• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    موجودہ دور میں بھی دینی مدارس کا سب سے بڑا مسئلہ “زمانے کی ناقدرشناسی “ ہے

    —————/——————-/——————- کوئی تعلیم کامیاب نہیں ہوسکتی، اگر وہ وقت اور زندگی کی چال کے ساتھ نہ ہو۔ تعلیم ایسی ہونی چاہئے کہ زمانہ کی جو چال ہے وہ اس کے ساتھ جُڑسکتی ہو۔ یہی عربی اور فارسی کی تعلیم تھی، اس میں اور وقت میں رشتہ تھا۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے تھے۔ نتیجہ یہ تھا کہ ان مدرسوں سے...
  2. عمر السلفی۔

    کچرے سے بھرے ٹرک کی طرح

    معروف عرب مفکر ڈاکٹر علی طنطاوی مرحوم لکھتے ہیں ایک دن میں ٹیکسی میں ائیرپورٹ جا رہا تھا،ہم سڑک پر اپنی لائن پر جا رہے تھے کہ اچانک کار پارکنگ سے ایک شخص انتہائی سرعت کے ساتھ گاڑی لیکر روڑ پر چڑھا قریب تھا کہ ان کی گاڑی ہماری ٹیکسی سے ٹکرائے لیکن ٹیکسی ڈرائیور نے لمحوں میں بریک لگائی اور ہم کسی...
  3. عمر السلفی۔

    قرآن مجید حفظ کیسے کریں

    آپ قرآن مجید کیسے حفظ کریں ؟ حفظ قرآن کے بنیادی قواعد اور عملی طریقے جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالٰی اسے اجر عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں ۔سیدنا عبداللہ بن عمر﷜...
  4. عمر السلفی۔

    مثبت کام

    نو عمری ہی میں ردّ وقدح کے بجائے مُثبت کام اُمّت کے سامنے پیش کیے جائیں تو شخصیت کی تعمیر بھی ایجابی ہوتی ہے۔ پھر آپ کا وجود بھی نافع معلوم ہو گا اور بعد ازاں آپ کی تنقید کا بھی وزن بنے گا۔
  5. عمر السلفی۔

    کرم والے لوگ

    اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے .. اُس سے کبھی پنگا نہ لینا وہ تو کرم پہ چل رہا ہے .. تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے .. اُڑ جاؤ گے کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ... اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو جہاں تک میرا مشاہدہ ہے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا .. اُسے عاجز پایا پوری عقل کے باوجود...
  6. عمر السلفی۔

    کچرا دان نہ بنیں

    معروف عرب مفکر ڈاکٹر علی طنطاوی مرحوم لکھتے ہیں ایک دن میں ٹیکسی سے ائیرپورٹ جا رہا تھا،ہم سڑک پر اپنی لائن پر جا رہے تھے کہ اچانک کار پارکنگ سے ایک شخص انتہائی سرعت کے ساتھ گاڑی لیکر روڈ پر چڑھا قریب تھا کہ ان کی گاڑی ہماری ٹیکسی سے ٹکرائے لیکن ٹیکسی ڈرائیور نے لمحوں میں بریک لگائی اور ہم کسی...
  7. عمر السلفی۔

    گاڑیوں کے حادثات

    شیخ محمد بن صالح عثیمین کے ایک مختصر مگر اہم رسالہ کا ترجمہ کیا گیا ہے یہ کتابچہ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ آرکائیو لنک...
  8. عمر السلفی۔

    میں نہیں جانتا

    ہمارے ہاں جس چیز کو کبھی ہاتھ لگا کر بھی نہ دیکھا ہو اس کے بارے میں ماہرانہ رائے دینا اور دوٹوک موقف اختیار کر لینا ایک عام عادت ہے۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ ہمیں اپنی کم علمی اور غلطی کو تسلیم کرنے کی تربیت نہیں دی جاتی۔۔ مائیں بچوں کے جھگڑے میں اپنے بچے کی غلطی کی پردہ پوشی کرکے دوسروں کے...
  9. عمر السلفی۔

    لاعلمی بھی ایک نعمت ہی ہے۔۔

    اگر ہمیں علم ہو جائے کہ جس گوشت والے سے ہم جو گوشت خرید کر گھر لاتے اور مزے لے لے کر کھاتے ہیں۔۔ وہ جانور کیسا تھا۔۔ کیسے ذبح کرکے اس کا گوشت کس ماحول میں بنایا گیا۔۔ تو شاید ہم گوشت کھانا ہی چھوڑ دیں۔۔ اگر ہمیں معلوم ہو جائے کہ جس بیکری سے ہم کیک بسکٹ لیتے ہیں وہ لوگ یہ سامان کیسے اور کس...
  10. عمر السلفی۔

    محبت اور ذکر

    من أحب شيئا أكثر من ذكره، ومن أكثر من ذكر شئ أحبه . جو کسی سے محبت کرتا ہے وہ اُس کا ذکر کثرت سے کرتا ہے، اور جو کثرت سے کسی کا ذکر کرتا ہے وہ اُس سے محبت کرتا ہے۔
  11. عمر السلفی۔

    کیا تم خود مکمل ہو

    کیا تم خود مکمل ہو؟ یہ جو دوسروں میں خامیاں ڈھونڈتے ہو ، کیا تم خود مکمل ہو؟ یہ جو نصیتیں ہمدردى کی کرتے ہو! کیا واقعى! تم کسى اور پہ خرچتے ہو؟ جس انداز سے سلیقہِ گفتگو سکھاتے ہو! کیا تم بھى اسى سلیقے سے بات کرتے ہو؟ یہ جو علم بانٹتے رہتے ہو! کیا عمل کرنا بھى جانتے ہو ؟ درس دیتے ہو حرام و...
  12. عمر السلفی۔

    عورت عورت ہی ہے مرد نہیں

    "عورت عورت ہی ہے، مرد نہیں" :::::::::::::::::::::::::::::::::::: چلئے سمیٹتے ہیں اب مردانہ کمزوری اور گرم کھانے والے خرافاتی موضوع کو۔ بات کچھ یوں کہ ہمیں تسلسل اور کامل یکسوئی کے ساتھ فیس بک کا استعمال کرتے ہوئے آٹھواں سال ہے۔ ستر ہزار فالوورز اس آئی ڈی پر ہیں جو عارضی طور پر بلاک ہے۔ اور تین...
  13. عمر السلفی۔

    میرا جسم میری مرضی

    ماروی سرمد " جسکا نعرہ ہے میرا جسم میری مرضی " چوہدری انوار الحق قادیانی سیالکوٹی سابق ڈائرکٹر جنرل پبلک ریلیشن پنجاب کی بیٹی ہے۔ اگر کسی مسلمان کی اولاد ہوتی تو کبھی ایسی بیغیرتی نہ کرتی۔
  14. عمر السلفی۔

    معاف کرنا اور معافی مانگنا

    آپ کو کبھی پھوڑا نکلا ہے.؟ بچپن میں تو یہ عام ہوتے تھے. ایک چھوٹی سی پھنسی ہوتی، وہ خارش کرتی ہم جب خارش کرتے تو یہ پھوڑا بن جاتی، یہی پھوڑا پھٹ کر زخم بنتا اور ہم علاج کے طلبگار بن جاتے تھے. انسانی جسم کا درجہ حرارت 37 ڈگری ہوتا ہے. جیسے ہی یہ 38 پر جاتا ہے ہم کہتے ہیں ہمیں بخار ہورہا ہے. چلیں...
  15. عمر السلفی۔

    رہنمائی فرمائیں

    اسکا پی ڈی ایف ملیں گا لنک
  16. عمر السلفی۔

    ایک نوجوان اپنی زندگی کے معاملات سے کافی پریشان تھا ۔

    اک روزایک درویش سے ملا قات ہو گئی تواپنا حال کہہ سنایا ۔ کہنے لگا کہ بہت پریشان ہوں۔ یہ دکھ اور پریشانیاں اب میری برداشت ہے باہر ہیں ۔ لگتا ہے شائد میری موت ہی مجھے ان غموں سے نجات دلا سکتی ہے۔ درویش نے اس کی بات سنی اور کہا جاؤ اور نمک لے کر آؤ۔ نوجوان حیران تو ہوا کہ میری بات کا نمک سے...
  17. عمر السلفی۔

    ہم بحثیت پاکستانی کیسی قوم ہیں !

    مؤرخین حیران ہیں کہ دُنیا کے پردے پر ایک ایسی قوم بھی موجود ہے جسکا قومی ترانہ فارسی میں ہے، قومی زبان اردو ہے، قوانین انگریزی زبان میں، مذہب عربی زبان میں، ڈرامے تُرکی کے، فلمیں ہندوستانی، خواہشات یورپیئن، عادات جاہلانہ، حرکات درندگانہ اور خواب مدینہ منورہ میں دفن ہونے کے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے...
  18. عمر السلفی۔

    کاش یہ آدمی میں پردیس میں مرتا

    ایک آدمی مدینہ میں مر گیا نبیﷺ نے اس کی نماز جنازہ ادا کی پھر فرمایا: کاش یہ آدمی پردیس میں مرتا! ایک آدمی نے دریافت کیا! آخر کیوں یا رسول اللہ؟ تب نبیﷺ نے فرمایا: "جب آدمی پردیس میں فوت ہوتا ہے تو اُس کی اصل رہائش سے لے کر موت کے مقام تک جتنی مسافت (فاصلہ) بنتی ہے اس قدر جنت اس کو دے دی جاتی...
  19. عمر السلفی۔

    جامعہ سلفیہ اور افرادِ جماعت کی ذمے داریاں بہ زبان علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ :

    ... جماعت کا فریضہ یہ ہے کہ وہ اس ادارے کے منتظمین کو مالی طور پر اس قدر بے نیاز کردے کہ وہ جامعہ کو وقت کی ضروریات اور تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بڑے سے بڑے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں. نیز وہ جامعہ کو ایسے ہونہار اور قابل نوجوان دیں، جو اس کفر و الحاد کے دور میں ایمان اور اسلام کی شمع کو...
Top