الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محدث فورم اردو زبان کا منفرد اور معروف فورم ھے ، اسکی تحریریں ہی گواہی دیتی ہیں کہ اہل اردو کے یہاں اس فورم کی کیا اہمیت ہے۔ اس کے اراکین میں اس کا کیا مقام ھے اس سے قطع نظر جب بھی کوئی لاگ ان کرے تو "مہمان" کی تعداد دیکھنا نہیں بھولے ۔ یہ دعوی نہیں بلکہ محض تعارفی چند فقرے ہیں ، ویسے بھی نئے...
دونوں کا بیان یکساں ، تشویش اور قیاسات بھی یکساں ، ۔نتائج اخذ کرنے میں عجلت بھی یکساں ۔ آئی ڈیز مختلف، اکسانے والا انداز یکساں ۔ دعوی کرنے والا انداز بھی ، شدتیں بھی یکساں ۔
یہ تم اپنی ہی کہی بات کو دوبارہ کہا ، بہتر تو یہ تھا کہ صبر کرتے اور "فریب اور دجل" کو ثابت کرتے! محض قیاس کر لیا اور ان قیاسات پر اصول قائم کر رھے ھو ، کسی کی بات مکمل سننے کی تاب پیدا کرو ۔ یہ علم الکلام نہیں ، جہاں تفصیل ضروری ھے وہاں تفصیل پیش کیجائیگی ۔ محض تمھاری خوشی کی خاطر آدھی ادھوری...
اس فورم کے قدیم رکن ہیں ، مختلف انداز سے مختلف ناموں سے مراسلات لکھتے رھے ہیں ۔ ان سے انسیت سی ھوگئی ھے ۔ نہ انہوں نے مخصوص مواضیع چھوڑے نہ ہی اس فورم کو چھوڑا ۔ آپ اپنا کلام جاری رکھیں کہ اھمیت کام کی ھوتی ھے ، والسّلام