• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    ان امیجز کے کچھ مندرجات (تہذیب التہذیب لابن حجرؒ ) کے ہیں ،یعنی مذکورہ رواۃ کے یہ تراجم تہذیب التہذیب میں ہیں ۔ لیکن ہماری معلومات کے مطابق اس کتاب کا ابھی تک ترجمہ نہیں ہوا ۔واللہ اعلم
  2. اسحاق سلفی

    کتے اور خنزیر کو تکلیف دینے کے متعلق ایک قول کی تحقیق درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب فضیلؒ بن عیاض کا یہ قول امام أبو بكر محمد بن جعفر الخرائطي (المتوفى: 327ھ) اپنی کتاب "مکارم الاخلاق " میں بالاسناد نقل فرمایا ہے ، https://archive.org/details/mkaakl/page/n133 فرماتے ہیں : حدثنا العباس بن عبد الله الترقفي، حدثنا الفيض بن إسحاق، قال الفضيل...
  3. اسحاق سلفی

    نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ کا حکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! مجھے اس مضمون کی کوئی صحیح یا ضعیف حدیث نہیں ملی ، اگر ایسی کسی روایت کا کوئی متن ،الفاظ آپ کے علم میں ہیں تو ہمیں آگاہ کریں ۔
  4. اسحاق سلفی

    فضل اللہ چشتی صاحب کے بہتان کا جواب

    اس بریلوی کا پیش کیا گیا سکین یہاں ہمیں بھی دیکھنے کا شرف ملنا چاہیئے !
  5. اسحاق سلفی

    دنیاوی معاملات میں کافروں کی مدد کرنا کیسا ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم " تعاون " وسیع مفہوم رکھنے والا لفظ ہے ،تعاون کی کئی انواع ہیں ، معلوم نہیں آپ تعاون کی کون سے نوع کے متعلق پوچھنا چاہتے ہیں ، البتہ " تعلقات " کی دو تین صورتیں پیش ہیں ، بے ضرر کفار سے حسن سلوک کا حکم جو کفار مسلمانوں سے محض دین اسلام کی...
  6. اسحاق سلفی

    تحریر تقریب التھذیب کے مصنف کون ہیں ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تقریب التہذیب شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کے ہم عصر اسماء الرجال کے نامور امام أبو الحجاج، جمال الدين يوسف بن عبد الرحمن المزي (المتوفى: 742ھ) نے اسماء الرجال میں عظیم کتاب "تہذیب الکمال فی اسماء الرجال " لکھی ،جو ہمارے دور میں پینتیس 35 جلدوں میں بیروت سے شائع...
  7. اسحاق سلفی

    نماز کا طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا اہل تشیع کی نماز ھی درست یے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلام میں اولین اہمیت عقیدہ و ایمان کی ہے ، عملی عبادات اور ان کے تفصیلی طریقے عقیدہ و ایمان کے بعد کا درجہ رکھتے ہیں ؛ جب تک ایمان و عقیدہ درست نہ ہو اس وقت تک عبادات اور اعمال صالحہ کا کوئی اجر وثواب نہیں ، صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی اجمعین کو عادل و متقی مان...
  8. اسحاق سلفی

    دوران نماز سلام کہنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نمازی کو سلام کہنا اور اس کا جواب دینا جائز و مشروع ہے فی الحال دو احادیث پیش ہیں : عبد الله بن عمر، ‏‏‏‏‏‏يقول:‏‏‏‏ خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى قباء يصلي فيه، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ فجاءته الانصار، ‏‏‏‏‏‏فسلموا عليه وهو يصلي، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ فقلت لبلال:‏‏‏‏ كيف...
  9. اسحاق سلفی

    تقلید کے رد میں ایک روایت کا حوالہ !

    عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : سيكون في أمتي رجال يدعون الناس إلى أقوال أحبارهم و رهبانهم و يعملون بها ويحسدون المسلمين على التأمين خلف الإمام كما حسدتكم اليهود على ذالك ألا إنهم يهود هذه الأمة ألا إنهم يهود هذه الأمة سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ...
  10. اسحاق سلفی

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    پھر آپ نے لکھا : جس کے جواب میں ہم نے عرض کی کہ : آپ لوگ پندرھویں صدی کے دو اہل علم حضرات کی بات کر رہے ہیں ، میں آپ کو دوسری ہجری صدی کے دو مشہور شخصیات کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں : امام ابو حنیفہ کے دو مشہور شاگرد یعنی قاضی ابو یوسف اور امام محمد بن حسن کے متعلق امام تقی الدین المقریزیؒ...
  11. اسحاق سلفی

    عیسائی عقیدہ سے مماثلت

    {إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا}سورۃ الفتح (اے نبی!) ہم نے آپ کو واضح فتح عطا کردی۔ اس آیت کریمہ کی تفسیر کرتے ہوئے مفسر قرآن علامہ صلاح الدین یوسف احسن البیان میں لکھتے ہیں : 6 ہجری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور چودہ 14 سو کے قریب صحاب اکرام رضوان علیہم اجمعین عمرے کی نیت سے...
  12. اسحاق سلفی

    جہاں کی مٹی سے انسان کو بنایا گیا ہوتا ہے، مرنے کے بعد انسان زمین کے اسی حصے میں دفن ہوتا ہے ؟

    اس سوال کے جواب میں مستند علماء کا فتوی بھی ملاحظہ فرمائیں ،اس فتویٰ میں بھی سیدنا ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کی اوپر مذکور حدیث کو حسن کے درجہ میں تسلیم کیا گیا ہے ، اور بتایا گیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ احادیث میں یہ بات موجود ہے ، کہ اللہ تعالیٰ نے جس جگہ کی مٹی سے انسان...
  13. اسحاق سلفی

    جہاں کی مٹی سے انسان کو بنایا گیا ہوتا ہے، مرنے کے بعد انسان زمین کے اسی حصے میں دفن ہوتا ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس مسئلہ پر ایک حدیث پیش ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عن أبي سعيد الخدري قال: مر النبي صلى الله عليه وسلم بجنازة عند قبر فقال: " قبر من هذا؟ " فقالوا: قبر فلان الحبشي يا رسول الله. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا إله إلا الله , سيق من أرضه , وسمائه...
  14. اسحاق سلفی

    نجومی کے پاس جانے اور اس کی بات پر یقین کرنے کی سزا!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھئے حدیث شریف میں ہے کہ : نبی کریمﷺ کا فرمان ہے: من أتى كاهناً فصدقه بما يقول فقد كفر بما أنزل على محمد ۔۔۔ أبو داؤد ،سنن الترمذی کہ جو کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی باتوں کی تصدیق کر دے تو نبی کریمﷺ پر اترنے والے دین (قرآن وسنت) کا منکر ہے۔" کاہن کی بات کی...
  15. اسحاق سلفی

    نجومی کے پاس جانے اور اس کی بات پر یقین کرنے کی سزا!

    سنن الترمذي ،كتاب الطهارة ، باب ما جاء في كراهية إتيان الحائض https://archive.org/details/FP154293/page/n38 سنن ابی داود ،کتاب الطب ،باب فی الکاہن https://archive.org/stream/SunanAbuDawood/Abi_Dawud04#page/n338/mode/2up
  16. اسحاق سلفی

    "اللطيف" کی تفسیر چاھیے.

    "لطیف " عربی زبان میں : صفة مشبَّهة تدلّ على الثبوت من لطَفَ یعنی یہ اسم صفت مشبہہ ہے ، جو اس صفت کے ہمیشہ قائم رہنے پر دلالت کرتی ہے ، یعنی دوام و ہمیشگی کا مفہوم دیتی ہے ،مطلب یہ کہ اللہ کا لطف حقیقی اور ہمیشہ قائم و دائم ہے نہ کہ عارضی اور وقتی ، جیسے " علیم " جو اس کے علم کے دوام و ثبوت پر...
  17. اسحاق سلفی

    نومولود کے احکام ومسائل

    لیکن آپ کے دیئے گئے لنک (ملتقیٰ اہل الحدیث ) پر اس حدیث کے متعلق لکھا ہے : ولكن للحديث شواهد ترتقي به إلى الحسن على الأقل منها ما رواه الحاكم في المستدرك فقال : حدثنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ أنا يحيى بن محمد بن صاعد ثنا سعيد بن عبد الرحمن المخزومي ثنا حسين بن زيد العلوي عن جعفر بن محمد عن...
  18. اسحاق سلفی

    نضرة النعيم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نضرۃ النعیم مترجم کی پہلی جلد یہاں ڈاؤن لوڈ کریں
  19. اسحاق سلفی

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    آپ لوگ پندرھویں صدی کی بات کر رہے ہیں ، میں آپ کو دوسری ہجری صدی کے دو مشہور شخصیات کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں : امام ابو حنیفہ کے دو مشہور شاگرد یعنی قاضی ابو یوسف اور امام محمد بن حسن کے متعلق امام تقی الدین المقریزیؒ لکھتے ہیں : وَقَالَ أَبُو نعيم: قَالَ أَبُو يُوسُف: مُحَمَّد بن الْحسن...
  20. اسحاق سلفی

    قرآن مجید میں خود کو ڈھونڈنا کیا یہ درست ہے؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام تر کوشش کے باوجود یہ قصہ اسناد و حوالہ کے ساتھ کہیں نہیں ملا ،
Top