• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    ۶- دین کا مذاق اڑانا من استھزأ بشئ من دین الرسول صلی الله علیہ وسلم، أو ثوابہ، أو عقابہ کفر۔ استہزا: جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑا یا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگرچہ اس نے ہنسی مذاق کے طور پر یہ بات کہی ہو۔) دین اسلام کے کسی...
  2. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    ۴- کسی فلسفے کو دین پر ترجیح دینا من اعتقد ان غیر ھدی النبی صلی الله علیہ وسلم أکمل من ہدیہ أو أن حکم غیرہ احسن من حکمہ کالذي یفضل حکم الطواغیت علٰی حکمہٖ۔ جس نے یہ سمجھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور کا طریقۂ زندگی زیادہ مکمل اور جامع ہے یا یہ عقیدہ رکھا کہ نبی کریم صلی...
  3. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    ۲۔ واسطوں پر بھروسا من جعل بینہ وبین الله وسائط، یدعوھم، ویسألھم الشفاعۃ، ویتوکل علیھم کفر اجماعًا جس نے اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کچھ واسطے بنائے، ان سے دعائیں مانگیں، ان سے شفاعت طلب کی اور انہیں پر بھروسہ کیا تو وہ بالاجماع کافر ہو گیا۔ ہر دور میں مشرکین یہ سمجھتے ہیں کہ کسی کو سیڑھی...
  4. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    نواقضِ اسلام ان بڑے گناہوں میں سے سب سے پہلے ان گناہوں کا ذکر کیا جاتا ہے جو اسلام کی ضد اور منافی ہیں۔ یہ ایسے امور ہیں جن کا ارتکاب کرنے والا کلمہ پڑھنے کے باوجود دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ علماء کرام نے مرتد کے احکام کے ضمن میں ان کا تذکرہ کیا ہے۔ انہیں نواقض اسلام کہتے ہیں۔ جیسے ہوا کا...
  5. محمد نعیم یونس

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام

    کبیرہ گناہ اور نواقض اسلام تالیف ڈاکٹر سید شفیق الرحمن نظر ثانی الشیخ اسد اللہ عثمان مدنی عرض ناشر تمام تعریفیں اس اللہ وحدہ لا شریک کے لیے ہیں جس نے اس امت کی ہدایت کے لیے اپنے نبی اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی شریعت نازل فرمائی۔ جس میں اس امت کے لیے ہر قسم کی رہنمائی موجود ہے۔ پھر اس...
  6. محمد نعیم یونس

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    اللھم رب الناس اذھب الباس واشفه انت الشافي لا شفاء الا شفائك شفاء لا يغادر سقما اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه اسال...
  7. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین یا رب العالمین! نہیں! البتہ انہی کے بھائی بند "او ایل ایم ٹی" کا کام قریب تین سال سے کر رہے ہیں اور باوجود اس کے محلے کی تمام آوارہ و پالتو بلیاں اپنی طبعی و خوشحال زندگی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں... بہرحال.. لاہوریوں پر کھوتا کھانے کا الزام ضرور ہے!.. ابتسامہ!
  8. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    سارا وقت وہ گھر میں ہی رہتی تھی.. گھر سے نکلنے کا واحد راستہ مین دروازہ ہے.. جو اُس کے لیے میں صبح و شام کھول دیا کرتا تھا تاکہ وہ باہر کی دنیا سے بھی واقف رہے اور اپنے آپ کو قیدی محسوس نہ کرے.. پرسوں شام بھی اپنے جزوی معمول کے مطابق دروازے سے باہر سیڑھیوں میں بیٹھی ہوئی تھی.. اور قریب قریب...
  9. محمد نعیم یونس

    حج وعمرہ کا مختصر طریقہ!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @انس حفظک اللہ بوجہ مرور زمانہ پوسٹرز غائب ہو چکے ہیں۔ براہ کرم دوبارہ اپلوڈ کر دیئے جائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  10. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    296- مسجد اہل حدیث، جمیل ہاسٹل، بلال گنج۔
  11. محمد نعیم یونس

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم نعیم بھائی! گو کہ واؤ کے استعمال متعدد ہیں لیکن آپ "السلام علیکم" لکھنے میں واؤ کا استعمال "ناجائز" کر رہے ہیں!.. ابتسامہ! توجہ کیجیئے! جزاکم اللہ خیرا
  12. محمد نعیم یونس

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی درست کہا آپ نے۔۔ دراصل میں نے وہ خفیہ ہاتھ جو متعدد بار چلائے گئے تھے، اپنی پوسٹ کرنے کے بعد دیکھے۔۔ ابتسامہ!
  13. محمد نعیم یونس

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے تو موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر درست نظر آ رہا ہے، بہرحال میں نے کچھ تبدیلی کی ہے، شائد کہ تبدیلی آ جائے۔۔ ابتسامہ! ملاحظہ کیجیئے! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قَالَ إِن كُنتَ جِئْتَ بِآيَةٍ فَأْتِ بِهَا إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ ﴿١٠٦﴾ فَأَلْقَىٰ...
  14. محمد نعیم یونس

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    شیخ محترم! جزاکم اللہ خیرا کثیرا وبارک اللہ فیکم
  15. محمد نعیم یونس

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ بالا روایت کا عربی متن درکار ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
Top