• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (81) قوم لوط والا کام کرنا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُم بِهَا مِنْ أَحَدٍ مِّنَ الْعَالَمِينَ ﴿٢٨﴾ (العنکبوت) ’’اور لوط کا بھی ذکر کرو جب انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم تو اس بدکاری پر اترآئے ہو جسے تم سے پہلے دنیا...
  2. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (78) شراب پینا: عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر شراب حرام ہے۔ جو شخص دنیا میں شراب پیتا رہتا ہے اور بغیر توبہ کے مر جائے وہ آخرت میں اس سے محروم رہے گا‘‘۔ (بخاری۔ الاشربہ۔ قول اللہ انما الخمر والمیسر والانصاب...
  3. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (74) ٹیکس وصول کرنا: لوگوں کے مال میں سے زبردستی ناجائز ٹیکس اور بھتہ وصول کرنا حرام ہے۔ ایسا کرنے والا سخت گناہگار ہے۔ بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ’’غامدیہ قبیلے کی ایک عورت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ارتکاب زنا سے حاملہ ہوں...
  4. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (67) دھوکہ اور فریب دینا: بعض لوگ دوسروں کو دھوکہ اور فریب دے کر ناحق مال کھانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں حالانکہ یہ بڑا گناہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جہنم میں جانے والے پانچ قسم کے لوگ ہیں: (1) وہ ناتواں جن کو (بری بات سے بچنے کی) تمیز نہیں۔ جو تم میں تابعدار ہیں نہ گھر بار...
  5. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (61) لوگوں پر ظلم کرنا (چاہے وہ مسلمان ہوں یا غیر مسلم): اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۚ أُولَـٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿٤٢﴾ (الشوریٰ) ’’یہ الزام صرف ان لوگوں پر ہے جو خود دوسروں پر ظلم کریں اور...
  6. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (56) جھوٹی گواہی دینا: رحمن کے سچے بندوں کی صفت بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ (الفرقان 72) ’’اور وہ لوگ جھوٹی گواہی نہیں دیتے۔‘‘ قاضی کسی بھی معاملے کا فیصلہ گواہی کی بنیاد پر کرتا ہے۔ اگر گواہ جھوٹا ہو اور قاضی اس کے جھوٹ کو نہ پہچان سکے تو قاضی...
  7. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (50) ذمہ دار کا اپنے ماتحت لوگوں کو دھوکہ دینا اور ان پر ظلم کرنا: معقل ابن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے جس کو کسی رعیت کی نگرانی عطا کی اور وہ اس حال میں مر گیا کہ وہ رعیت کو دھوکہ دینے والا ہے تو اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی۔ اگر اس نے...
  8. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (46) سخت گو اور سخت خو: طبیعت میں سختی رکھنے والا سخت خو اور کلام میں سختی کرنے والا سخت گو ہوتا ہے۔ حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جنت میں سخت خو اور سخت گو یعنی جھگڑالو داخل نہیں ہو گا‘‘ (ابو داود۔ الادب باب فی حسن الخلق 4801) حارثہ بن وہب رضی...
  9. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    {42} اولیاء اللہ خصوصاََ صحابہ کرام کو گالی دینا یا تکلیف پہنچانا: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی رکھی اس سے میرا اعلان جنگ ہے‘‘ ۔ (بخاری۔ الرقاق۔ باب التواضع 6502) اور اولیاء اللہ میں سب سے پہلے...
  10. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (38) خاوند کی نافرمانی: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدمی اپنی بیوی کو اپنے بستر کی طرف بلائے اور وہ نہ آئے اور اس کا خاوند وہ رات اس سے ناراضگی کی حالت میں گزارے تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت کرتے ہیں اور وہ اللہ جو آسمانوں پر ہے اس پر...
  11. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (36) جائیداد کی غلط تقسیم: بعض بد نصیب اپنی جائیداد کی تقسیم اس طریقے سے نہیں کرنا چاہتے جس طرح اللہ تعالیٰ نے کرنے کا حکم دیا ہے۔ وہ بیٹی کو حصہ دینا اپنی خاندانی روایات کے خلاف سمجھتے ہیں۔ اس کے لیے وہ اپنی زندگی میں جائیداد بیٹوں اور بعض بدبخت اپنے پوتوں کے نام کروا دیتے ہیں تاکہ بیٹی یا...
  12. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (32) خود کشی: بعض لوگ دنیا کی عارضی تکالیف پر صبر کرنے کی بجائے اپنے آپ کو قتل کر لیتے ہیں۔ ان بد نصیبوں کا تقدیر اور آخرت پر ایمان صحیح نہیں ہوتا۔ مرنے کے بعد خود کشی کرنے والوں کے لیے جس عذاب اور مصیبت کا احادیث صحیحہ میں ذکر ہے اگر ان پر صحیح ایمان ہو تو کوئی مسلمان خود کشی کا سوچ بھی نہیں...
  13. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (28) بغیر عذر کے رمضان کا روزہ چھوڑنا: کتاب و سنت اور اجماع امت سے رمضان کے مہینے کے روزوں کا فرض ہونا ثابت ہے۔ اور یہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ (البقرۃ...
  14. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (24) اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ بولنا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ تَرَى الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَى اللَّـهِ وُجُوهُهُم مُّسْوَدَّةٌ ۚ ﴿٦٠﴾ (الزمر) ’’اور جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ قیامت کے دن ان کے چہرے سیاہ ہوں گے۔‘‘ یہ کہنا کہ اللہ تعالی نے فرمایا...
  15. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (20) انبیاء اور اولیاء کی قبروں کو مسجد بنانا: ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ام حبیبہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک گرجے کا ذکر کیا جس کو انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا۔ اس میں تصویریں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ان (یہود و نصاریٰ)...
  16. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (15) اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا: کسی چیز کی قسم کھانا اس کی تعظیم اور بڑائی کی وجہ سے ہے اور چونکہ تعظیم اور بڑائی صرف اللہ تعالیٰ ہی کی شان کے لائق ہے لہذا قسم بھی اسی کے ناموں میں سے کسی نام کی اٹھانی چاہیے۔ لہذا نبی کا رتبہ ،ولی کا مقام، باپ دادا، ماں یا اولاد کے سر کی قسم کھانا...
  17. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    کبیرہ گناہ کبیرہ گناہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور دیگر اہل علم کبیرہ گناہ کی تعریف یوں کرتے ہیں: ’’ایسا گناہ جس کے ارتکاب پر دنیا میں حد، سخت وعید، دنیا و آخرت میں لعنت یا غضب کا ذکر ہو یا آخرت میں سخت عذاب کی دھمکی ہو‘‘ یہ کبیرہ گناہ نماز ادا کرنے سے، رمضان کے روزوں، رات کے قیام...
  18. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    چند اور نواقض اسلام ان امور (پہلے جو بیان کیے گئے) کے علاوہ بھی بہت سے اعمال، اقوال اور عقائد ایسے ہیں جن کے حاملین کو علماء کرام نے مرتدین کہا ہے مثلاََ: ۱۔ جو اللہ تعالیٰ کو یا اس کے رسولوں میں سے کسی رسول یا فرشتوں میں سے کسی فرشتے کو گالی دیتا ہے وہ کافر ہے۔ ۲۔ انبیاء و رسل علیھم السلام میں...
  19. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    دین سے اعراض الاعراض عن دین الله تعالیٰ لا یتعلمہ، ولا یعمل بہ۔ ’’دینِ الٰہی سے مکمل منہ پھیر لینا۔ نہ دین کو سیکھنا اور نہ ہی عمل کرنا۔ نواقضِ اسلام میں شامل ہے۔‘‘ دین اسلام سے اعراض اور روگردانی کرنے سے مراد ہے کہ دینِ اسلام کی بنیادی تعلیم سے بھی لاعلم رہنا۔ جس بنیادی عقائد و تعلیم سے آدمی...
  20. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    ۸- مسلمانوں کے خلاف کفار کی مدد مظاہرۃ المشرکین ومعاونتھم علی المسلمین۔ مسلمانوں کے خلاف مشرکوں سے تعاون کرنا اور ان کو مدد پہنچانا کفر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن...
Top