الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ذرا سا توقف کریں ، ابھی تو ابن داؤد نے جواب ہی نہیں دیا ، تو قبل از جواب یہ قیاس آرائی کیسی؟
علاوہ از ایں کہ آپکی "تحقیق" کی بابت میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ابھی اس پر کسی طالب علم نے بھی کلام نہیں کیا ۔
کسی کے جواب کے بعد ہی کوئی رد ھوگا ، کہ محض قیاسی مراسلات بھیجیں گے!
زمینی حقائق قطعی مختلف ہیں ، چیچنیا کانفرنس سے قطع نظر ، اس وقت بر صغیر کے احناف کو دو ھنگامی ضرورتیں درپیش ہیں ، 1 اتحاد بین الاحناف 2 ترک عداوت اہل حدیث ۔ فی زمانہ "زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں" ۔ امید ھیکہ آئندہ "منصف مزاج احناف" اپنا محاسبہ خود کریں گے ۔ حقیقت محض اتنی ہیکہ علمی اختلافات...
"ممبئی اردو نیوز" روزنامہ پر آج ایک مراسلہ شائع ھوا ، اسمیں کچھ "اتحار" کے نمونے ہیں ، ویسے ان بریلویوں کے گھروں کے دروازوں اور مساجد پر ایسی تحریریں موجود ھوتی ہیں، جیسا کہ اس مراسلہ میں ھے ۔ بھائیجان کو تاریخ یاد دلا دوں ویسے وہ خود تاریخ داں ہیں کہ انگریزوں نے ریلوے شروع کی تو اس کے کمپارٹمنٹ...
بقیہ 2 اپریل کے اردو اخبارات میں تفاصیل بھری پڑی ہیں ، اعلانیہ اور عملی اتحاد صرف اہل حدیث نے کیا ۔ دوست وہ ھوتے ہیں جو مشکل گھڑی میں ساتھ دیں ۔ صرف زبانی اتحاد والی باتیں محض باتیں ہی ھوتی ہیں ۔
ایک اہل حدیث نے ویڈیو میں کہا بھی کہ اختلافات کے باوجود وہ ہمارے بھائی ہیں ۔ کون کون مخالفت کر رہے...
یہاں تبلیغی جماعت سے متعلق اہم باتیں پڑھیں:
1- تبلیغی جماعت سے مراد اہل ایمان کا ایک گروہ
2۔یہ سنی دیوبندی یا وہابی مسلمانوں کا ایک گروہ ہے۔
3-اس کی شروعات 1927 میں میوات کے رہائشی دیوبندی مولانا محمد الیاس نے کی تھی۔
4- اس کی تشکیل کے دو دہائیاں بعد ، یہ میوات کے باہر بہت پھیل گیا ہے۔
5-...
اس "علمی" قول کو امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ نہیں سمجھ پائے ! انکے اقوال انکی کتب میں موجود ہیں ۔ خیالی دنیا میں رھنے والوں کی خوشیاں بھی خیالی ہی ھوتی ہیں ۔ دونوں اماموں نے کتنا انصاف کیا یا وہ دونوں کتنے "منصف" اور مخلص تھے اسکا فیصلہ کسطرح ھوگا ؟ انکے اقوال پڑھیں اور سمجھیں ۔...