• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    غیر مکفرہ بدعت کے حاملین کے ساتھ اہلسنّت والجماعت کا رویہ وسلوک بعض وجوہ کی بنا پر محبت کی جائے گی اور بعض کی بنا پر نفرت: شیخ صالح فوزان الفوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں: "ان کے بارے میں محبت اور دشمنی دونوں پائی جائے گی، اور وہ گنہگار مسلمانوں کی جماعت ہے، لہذا ان کے ایمان کی وجہ سے ان سے محبت کی...
  2. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    تکفیر معین: تکفیر معین میں جلد بازی نہ کرنے کا یہ مطلب بھی نہیں کہ سلف کے ہاں سرے سے تکفیر معین نہیں ہے اور یہ کہ ہمارے سلف نے متعین اشخاص کی تکفیر ہی نہیں کی۔ اہلسنت کا باقاعدہ اصول ہے کہ وہ شروط پوری ہونے اور موانع دور ہونے کے بعد تکفیر معین کرتے ہیں تاکہ اہل اسلام کو فتنوں سے بچایا جا سکے۔...
  3. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    تکفیر کے اصول و ضوابط تکفیر ناحق جرم عظیم ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے کسی آدمی کو کافر یا اللہ کا دشمن کہہ کر پکارا۔ اگر وہ ایسا نہ ہوا تو بات کہنے والے کی طرف لوٹ جائے گی‘‘ (بخاری: 6104، مسلم: 60) عبداللہ بن مسعود رضی اللہ...
  4. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    کفریہ بدعات کے حاملین سے تعامل مدح سرائی نہ کرنا: فضیلہ الشیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ لکھتے ہیں: ’’کفار کے باطل عقائد اور فاسد دین میں غور کئے بغیر ان کی مدح سرائی کرنا ان کی تہذیب و تمدن کی تعریف کرنا اور ان کے ظاہری اخلاق اور مہارت سے متاثر ہونا کفار سے دوستی کے مظاہر میں سے ہے۔ کفار کی معاونت...
  5. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    کفریہ بدعات کے حاملین سے تعامل اہل ایمان پر واجب ہے کہ وہ کفار و مشرکین سے برأت کا اظہار کریں وہ کفّار یہود و نصاریٰ، ہندو اور دھریہ ہوں یا اسلام کے دعویدار یعنی کلمہ پڑھ کر اسلام کے منافی امور (نواقض اِسلام ) کے مرتکب ہو کر یا دین کے قطعی امور میں اختلاف کر کے کافر و مرتد ہوئے ہوں ان کے ساتھ...
  6. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    کفریہ بدعات کے حاملین کا حکم امور ظاہرہ میں کفر کے مرتکب کی تکفیر کے لیے اس تک قرآن و سنت کے دلائل کا پہنچنا شرط ہے جبکہ امور خفیہ کے مرتکب پر حق کا واضح ہونا شرط ہے یہاں تک کہ اس کے شبہات کا ازلہ کرتے ہوئے اس پر حجت قائم کر دی جائے۔ پس جس کسی پر حجت قائم ہو گئی وہ کافر و مرتد ہے۔ ارشاد ربانی...
  7. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    [2] المسائل الخفیہ وہ کفریہ بدعت جو شہادتین کے مدلول سے صریح متصادم نہ ہو مگر کسی ایسے امر سے متصادم ہو جو دین میں قطعی مانا گیا ہو۔ کفریہ بدعت کی اس قسم میں جہالت، لاعلمی یا خطاء کا عذر دیا جا تا ہے اور ایسے عذر رکھنے والوں پر حجت قائم ہو جانے کے بعد اہل علم ان کی تکفیر کر سکتے ہیں۔ ان مسائل کو...
  8. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    بدعت کی اقسام اہل بدعت پر حکم کے اعتبار سے بدعت کی دو قسمیں: (۱)۔ بدعت مکفرہ۔ (۲)۔ بدعت غیر مکفرہ۔ بدعت مکفرہ علامہ حافظ حکمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ((ضابط البدعۃ المکفرۃ: من أنکر أمراً مجمعاً علیہ متواتراً من الشرع، معلوماً من الدین بالضرورۃ من جحود مفروض، أو فرض مالم یفرض، أو تحلیل محرم،...
  9. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    بدعت اور اہل بدعت بدعت کی تعریف اور ضابطہ:۔ شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں: بدعت کی شرعی تعریف یہ ہے کہ: ’’اللہ کی عبادت اس طریقہ کے ساتھ کی جائے جسے اللہ نے مشروع نہیں کیا۔ جیسے کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُم مِّنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَن بِهِ اللَّـهُ...
  10. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    فہم سلف اپنانے کا عملی طریقہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَرْفَعِ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ ۚ وَاللَّـهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ (المجادلۃ: ۱۱) "جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور جن کو علم ملا اللہ ان لوگوں کے درجات بلند کرے گا اور اللہ کو تمہارے...
  11. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    منہج سلف کا انکار …گمراہی کی بنیادی وجہ گمراہی کی ایک بنیادی وجہ فہم سلف کو اختیار نہ کرنا اور قرآن و سنت کی من مانی تفسیر کرنا ہے۔ فہم سلف کے انکار سے ہی مسلمانوں میں گمراہی کی ابتداء ہوئی اور پہلا بدعتی فرقہ جسے خوارج کہا جاتا ہے وجود میں آیا۔ اس گمراہی کا کچھ لوگوں نے مقابلہ کیا مگر انہوں...
  12. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    منہج سلف … اسلامی اجتماعیت کی بقا کا ضامن اللہ تعالیٰ کا نازل کردہ یہ دین صرف "افراد" اور جماعتوں کو چلانے کے لیے نازل نہیں ہوا بلکہ یہ ایک "امت" بنانے اور ایک "امت" چلانے کے لیے اترا ہے۔ اس کا یہی قد کاٹھ ذہنوں میں رہنا ضروری ہے اور اس کا یہی مرتبہ دلوں میں جانشین کروانا چاہیے۔ ضروری ہے کہ دین...
  13. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    منہج سلف کی اہمیت اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معیار اصحاب رسول رضی اللہ عنہم اور سلفِ امت ہیں: اللہ تعالیٰ صحابہ کرام کی یوں تعریف فرماتا ہے : مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّـهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ...
  14. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    سلف امت … نہ کہ اکابرین جماعت ایک طرف وہ لوگ ہیں جو سلف کے فہم سے آزاد ہو کر قرآن و سنت کو اپنی، اپنی جماعتوں اور گروہوں کی تحقیق سے دیکھتے ہیں تو دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو سلف کی اتباع کے نام سے اُن متاخرین سے جڑے ہیں کہ جن میں بدعات بلکہ بسا اوقات شرک تک پایا جاتا ہے۔ وہ انہیں سلف کے اُس مقدس...
  15. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    منہج سلف کا مفہوم اور اہمیت سلف اور منہج سلف کا مفہوم و معنی منہج سلف سے مراد دین کو سمجھنے کا وہ منہج ہے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین عظام اور تبع تابعین رحمھم اللہ کے ہاں پایا گیا۔ جسے ائمہ اہل سنت نے اپنی کتب میں محفوظ کرتے ہوئے ہم تک منتقل کیا۔ اس منہج پر چلنے والے گروہ کو اہل سنت و...
  16. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    اہل سنت کا منہج تعامل کتاب و سنت اور فہم سلف کی روشنی میں بسم اللہ لرحمن الرحیم عرض مؤلف الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم إِنَّ اللَّـهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ (النحل ۹۰) ’’بیشک اللہ تعالیٰ عدل، احسان اور رشتہ داروں...
  17. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (98) گناہ پر اصرار کرنا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللَّـهَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اللَّـهُ وَلَمْ يُصِرُّوا عَلَىٰ مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ ﴿١٣٥﴾ (آل عمران) ’’جب ان سے کوئی...
  18. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (95) عصبیت کی پکار: جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مہاجرین میں سے ایک شخص بہت ہی ظریف الطبع تھا۔ اس نے مذاق میں ایک انصاری کی پیٹھ پر تھپڑ مار دیا۔ انصاری کو غصہ آ گیا۔ اس نے کہا "اے انصار" مہاجر نے مہاجرین کو اپنی مدد کے لیے پکارا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ آوازیں سن کر اپنے خیمہ سے...
  19. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    (90) بیت اللہ کی حرمت کو پامال کرنا: بیت اللہ روئے زمین پر اللہ کا سب سے پہلا گھر ہے فرمایا: إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٩٦﴾ فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَاهِيمَ ۖ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا (آل عمران) ’’اللہ تعالیٰ کا...
  20. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    {86} حلالہ کرنا یا حلالہ کروانا: جب آدمی اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے پھر تین ماہ کے اندر اس سے رجوع کرے یا تین ماہ کے بعد نکاح کرے اور پھر دوبارہ طلاق دے دے اور رجوع کرے اور پھر تیسری بار طلاق دے دے، تو وہ اس سے رجوع نہیں کر سکتا۔ سوائے اس کے کہ وہ عورت کہیں دوسرا نکاح کرے۔ پھر وہ مرد اس سے صحبت...
Top