سلسلہ خلافت معاویہ ویزید کے نام سے کربلا وغیرہ کے حوادث پر دو کتابیں لکھی ہیں. مولانا رئیس ندوی رحمہ اللہ نے ان کے رد میں تنقید سدید بخدمت محبان یزید کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی جو ابھی تک شائع نہیں ہوئی ، اس کا مسودہ ہمارے پاس انڈیا سے آیا ہے...
ثانی الذکر کتاب کا نام کامیاب شادی کے سنہرے اصول اور ازدواجی زندگی کے اسرار ورموز کی نقاب کشائی ہے اور یہ کتاب پاکستان میں کتاب سرائے اردو بازار اور مکتبہ قدوسیہ اردو بازار لاہو ر پر دستیاب ہے.