• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    شکایت نئے غیر اخلاقی ممبران کے خلاف شکایت اور تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چند دن پہلے تک خودکار کمپیوٹر پروگرامز کے ذریعے فورم پر سینکڑوں یوزر رجسٹر کیے جا رہے تھے، جنہیں محترم شیخ خضر حیات حفظہ اللہ اور میں وقتا فوقتا بے دخل کر دیا کرتے تھے اور اُس مسئلے پر تو محترم @شاکر بھائی حفظہ اللہ نے قابو پا لیا تھا. تاہم اکا دکا یوزر ابھی تک...
  2. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم حفظک اللہ وہ جو محاورہ ہے کہ: کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، آج مجھے اُس کا مکمل ادراک حاصل ہو گیا ہے۔۔۔ ابتسامہ جزاکم اللہ خیرا شادی بہرحال وقت پر ہی ہو گئی تھی۔۔ اب تو بچوں کے بچے ہونے والے ہیں۔ تاہم چھوٹے چھوٹے بچوں کی دھائی دینے سے مسئلہ حل ہو گیا ہے۔۔...
  3. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ محترم! حسب حکم تعمیل کر دی گئی ہے! بارک اللہ فیک
  4. محمد نعیم یونس

    فورم کے تمام اراکین کو السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ میں ٹھیک ہوں! اور اُمید ہے باقی اراکین بھی خیر و عافیت سے ہوں گے. آپ کو فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے: اھلا وسھلا مرحبا بہن جی! آپ نے جو سلام لکھا ہے اُس میں "ل" مفقود ہے اور "و" زائد ہے ! گویا کہ سلام اس طرح لکھا جاتا ہے: السلام علیکم یعنی س سے پہلے...
  5. محمد نعیم یونس

    فتنے کی سرزمین کون سی، عراق یا کوئی اور ؟ شیعہ کتابوں سے ثبوت (علی بہرام کے لیے)

    مزید تحقیق کرنے پر پتا چلا ہے کہ مذکورہ تصاویر ایسی ویب سائیٹ پر اپلوڈ ہیں جو پاکستان میں بین ہوچکی ہے، اس لیے وی پی این کے بغیر نظر نہیں آئیں گی۔۔ابتسامہ
  6. محمد نعیم یونس

    فتنے کی سرزمین کون سی، عراق یا کوئی اور ؟ شیعہ کتابوں سے ثبوت (علی بہرام کے لیے)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے تو نطر آرہی ہیں! بعض اوقات نیٹ کی رفتار کم ہونے کے سبب صفحہ تو کھل جاتا ہے لیکن اُس پر موجود تصاویر کا فائل سائز بڑا ہونے کے سبب وہ ظاہر نہیں ہو پاتیں!
  7. محمد نعیم یونس

    ضعیف احادیث کا ٹیلیگرام چینل ( telegram channel)

    پاک چیٹ کسی نے ان آفیشلی بنایا تھا یہ بھی بیک ہینڈ پر وی پی این ہی تھا۔ لیکن کچھ عرصہ پہلے اس نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا تو پھر ہم نے بھی اسے چھوڑ دیا۔۔ابتسامہ
  8. محمد نعیم یونس

    ضعیف احادیث کا ٹیلیگرام چینل ( telegram channel)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم! میری معلومات کے مطابق اس کی اپنی پراکسی کوئی نہیں ہے۔ بہرحال ایک طریقہ یہ بھی ہے: ٹیلیگرام کو پہلے ان انسٹال کر دیں۔ پھر Turbo VPN انسٹال کریں۔ پھر ٹیلیگرام دوبارہ ڈاون لوڈ کریں۔ اُمید ہے کام بن جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
  9. محمد نعیم یونس

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ایک فتوی پیش خدمت ہے، شائد اس میں کچھ مزید علمی بات مل جائے. سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میں پانچ بار نماز پڑھتے تھے۔ سنن و نوافل اس کے علاوہ ہیں جن صحابہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  10. محمد نعیم یونس

    نعیم یونس صاحب کا شکریہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین یا رب العالمین! بارک اللہ فیک یا اخی الکریم
  11. محمد نعیم یونس

    نعیم یونس صاحب کا شکریہ

    شیخ محترم! بارک اللہ فیک یہ سب کچھ آپ کے شفقت و تعاون اور محترم @عمیر بھائی کی راہنمائی میں ہوا۔ جزاہ اللہ خیرا الحمد للہ
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر ابن کثیر - حافظ زبیر علی زئی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی! آپ کی مطلوبہ کتب ڈاک کے ذریعےپہنچ سکتیں ہیں۔۔ ان شاء اللہ مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور کا فون نمبر نیچے درج ہے، رابطہ کر لیجیئے! میں نے کنفرم کر لیا ہے! Phone: 0300 8661763
  13. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    چند ہفتے قبل کی بات ہے، دفتر سے گھر پہنچا۔ تو بیگم نے ایک فرائی پین ہوا میں لہراتے ہوئے مجھے دکھایا۔ اور کہا: نعیم جی!۔۔۔ یہ نیا لائی ہوں! میں: چلو اچھا ہوا۔۔۔ تمہارا جہیز بن گیا۔۔ اُس نے کچھ دیر سوچا پھر بولی: ایویں!۔۔۔ میں آپ سے اس کے پیسے لوں گی! ابتسامہ!
  14. محمد نعیم یونس

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم! لاشک! میں بٹوں کا اچھا خاصہ رشتے دار ہوں۔۔ابتسامہ آہ! کیا جوانی یاد کرا دی آپ نے۔۔الحمد للہ اب بھی کچھ نا کچھ جوانی کے اثرات موجود ہیں۔۔ ابتسامہ
  15. محمد نعیم یونس

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ محترم! بہتر ہے کوئی بھی مسئلہ چھیڑنے سے پہلے کھانا کھا لیا جائے ہو سکتا ہے کہ بعد میں نہ کھانا ہاتھ آئے اور نہ مسئلہ قابو آئے..خاص طور پر بندہ جب گھر میں ہو!... ابتسامہ!
  16. محمد نعیم یونس

    کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

    محترم ارسلان بھائی کی اہلیہ کی صحت یابی کے لیے معزز اراکین سے درخواست ہے! اللہ یشفیھا آمین
  17. محمد نعیم یونس

    کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

    وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اُس کی عمر، مال، اولاد اور ہر کام میں برکت دے۔آمین!
  18. محمد نعیم یونس

    فلیس منا۔ وہ ہم میں سے نہیں

    جاری۔۔
  19. محمد نعیم یونس

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    ایسے کام سوچنے کے کم اور کرنے کے زیادہ ہوتے ہیں، بروقت و تازہ تازہ انجام دے دیئے جائیں تو ٹھیک ورنہ بندہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے... ابتسامہ!
  20. محمد نعیم یونس

    فلیس منا۔ وہ ہم میں سے نہیں

    جس نے میری سنت سے منہ پھیرا اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے اُمتی ہونے کی حیثیت سے ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا، عادت اور سنت سے محبت رکھنی چاہیے۔ اللہ سبحان وتعالی نے اس کی مزید ترغیب و تلقین کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: لقد كان لكم في رسول الله اسوة حسنة۔۔...
Top