اس کتاب کی تصدیق درکار ہے کیا یہ صحیح احادیث سے ثابت شدہ ہے؟؟؟ کیا اسکو پر سکتے ہیں؟؟؟
اٹیچمنٹس
-
998.3 KB مناظر: 433
جزاک اللہ خیراًعصر حاضر میں اردو اور علاقائی زبانوں میں متعدد کتابیں شائع ہوئی ہیں۔
لیکن ان میں اکثر کتابیں اکاذیب، موضوع احادیث، ضعیف و مردود روایات، تضادات اور علمی مغالطوں پر مشتمل ہیں، مثلاً:
*الدلائل السنیۃ فی اثبات الصلاۃ السنیۃ"تصنیف: محمد امان اللہ ابوبکر محمد کریم اللہ"
*رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز"۔ تصنیف: مفتی جمیل احمد نذیری"
*دپیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم مونح"(پشتو) تصنیف: ابویوسف محمد ولی درویش"
*نماز مدلل" تصنیف: فیض احمد ککروی ملتانی"
*نماز پیغمبر" تصنیف: محمد الیاس فیصل"
*نماز مسنون کلاں" تصنیف: صوفی عبدالحمید سواتی"
*نبوی نماز مدلل" پہلا حصہ (سندھی) تصنیف: علی محمد حقانی"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تھریڈ دیکھئے ؛
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں
شیخ محترم!یہ تھریڈ دیکھئے ؛
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں