الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابن قیم ؒ کی کتاب "زاد المعاد " کی یہ عبارت دراصل درج ذیل عنوان کے تحت ہے
[فصل في أنه لا يجوز إبقاء مواضع الشرك بعد القدرة على هدمها]
فصل :
شرک کے اڈے اکھاڑنے ،گرانے پر اگر قدرت ہو تو انہیں باقی رکھنا جائز نہیں ،
فصل
ومنها: أنه لا يجوز إبقاء مواضع الشرك والطواغيت بعد القدرة على هدمها...
جی بالکل آپ کی بات درست ہے ،
کتب احادیث کے تراجم کی ابتداء بھی اہل حدیث نے ہی کی تھی ،اور اب بھی کئی مفید اور ضروری کتب کے تراجم شائع کیئے جارہے ہیں ،
لیکن کئی جلدوں پر محیط کتب کا ترجمہ لکھنا اور شائع کرنا انفرادی طور پر ناممکن ہے اس کیلئے وسائل رکھنے والے اداروں کی ضرورت ہوتی ہے ،
امید ہے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا یہ قول امام ابو نعیم اصفہانی (المتوفی 430ھ) نے اپنی کتاب "حلية الأولياء وطبقات الأصفياء " میں نقل فرمایا ہے ؛
علامہ البانی ؒ سلسلہ احادیث ضعیفہ حدیث نمبر 5743 / م میں لکھتے ہیں :
( ما خَيْرٌ للنساءِ ؟ فقالتْ فاطمةُ : أنْ لا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ " القاسم الشیبانی " صحیح مسلم کا راوی ہے، یعنی ایسے رتبہ کا حامل ہے کہ صحیح مسلم کی شرط پر پورا اترتا ہے ،اور صحیح مسلم جیسے عظیم ذخیرہ حدیث کے اعلیٰ درجہ ثقہ رواۃ میں اس کا شمار ہے ،(دیکھئے صحیح مسلم ،
باب صلاة الأوابين )
دوسری بات...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شادی سے فقر دور ہوتا ہے
(وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ إِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ) (سورۃ النور32)
اور اپنے میں سے بےنکاح مردوں، عورتوں کا نکاح کردو اور...
یہ بات محض بہتان ہے اورہمارے بارے بے خبری کا نتیجہ ہے ، خوب اچھی طرح سمجھ لیں کہ :
ہم غیر مقلد نہیں ،بلکہ اہل الحدیث ہیں ،عقیدہ و عمل میں ہم قرآن و حدیث کو سب سے مقدم رکھتے ہیں ،
اور قرآن وحدیث کو سمجھنے کیلئے منہج سلف کے پابند ہیں ،اسی لئے ہم سلفی ہیں ؛
ائمہ جہاد کون ہیں اس کا تو مجھے علم نہیں ،شاید ان کا مطلب وہ " مولوی " ہے جوایک مسجد میں مورچہ زن تھا ،پھر ایک رات اپنی طالبات کے جھنڈ میں برقعہ اوڑھ کر بھاگنے کی مشق کرتے پکڑا گیا تھا ، میں تو اسی مقلد مجاہد مولوی کو جانتا ہوں کیونکہ مجھے اس کا جہاد قریب سے دیکھنے کو ملا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جس...
کثرتِ تعداد کسی کے حق پر ہونے کے لئے دلیل نہیں بن سکتی۔
بلکہ حق پرست ہمیشہ کم اور باطل پرست زیادہ ہوتے ہیں۔
٭ یاد رکھیں ہر دور میں تمام مُنکرینِ حق ، باطل پرست تقلیدی فِرق والے یعنی اہل البدعہ جب اہل حق متبعین سنت ( اہل حدیث ) اولیاء الرحمن کے مقابلے میں اپنی بدعیہ و شرکیہ عقائد و اعمال کی اثبات...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اقتدار احمد نعیمی بریلوی کے فتاوی کا مجموعہ "فتاوی نعیمیہ " کے نام سے شائع ہے ،
جس میں بریلویانہ شگوفے پھوٹتے دیکھے جاسکتے ہیں ؛
آپ کے ذوق مطالعہ کیلئے ڈاؤن لوڈ لنک حاضر ہے
https://archive.org/details/fatawa_nayimiyyah_vol1
سنن الترمذیؒ میں حدیث شریف ہے کہ :
عن ابي هريرة، قال: قالوا: يا رسول الله متى وجبت لك النبوة؟ قال: " وآدم بين الروح والجسد ". قال ابو عيسى: هذا حسن صحيح غريب، من حديث ابي هريرة، لا نعرفه إلا من هذا الوجه، وفي الباب، عن ميسرة الفجر.
سیدنا ابوہریرہ رضی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ کو نبی بنانے کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کے علم اور اس کی تقدیر میں جناب آدم علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے تھا ؛
ہاں اس دنیا میں اپنی مبارک عمر کے چالیسویں سال آپ کو وحی بھیج کر نبوت کے عظیم منصب پر سرفراز کیا گیا ،
اور اللہ کے علم و تقدیر میں صرف آپ کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاید آپ پوچھنا چاہتے ہیں کہ : سب سے پہلے تقدیر کا انکار کس نے کیا ؟
تو جواب پیش خدمت ہے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قدریہ کا تعارف
امام عبدالقاہر بن طاہر البغدادی التمیمی ( المتوفی 429ھ ) اپنی کتاب "الفرق بین الفرق" میں لکھتے ہیں :
ثمَّ حدث فِي زمَان الْمُتَأَخِّرين من...
امام ابوبکر خطیب بغدادی نے قاضی ابوبکر باقلانیؒ کا ایک اور دلچسپ واقعہ یہ لکھا ہے کہ :
وحدث أن ابن المعلم- شيخ الرافضة ومتكلمها- حضر بعض مجالس النظر مع أصحاب له إذ أقبل القاضي أبو بكر الأشعري فالتفت ابن المعلم إلى أصحابه وَقَالَ لهم: قد جاءكم الشيطان! فسمع القاضي كلامهم- وكان بعيدا من القوم-...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام ابن تیمیہؒ اور تقلید
آٹھویں صدی کے عظیم عالم زین الدین عبدالرحمن ابن رجب رحمہ اللہ(المتوفی 795ھ )
فرماتے ہیں :
أَحْمَد بْن عَبْد الحليم بْن عَبْد السَّلام بْن عَبْد اللَّهِ بْن أَبِي القاسم بْن الخضر بن محمد ابن تيمية الحراني، ثُمَّ الدمشقي، الإِمَام الفقيه،...