• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    کہنے لگا حدیث جھوٹ ہے

    کہنے لگا حدیث جھوٹ ہے میں نے کہا تمہارا جنازہ پڑھنا ہے تم کو دفن کرنا ہے کفن دینا ہے اب ہابیل قبیل والے کوے کہاں سے لائیں ؟ جو ٹھونگے مار کے گھڑھآ کھودیں تم کو ڈال دیں اور پاٹ دیں چلو تم وصیت کر جاؤ کہ تم کو بنا جنازے کے ... یا شمشان گھاٹ .... اچھا چلو ...برقی بھٹی یا........ گھبرا کے...
  2. ابوطلحہ بابر

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لکھ کر علم کو مقید کرو ۔ “ یہ حدیث انس بن مالک ، سیدنا عبداللہ بن عمرو اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھم سے مروی ہے ۔ سلسله صحيحه 2026
  3. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث کا اگلا ورژن 3.4.2.2 پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی چھ کتب صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی شامل ہیں۔ آپ بیک وقت سب کتب...
  4. ابوطلحہ بابر

    اسلامک اردو بکس، اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام! ہم آپ کے لیے اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر ورژن 1 پیش کر رہے ہیں۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ ہمیں جب کبھی پی ڈی ایف کتاب سے دیکھ کر ٹائپنگ یا پروف ریڈنگ کرنا ہو گی تو ہم ایک ہی ونڈو میں پی ڈی ایف کتاب اور ٹیکسٹ ایڈیٹر اوپن کر کے ٹائپنگ...
  5. ابوطلحہ بابر

    حدیث حوالہ درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک حدیث کا حوالہ چاہیے جس میں ذکر ہے ۔ چار چیزوں کے کرنے سے جنت واجب ہو جاتی ہے۔ 1۔ روزہ رکھنا، 2۔ خیرات کرنا، 3۔ جنازے میں شریک ہونا، 4۔مریض کی عیادت کرنا۔
  6. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 2.4

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 2.4.2.2 پیش کر رہے ہیں اس ورژن میں احادیث کتب کے ساتھ ساتھ قرآن پاک عربی اردو الفاظ تلاش اور تفسیر ابن کثیر الفاظ تلاش شامل کر دی گئی ہے۔ ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے...
  7. ابوطلحہ بابر

    کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ اقوال سلف:

    تفسیر ابن کثیر : تفسیر سورۃ الفتح آیات ۴۵۔۴۶ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ پھر فرماتا ہے جبکہ یہ کافر اپنے دلوں میں غیرت و حمیت جاہلیت کو جما چکے تھے صلح نامہ میں آیت «بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ» لکھنے سے انکار کر دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ لفظ رسول اللہ لکھوانے سے انکار کیا...
  8. ابوطلحہ بابر

    امیج دوبارہ اٹیچ کرنے کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ عرصہ پہلے ایک تھریڈ میں ، نشاندہی کی تھی۔ فورم پر مستقبل میں آنے والے ایک مسئلہ کی نشاندہی جو امیجز پوسٹ ہو رہی ہیں وہ فری امیج ہوسٹنگ سروس پر ہو رہی ہیں جس کسی کی پہنچ میں کوئی بھی فری امیج ہوسٹنگ سروس سے وہ اس کے ذریعے پوسٹ کر رہا ہے۔ کچھ عرصہ بعد یہ فری...
  9. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم ایک نیا سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی پانچ کتب صحیح بخاری، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی شامل ہیں۔ آپ بیک وقت پانچوں کتب میں اپنا مطلوبہ لفظ...
  10. ابوطلحہ بابر

    فورم پر مستقبل میں آنے والے ایک مسئلہ کی نشاندہی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج سے دس پندرہ بیس سال بعد فورم پر ایک مسئلہ آ سکتا ہے، وہ یہ کہ جو امیجز پوسٹ ہو رہی ہیں وہ فری امیج ہوسٹنگ سروس پر ہو رہی ہیں جس کسی کی پہنچ میں کوئی بھی فری امیج ہوسٹنگ سروس سے وہ اس کے ذریعے پوسٹ کر رہا ہے۔ کچھ عرصہ بعد یہ فری امیج ہوسٹنگ سروسز بند ہو سکتی...
  11. ابوطلحہ بابر

    طلب حدیث کے لیے محدثین کرام رحمہ اللہ علیہم کا سفر کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ طلب کے لیے محدثین کرام رحمہ اللہ علیہم نے جن جن شہروں میں سفر کیا ہے اس کی تفصیلات مجھے درکار ہیں، نیٹ پر سرچ کے باوجود ہر محدث کی تفصیلات حوالہ جات کے ساتھ نہیں مل سکیں۔ تمام احباب جن کو اس سلسلہ میں کچھ علم ہو وہ یہاں درج کر دیں۔ کتاب کا حوالہ ، صفحہ نمبر وغیرہ،...
  12. ابوطلحہ بابر

    نماز زلزلہ :

    عبداللہ بن حارث الانصاری سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بار ے میں کہتے ہیں: انّہ صلّٰی فی زلزلۃ بالبصرۃ، فأطال القنوت، ثم رکع، ثم رفع رأسہ، فأطال القنوت، ثم رکع، فسجد، ثمّ قام فی الثّانیۃ، ففعل کذٰلک ، فصارت صلاتہ ستّ رکعات و أربع سجدات، ثمّ قال ؛ ھٰکذا صلاۃ الآیات . “آپ نے بصرہ...
  13. ابوطلحہ بابر

    سافٹ وئیر ۔۔۔ بول کر اردو لکھیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب سے نیٹ پر اردو لکھنا آسان ہوا تک سے کوشش رہی کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر ملے جسے استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی آواز سے اردو لکھیں پائیں۔ یعنی ہم بولیں اور وہ اردو میں لکھ دے۔ اگر آپ لمبی لمبی تحاریر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں یہ ایک سوفٹ وئیر بہترین ہے۔ کچھ...
  14. ابوطلحہ بابر

    فتنہ میں زبان بند رکھنے کا بیان۔

    سنن ابن ماجہ فتنوں سے متعلق احکام و مسائل حدیث نمبر: 3969 حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا محمد بن بشر ، حدثنا محمد بن عمرو ، حدثني ابي ، عن ابيه علقمة بن وقاص ، قال:‏‏‏‏ مر به رجل له شرف ، فقال له علقمة:‏‏‏‏ إن لك رحما وإن لك حقا ، وإني رايتك تدخل على هؤلاء الامراء ، وتتكلم عندهم بما شاء...
  15. ابوطلحہ بابر

    سنن نسائی ۔ عربی ، اردو حدیث سرچ سوفٹ وئیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام! ہم آج الحمدللہ سنن نسائی کا سوفٹ وئیر (اردو ، عربیک حدیث سرچ سوفٹ وئیر)پیش کر رہے ہیں ۔ سنن نسائی کا یہ سوفٹ وئیر ورژن8.2.2.1ہے اس میں اردو، عربی احادیث شامل کی گئی ہیں۔ سوفٹ وئیر کی مذید تفصیل فیچرز میں دی گئی ہے۔ برائے مہربانی اسے ڈاؤن لوڈ کر...
  16. ابوطلحہ بابر

    پی ڈی ایف فائل کے لیے ایک ٹپ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پی ڈی فائل کے لیے ایک ٹپ پیش خدمت ہے۔ فرض کریں اگر اآپ کسی پی ڈی فائل کے مخصوص پیچ کو اوپن کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے اآپ فائل نیم لنک کے اآخر میں صفحہ نمبر اس طرح سے لکھیں گے تو ہم فورا اس صفحہ پر پہنچ جائیں گے۔ صفحہ نمبر دینے کا فارمیٹ یہ ہے۔ #page=5 یہاں...
  17. ابوطلحہ بابر

    ناف کے نیچےہاتھ باندھنے پر دی جانے والی ایک روایت کی تحقیق درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فضیلۃ الشیخ کفایت اللہ بھائی! اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ احناف کی طرف سے، ناف پر ہاتھ باندھنے کے متعلق دی جانے والی ایک حدیث کی تحقیق چاہیے۔ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، میں نے ایک مرتبہ ارادہ کیا کہ میں آقاومولیٰ صلی اللہ...
  18. ابوطلحہ بابر

    كيا یہ حدیث مستند ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ صاحب، اللہ تبارک وتعالیٰ اآپ کے علم میں اضافہ فرمائے، آمین۔ اس ٹیکسٹ کے متعلق یہ جاننا ہے ۔ کیا یہ حدیث مستند ہے، حوالہ ، وغیرہ۔ قَولُہُ صلی اللہ علیہ وسلم : امُرَأۃُ الْمَفْقُودِ امْرَأَتُہُ حَتّٰی یَأتِیَہَا الْبَیَانُ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد...
  19. ابوطلحہ بابر

    حدیث تحقیق درکار ہے۔

    حدثنا أحمد بن عبدة حدثنا حماد بن زيد عن مجالد عن الشعبي عن قرظة بن كعب قال: بعثنا عمر بن الخطاب إلى الكوفة وشيعنا فمشى معنا إلى موضع يقال له صرار. فقال: أتدرون لم مشيت معكم قال: قلنا لحق صحبة رسول الله صلى الله عليه وسلم ولحق الأنصار. قال: لكني مشيت معكم لحديث أردت أن أحدثكم به فأردت أن تحفظوه...
Top