شاید تین سال پہلے کی بات ہے جب میں نے پہلی مرتبہ "مدھم نیلا نقطہ" نامی تصویر کو دیکھا تھا۔ اس کے بعد سے آج تک میں اس کے سحر سے نکل نہیں پایا۔
5 ستمبر، 1977 کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے Voyager 1 نامی ایک روبوٹِک خلائی کھوجی طیارہ لانچ کیا تھا۔ شروع میں اس کا ہدف نظامِ شمسی کے بیرونی حصے...