الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بہتر ان شاء اللہ
آ پ کی تیسری پوسٹ میں پہلی آیت کا ترجمہ مکمل نہیں ہے!۔ ۔۔ بہرحال اُسے میں مکمل کر دوں گا۔۔ ان شاء اللہ
یہ اس لیے عرض کیا کہ آپ ذرا مزید توجہ دے سکیں۔۔ ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اُسے تحلیل کرنے کی سعادت میرے ہی حصے آئی تھی۔۔ ابتسامہ
اور وجوہات نہیں تھیں بلکہ صرف ایک وجہ تھی کہ اُس میں غیر متعلقہ پوسٹنگ ہی ہوتی تھی۔۔ ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم زمان بھائی!
ذرا دیکھیئے کہ کون سا فونٹ بہتر ہے؟ تاکہ اُسی کے مطابق کام جاری رکھا جاسکے۔
آپ کا لگایا گیا فونٹ:
{قُلۡ یٰعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِیۡعًا...
محترم زمان بھائی!
آپ بلا تردد شروع کیجیئے! میں آپ کی پوسٹنگ پر وقتا فوقتا نظر رکھوں گا..اور اسے اپنا ہی سمجھ کر مکمل تصرف (اصلاح و تدوین) کروں گا.. ان شاء اللہ
ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ۔ مرحبا!
اگر آپ خود لگانا چاہیں تو پہلے فہرست لگا دیں پھر ترتیب سے ساری کتاب لگا دیں! میں فہرست کو متعلقہ ابواب یا عنوان یا پوسٹس کو لنکس سے مربوط کر دوں گا۔اور اگر کوئی املاء کی غلطی ہوئی تو وہ بھی درست کر دوں گا۔۔ ان شاء اللہ
تاہم۔۔ اگر آپ کے لیے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی الحمد للہ ہم ابھی اپنے آپ کو جوان ہی "محسوس" کرتے ہیں.. بلکہ دوسری، تیسری اور چوتھی خالی جگہ کے "کنوارے" بھی.. ابتسامہ!
ملک جی! جب آپ کی نیابت ہی کرنی ہے تو پھر ساتھ ملائیوں والے دودھ کی بھی اجازت دیجیئے!.. ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی!
محدث لائبریری
https://play.google.com/store/apps/details?id=mohaddis.library
تاہم کل سے سائیٹ ڈاؤن ہے!
بہرحال..
پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی یہاں بھی سوال پوچھا جا سکتا ہے، لیکن وہ سوال گپ شپ اور اراکین کے حال احوال دریافت کرنے وغیرہ پر مبنی ہو تو زیادہ بہتر ہے۔۔ ابتسامہ!
بہرحال۔۔ آپ یہاں پر پوچھ لیں، ہم اسے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیں گے تاکہ زندہ باد کےلگائے ہوئے نعرہ کی توقیر کی جا سکے۔۔...