آموختہ :
تنہائی...جی ہاں تنہائی بہت بڑی نعمت ہے اگر اس کا درست استعمال کیا جائے...برا ہو اس ناہنجار موبائل کا جس نے خاص و عام کی تنہائی کو داؤ پر لگا دیا ہے...اہل علم کی تنہائی نہ صرف پاکیزہ ہوا کرتی تھی بلکہ کثرتِ مطالعہ سے مزین بھی. فقہاء و محدثین کو تنہائی اس قدر مرغوب تھی کہ اس پر ہر تعلق...