الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کسی کام کو مفید ھونا چاہیئے ، کوشش کریں کہ بھلے موضوعات پرانے ہوں لیکن ان پر نئی گفتگو ھو ، نئے دلائل ھوں ۔ کم از کم کلام اس قابل ضرور ھو کہ اس کا علمی رد کیا جاسکے ۔ کم از کم طلباء علم اس کلام کو اس قابل تو سمجھیں کہ اسکا جواب دینا مناسب سمجھیں ۔
آپ تو سبحان اللہ "خادم الحدیث" ہیں ، "محقق" ہیں...
لیکن ایک گذارش سن لیں :
یہ ایک سنجیدہ علمی فورم ھے ، یہاں طلباء علم ہیں ، اساتذہ ہیں اور اہل علم بھی ہیں ۔ ان کی تحاریر پڑھ کر اپنی گفتگو اور تحریر میں نکھار لایا جا سکتا ہے ، انداز بیان بھلے تلخ ھو لیکن معیار سے گرا ھوا نہ ھو ۔ بہرحال یہ فیس بک نہیں ۔
میں کسی سے بغض نہیں رکھتا ، ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے تو ھرگز نہیں ۔ تم جیسوں سےبھی نہیں ۔ بات مختصرا یوں سمجھیں کہ کسی مسئلہ پر کیا آپ کے پاس خالص "قال ابو حنیفہ رحمہ اللہ" بالسند موجود ھے؟ جس طرح آپ میری کسی بات کا مطلب اپنی فکر و انداز سے سمجھتے ہی ، خواہ صحیح یا غلط، تو یہ احتمال ھو سکتا ھے یا...
میں آپ کو آپکی تحاریر ، ان تحاریر کے موضوعات ، پیش کئے گئے دلائل سے جانوں ، پہچانونگا ، مجھے تو کوئی نئی دلیل یا جرح نظر نہیں آئی ، کیا اسی کو تحقیق اور خود کو محقق سمجھ رکھا ھے؟
ان موضوعات پر کافی مواد اس فورم پر موجود ھے ، کتب ہیں ۔ مطالعہ اچھی چیز ھے ، کوشش کریں ۔
@اسد الطحاوی الحنفی
ایک عرض ھیکہ فورم پر تقریبا ھر اس موضوع پر کافی مواد موجود ھے ، اولا آپ ان سبکا سرسری طور پر ہی مطالعہ کر لیں ، ثانیا کافی کتب بھی ہیں لائبریری میں جنکا مطالعہ ھر خاص و عام کے لیئے مفید ھے ۔ ثالثا اکثر دلائل جو آپ اپنے مواضیع میں پیش کر کر کے خوش ھوئے جارہے ہیں ان تمام پر...
@اسد الطحاوی الحنفی
ایک عرض ھیکہ فورم پر تقریبا ھر اس موضوع پر کافی مواد موجود ھے ، اولا آپ ان سبکا سرسری طور پر ہی مطالعہ کر لیں ، ثانیا کافی کتب بھی ہیں لائبریری میں جنکا مطالعہ ھر خاص و عام کے لیئے مفید ھے ۔ ثالثا اکثر دلائل جو آپ اپنے مواضیع میں پیش کر کر کے خوش ھوئے جارہے ہیں ان تمام پر...
یہ خوابوں خیالوں والی دنیا آپ سبھوں کو ہی مبارک ھو ، ہم تو اب تک اقوال تک ہی نہیں پہونچ پائے ، جو بھی ملا وہ "قال اصحاب ابو حنیفہ" ملا اور اصحاب کے متعلق ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی رائے کیا رہی ہے یہ تو شاید آپ سے محقق کی پرواز تحقیق سے پرے ھے ۔ "میں" کا صیغہ پر خطر ھے ، "محقق" اپنی رائے دیتا ھے ،...
آپ کی بات سمجھ لی تھی ۔ سمجھنے کے بعد ہی سوال کیا تھا۔ سوال کے جواب ملنے پر تبصرہ کیا تھا میں نے ، اب اس حالیہ مراسلہ کی حاجت کیا تھی؟
آخری فقرہ سے پوری طرح متفق ، اس مرض کے مریض ھر جگہ ہیں ۔
والسّلام