• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    اللہ تعالے آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے اتنی بہترین پوسٹ شیئر کی ہے . ان شاء اللہ العزیز شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے مقالات ومضامین پر مشتمل سلسلہ نگارشات حصہ دوم میں مولانا سلفی رحمہ اللہ کے تمام کتابچے اور رسائل پیش کیے جائیں گے جن کی تعداد اب تک سات ہے. اور ان میں...
  2. ا

    تفسیر محمدی کی ضرورت

    آپ سے گزارش ہے کہ تفسیر محمدی(پنجابی) اپلوڈ کردیں . جزاکم اللہ خیرا
  3. ا

    نیوفرمائشی کتب کی لسٹ

    آپ سے گزارش ہے کہ تفسیر محمدی (پنجابی) اپلوڈ کردیں . جزاک اللہ خیرا
  4. ا

    علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

    تمنا عمادی کی کتاب امام زہری کا تفصیلی رد مولانا اسماعیل سلفی رحمہ اللہ نے اور مولانا عبداللہ فیصل آبادی نے کیا ہے . دیکھیں مقالات حدیث از مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ(ص: 297) اسی طرح تمنا عمادی کے حدیث افک پر اعتراضات کا بھی جواب مقالات حدیث میں شامل ہے.
  5. ا

    کیا ان کتب کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے؟

    تاریخ الاسلام کے علاوہ باقی کتب کا ترجمہ ہو چکا ہے.
  6. ا

    کتاب کی اشد سے اشد ضرورت

    جی بھائی بالکل وہی ہیں
  7. ا

    کتاب کی اشد سے اشد ضرورت

    الیاس گھمن کی اس کتاب کا جواب محترم بھائی محمد یحیی عارفی صاحب لکھ رہے ہیں جو ابھی انکے زیر تصنیف ہے
  8. ا

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    اسی طرح صحابہ کرام کے متعلق سلف کے موقف کی ترجمانی کے لیے مولانا اثری حفظہ اللہ کی نئی کتاب مقام صحابہ بھی بہترین کتاب ہے جس میں مولف حفظہ اللہ نے آیات واحادیث اور اقوال سلف کی روشنی میں صحابہ کرام کا مقام ومرتبہ واضح کیا ہے ۔اور اس سلسلے میں نہایت ایمان افروز آثار سلف کا تذکرہ کیا ہے ۔
  9. ا

    امام بخاری کی ثلاثیات!

    يہاں دیکھیں: ثلاثيات البخاري - ملتقى أهل الحديث
  10. ا

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    محترم بھائی آپ نے جس لنک کی طرف اشارہ کیا ہے اس میں ابوبکر غازی پوری کی ایک کتاب کا ذکر ہے ۔ پہلے موصوف کی امانت ودیانت کا حال ملاحظہ کیجیے http://www.ircpk.net/Mujalat/Al-Hadith/AL-HADITH_84.pdf http://www.ircpk.net/Mujalat/Al-Hadith/AL-HADITH_85.pdf پھر اس کے بعد اس کی کسی کتاب کے متعلق...
  11. ا

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    میرے بھائی کیا آپ صرف دعوے کرنا ہی جانتے ہیں یا دلائل سے بھی کوئی سروکار رکھتے ہیں ؟ ذرا اپنے ان الفاظ کو دوبارہ پڑھیے گا: حقیقت الفقہ کذب بیانیوں اوردورغ بے فروغ کا شکاہکار ہے اس میں ہروہ شخص شک نہیں کرے گاجس نے کتب تاریخ اورفقہ حنفی کے مسائل کو تعصب کی عینک نکال کر پڑھاہو لگتا ہے الزام...
  12. ا

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    اسی بات کو ذرادوسرے پیرائے میں ہم بیان کردیں میں نے جن کتابوں کا حوالہ دیاہے ان کے مصنفین کی یوسف جے پوری کی کتاب پر جوتنقید غلط لگے اس پر ایک ایک کرکے بحث کرلیں ۔ اورجب تک بحث پوری نہ ہو کوئی دوسراموضوع نہ چھیڑیں ۔ اس بارے میں کیاخیال ہے؟ محترم بھائی میں نے آپ کے لیے دو کتابوں کے نام...
  13. ا

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    محترم بھائی سے گزارش ہے کہ ایسے موضوعات پر جذبات اورخیانتوں کا الزام دینے سے کوئی فائدہ نہیں ۔اگر آپ کے پاس کوئی فائدہ مند چیز ہے تو اسے پیش کیجیے کیونکہ دعوی بلادلیل اور دھمکیوں سے کسی کا کیا بگڑتا ہے ؟ اور ہاں جو کتب پڑھنے کا مشورہ آپ نے دیا ہےتو ہم بھی آپ کو چند کتب پڑھنے کا مشورہ دے دیتے ہے...
  14. ا

    اہلِ ھدیث اور غیر مقلد

    اس موضوع پر شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کا ایک مفصل مقالہ بعنوان( ترک تقلید اور اہلجدیث ) ملاحظہ فرمائیں جو ان کی کتاب نگارشات (جلد اول ،ص: ٤٤٩) میں مطبوع ہے۔
  15. ا

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    اس کتاب کی تحقیق کرنے والے شیخ زہیری بھی تو سلفی ہیں !!! پھر سلفیوں کے متعلق یھ تعریضات کیوں؟؟ الیکٹرونک نسخہ جات میں تغیر وتبدل عام بات ہے جس کی بنا پر کسی کے متعلق بدگمانی بھر حال مذموم امر ہے۔
  16. ا

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    محترم بھائی یہ کتاب ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کی طرف سے شائع ہو گی البتہ اس کا عربی ترجمہ کرنے اور اسے شائع کرنے کی ذمہ داری شیخ اثری حفظہ اللہ نے ہماری لگائی ہے ۔ امید ہے اللہ کی توفیق سے اردو کی طباعت مکمل ہونے کے بعد ہم یہ کام شروع کریں گے کیونکہ طباعت سے پیشتر اس میں حک واضافہ ہوتا رہتا ہے...
  17. ا

    خواتین كے متعلق چند کتب

    مزید کتابیں ١۔ عورتوں کے لیے صرف ٢۔ ٥٠٠ سوال جواب برائے خواتین ٣۔ ٣٠٠ سوال جواب برائے میاں بیوی ٤۔ ٥٠٠ سوال جواب برائے نکاح وطلاق یہ کتب سعودی عرب کے کبار علماء کے فتاوے پر متشمل ہیں اور مکتبہ قدوسیہ اردو بازار پر دستیاب ہیں۔
  18. ا

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق الاثری حفظہ اللہ نے اعلاء السنن کے ثمانیۃ اجزاء پر تعقبات مکمل کرلیے ہیں جو ایک جلد میں ان شاء اللہ العزیز رمضان کے بعد شائع ہوں گے۔ اس میں زیادہ تر اصولی مباحث پر مناقشات ہیں۔ بعد ازاں شیخ اثری حفظہ اللہ بقیہ کتاب پر بھی کام مکمل کریں گے۔ ان شاء اللہ
  19. ا

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    یاددہانی!!!!
  20. ا

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    محترم بھائی میں آپ کی باتوں کا تفصیلی جواب لکھوں گا لیکن اس سے پہلے آپ یہ واضح کردیں کہ کیا آپ چہل رکنی مجلس تدوین فقہ حنفی والی کہانی کو ایک جعلی اور مکذوبہ افسانہ تسلیم کرتے ہیں؟ آپ جمع خاطر رکھیں کہ آپ کی تحریر کردہ باتون کا مکمل جواب دیا جائے گا لیکن پہلے ایک بات واضح اور طے ہونے کے بعد،...
Top