• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    ماہانہ و ہفت روزہ رسائل و جرائد ، آف لائن سرچ پراجیکٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک تھریڈ میں ، میں نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ماہانہ و ہفت روزہ مجلات کو اس طرح ہینڈل کیا جائے کہ ان میں سرچنگ ممکن ہو ۔ بہت سے احباب میرے اس آئیڈیا سے متفق ہوئے۔ اس کی تفصیل یہ تھی۔ ماہانہ اور ہفتہ وار چھپنے والے مجلات علم سے بھرپور ہوتے ہیں جیسا کہ ہم...
  2. ابوطلحہ بابر

    امیج ٹیسٹنگ ، ابوطلحہ بابر

    اس تھرڈ کا مقصد کچھ امیجز کو چیک کرنا ہے، فورم پر پوسٹ کرتے ہوئے کچھ امیجز کی ریزولوشن اور سائز تبدیل ہو جاتا ہے۔ لہذا اس میں ، میں کچھ امیجز کو چیک کروں گا۔ بعد میں انتظامیہ یہ تھرڈ ڈیلیٹ کر دے۔ شکریہ
  3. ابوطلحہ بابر

    آئیے تلاوت قرآن کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ محترم قارئین کرام قرآن کریم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی آخری کتاب ہے۔ قرآن پاک کا ایک ایک لفظ اپنے اندر ایک جہاں رکھتا ہے۔ اس کلام الہیٰ میں تاثیر، قوت ، لذت اور روحانیت اس قدر زیادہ ہے کہ اگر کوئی اس کی تلاوت کرے یا سنے تو اطمینان و سکون ، خوشی...
  4. ابوطلحہ بابر

    نِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي

    باب من أحب أن يسمع القرآن من غيره: باب: اس شخص کے بارے میں جس نے قرآن مجید کو دوسرے سے سننا پسند کیا حدیث نمبر: 5049 حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ الْأَعْمَشِ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،...
  5. ابوطلحہ بابر

    حدیث کتب انگلش میں

    Sahih Bukhari Shareef https://archive.org/details/SahihAl-bukhariarabicAndEnglish-9VolumeSet Sahih Muslim Shareef https://archive.org/details/SahihMuslim7Vol.Set Sunan Nasa'i Shareef https://archive.org/details/SunanAn-nasai Sunan Abu Dawood Shareef...
  6. ابوطلحہ بابر

    میرے والد محترم وفات پا گئے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد محترم ۱۴ اکتوبر بروز سوموار (یوم عرفہ والے دن) مغرب کی اذان سے قبل وفات پا گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔اللہ تبارک وتعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کی قبر کو...
  7. ابوطلحہ بابر

    میرے والد محترم کے لیے خون عطیہ کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد صاحب پچھلے دو ماہ سے شدید بیمار ہیں، آج صبح انہیں ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میں داخل کروا دیا گیا ، ابھی وہ ایمرجنسی میں ہیں۔ انہیں معدےاور جگر میں انفیکشن ہےجس وجہ سے ان کا خون ضائع ہو رہا ہے۔اور وقتا فوقتاً انہیں خون کی بوتلیں لگتی رہی ہیں۔ ابھی...
  8. ابوطلحہ بابر

    کمسن بچے کو شراب پلانے کا گناہ نیز نشہ آور چیز کا استعمال چالیس نماز وں کی کمی کا سبب

    عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیزحرام ہے ، اور جس نے کوئی نشہ آور چیز استعمال کی تو اس کی چالیس روز کی نماز کم کر دی جائے گی ، اگر اس نے اللہ سے توبہ کر لی تو اللہ اسے معاف کر دے گا اور اگر چوتھی بار...
  9. ابوطلحہ بابر

    میرے بھانجے کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام احباب سے گزارش ہے کہ میرے بھانجے کے لیے دعا کیجئے۔ اس کی عمر تقریباً ۱۱ سال ہے۔ بروز اتوار ان کے والد صاحب دوستوں کے ساتھ کچھ سامان اوپر کی منزل پر چڑھا رہے تھے اور سامان چڑھانے کے لیے درمیان والا مگ کھولا ہوا تھا۔ میرا بھانجا بے دھیانی میں سیڑھیوں سے جب نیچے...
  10. ابوطلحہ بابر

    حدیث ، فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ماننے والوں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناراضگی

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ہدی کا اونٹ ہانک کر لے جا رہا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " اس پر سوار ہو جاؤ " ، وہ بولا : یہ ہدی کا اونٹ ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " اس پر سوار ہو جاؤ ، تمہارا برا ہو (تم پر...
  11. ابوطلحہ بابر

    فجر طلوع ہونے کے بعد صلاۃ

    عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام یسار کہتے ہیں کہ مجھے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فجر طلوع ہونے کے بعد صلاۃ پڑھتے دیکھا تو فرمایا : یسار ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکل کر آئے ، اور ہم یہ صلاۃ پڑھ رہے تھے ، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " تم میں سے موجود لوگ غیر حاضر...
  12. ابوطلحہ بابر

    فتاویٰ انسائیکلوپیڈیا سوفٹ وئیر ورژن 1

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج میں آپ سے ایک سوفٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں جس کا نام فتاویٰ انسائیکلوپیڈیا رکھاہے، چند سال پہلے میں نے یہ سوفٹ وئیر اپنے ذاتی استعمال کے لیے بنایا ، مجھے کچھ سوالات کے جوابات چاہیے تھےلہذا تمام فتاویٰ کتب میں متعلقہ سوال کاجواب تلاش کرنا...
Top