• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    میرے لیے دعا کریں

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ، امید کرتی ہوں آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے بخیریت ہوں گے۔میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں کچھ اچھے کاموں کی نیت رکھتی ہوں ، مگر ان کی تکمیل نہیں ہو پا رہی ہے۔سب میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ تمام جائز خواہشات کی تکمیل کر دے۔
  2. Dua

    ادرک کی چائے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ادرک کی چائے اجزاء 4۔6 عدد ادرک کے چھوٹے ٹکڑے 2 کپ پانی لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے 2 کھانے کے چمچے شہد ترکیب: ادرک کو چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ایک پتیلی میں پانی ڈالیں اور ادرک کو 15 منٹ تک ابال لیں۔چولہے سے اتار لیں اور لیموں کا رس اور شہد کے ساتھ سرو کریں۔
  3. Dua

    ادرک جنتیوں کی غذا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا ﴿١٧﴾ عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا ﴿١٨﴾ (الانسان ) " اور انھیں وہاں وہ جام پلائے جائیں گے ، جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی (17) جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے۔(18) زنجبیل (سونٹھ ،خشک ادرک)...
  4. Dua

    مساجد کی جاسوسی۔۔۔

    بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزارت داخلہ نے القدس اور مغربی کنارے کے شہروں کی مساجد اور دوسرے مذہبی مقامات پر جاسوسی کیلیے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مہم کا مقصد کسی بھی اسلامی یا مسیحی سرگرمی کی جاسوسی کرنا ہے۔ اسرائیلی روزنامے یدیعوت احرونوت کی ویب سائٹ کے...
  5. Dua

    شریعت میں ووٹ ڈالنے پر کوئی پابندی نہیں۔۔پاکستانی علماء کونسل کا فتویٰ

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ، لاہور: پاکستان علما کونسل نے فتویٰ دیا ہے کہ ووٹ ڈالنے کی شرعی طور پر کوئی ممانعت نہیں، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے اسلام نہیں جاگیردار روکتے ہیں۔ پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کی جانب سے اکابرین اور علمائے دین کی مشاورت کے بعد جاری کئے...
  6. Dua

    "انشاء اللہ " اور "ان شا ء اللہ " کی وضاحت اور دلیل

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ، لفظ " ان شا ء اللہ " ( اگر اللہ چاہے) ہم اپنی گفتگو میں اکثر استعمال کرتے ہیں ، میں یہ تو جانتی ہوں کہ لفظ "ان شا ء اللہ " اور انشاء اللہ " ادا کرنے میں مفہوم میں فرق آ جاتا ہے ۔لیکن پھر بھی اس کی مکمل و ضاحت چاہتی ہوں تا کہ مجھ سمیت دیگر بھی اس فرق...
  7. Dua

    سنت نبوی ﷺ کی پیروی کریں

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
  8. Dua

    مسلمان کو دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ، میرا ایک موضوع ہے اور اس پر سیر حاصل بحث چاہتی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کافر کو دعوت دین کے لیے سب سے پہلے توحید کی طرف دعوت دینے کا حکم ہے ، (جیسا کی متعدد احدیث سے ثابت ہے) تو کسی مسلمان کو، یا راہ راست سے بھٹکے ہوئے مسلمان کو سب سے پہلے کس چیز کی دعوت دینی...
  9. Dua

    عقیدہ کی وجہ سے مومن یا کافر ہونا

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام حدیبیہ میں ہمیں صبح کی نماز پڑھائی۔۔۔اس رات بارش ہوئی تھی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہو کر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی طرف متوجہ ہوئے اور پوچھا...
  10. Dua

    شراب حرام یا محض نا پسندیدگی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
  11. Dua

    مومن

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ، افلاک سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن
  12. Dua

    تشہد میں "انگلی"کو حرکت دینے کا جواز؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ، میرا ایک سوال ہے۔۔۔اور اس پر رہنمائی چاہتی ہوں۔ آخری تشہد میں انگشت شہادت کو کتنی بار حرکت دی جائے؟؟؟ صحیح بخاری و دیگر احادیث سے الفاظ "اشہد الا الہ اللہ"پر انگلی کو حرکت دینا ثابت ہے۔تاہم اکثر حضرات انگلی کو آخر تک حرکت دیتے ہیں۔ کیا یہ کسی حدیث کے...
  13. Dua

    ''دعائیہ کلمات" سے متعلق ایک وضاحت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، میری اس فورم کے لیے ایک تجویز ہے، مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ آپ اس مسئلے کی طرف توجہ دیں گے۔ "دعائیہ کلمات" یعنی جزاک اللہ خیرا جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اس فلاں کام کا اجر دے، اور صرف ایک کلک پر یہ دعاء دوسروں کو دی جاتی ہے۔ کیا یہ بہتر نہیں...
  14. Dua

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، میرا نام دعاء ہے اور میرا تعلق السعودیہ (سعودی عرب) سے ہے۔ اللہ سے دعاء ہے کہ اس پلیٹ فارم کو میرے اور آپ سب کے لیے حسنات کا ذخیرہ بنائے اور اس سے ہمارے علم و عمل می اضافہ کرے۔
Top