• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    اس امر کی وضاحت بھی میرے مذکورہ فتوی میں موجود ہے اسے بغور پڑھیے. مختصر یہ کہ مصوری اور فوٹوگرافی بالکل کتابت وخطاطی اور کمپوزنگ کی طرح ہے. یعنی چیز ایک ہی ہے بس پہلے ہاتھ استعمال زیادہ ہوتا تھا اور اب بہت کم صرف بٹن دبانے کے لیے. یہی بات میں نے اپنے فتوی میں بایں الفاظ سمجھانے کی کوشش کی ہے...
  2. رفیق طاھر

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    یوسف صاحب کی بات میں صرف لفظ تصویر، فوٹوگراافی وغیرہ نکال کر شراب الکوحل اور بیئر جیسے الفاظ لگا دیں کہ یہ اس زمانہ میں تھی اور یہ نہیں تو ..... الخ. بس اتنا ہی کرنے سے جناب کے موقف کاسقم واضح ہو جائے گا. اور اگر ہمارے ممدوح میری سابقہ معروضات پڑھ لیتے تو شاید یہ پوسٹ نہ فرماتے
  3. رفیق طاھر

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    اسکی وضاحت میرے اس فتوی میں موجود ہے: عام سادہ کيمرے يا ويڈيو کيمرے سے لي جانيوالي تصاوير کا کيا حکم ہے ؟ الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإليہ المرجع والمآب تصوير کشي اللہ رب العالمين نے حرام کر رکھي ہے , رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فرماتے ہيں کہ اللہ تعالى نے فرمايا : وَمَنْ أَظْلَمُ...
  4. رفیق طاھر

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    اصل مقصود شناخت ہے جب یہ مقصد ایک حلال ذریعہ ( فنگر پرنٹ ریڈنگ) سے ممکن ہے بلکہ اب تو مشین کے ذریعہ نہایت آسان بھی تو پھر ایک حرام طریقہ (سرویلنس سسٹم) اپنانے کی کیا حاجت ہے؟
  5. رفیق طاھر

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    بسا کر شوق ماضی اپنے دل میں پھر چلے آئے کہ جنکے عزم پختہ ہوں وہ تھک جایا نہیں کرتے ہمارے ذہن میں اب ڈر نہیں سود وزیاں کا کچھ کہ جنکی دور منزل ہو وہ گھبرایا نہیں کرتے نکلتے ہیں جو حق کے راستہ میں سر بکف ہو کر وہ زیرک لوگ ہوتے ہیں بھٹک جایا نہیں کرتے خرد والے جو ہوتے ہیں علم کا بھرم رکھتے ہیں...
  6. رفیق طاھر

    اسلامی کتب پر مشتمل سافٹ ویرز کا موازنہ

    نعمان بھائی آپ بھی ہماری صفوں میں شامل ہوکر مسعود بن جائیں ۔ کیونکہ اسی قسم کا کام ادارہ محدث کی جانب سے شروع کیا جاچکا ہے آپ بھی اپنا حصہ ملائیں : http://www.kitabosunnat.com/typing
  7. رفیق طاھر

    انٹرویو محترم شیخ رفیق طاھر صاحب

    خاندان مذہبی نہیں ‘ صرف گھرانہ دیندار ہے ۔ خاندان میں ساری برادری شامل ہوتی ہے جبکہ گھرانہ میں والدین بہن بھائی اور بیوی بچے داخل ہوتے ہیں ۔ خوب سمجھ لیں !
  8. رفیق طاھر

    انٹرویو محترم شیخ رفیق طاھر صاحب

    http://www.rafiqtahir.com/p/interview_1.html
  9. رفیق طاھر

    انٹرویو محترم شیخ رفیق طاھر صاحب

    ابو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر بن عبد الغفور ، ملتان میٹرک ‘ درس نظامی سکول دور سے ہیں ششم کلاس سے آغاز کیا اور مڈل کے بعد جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ میں داخلہ لے لیا اسی دوران میٹرک کا امتحان پاس کیا اور ایف کا داخلہ بھیجتے بھیجتے یہ سوچ کر چھوڑ دیا کہ اگر ایف اے کر لیا تو پھر بی اے اور پھر...
  10. رفیق طاھر

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
  11. رفیق طاھر

    اس سوال کو جواب چاھیے !!!

    اس صورت میں دادا کی میراث میں نواسوں کا کوئی حصہ نہیں ہے ۔ ہاں دادااپنے نواسوں کے لیے وصیت کرسکتا ہے۔
  12. رفیق طاھر

    عالم باللہ کےسوالات عارف با للہ کے جوابات

    ان تمام تر خرافات کا وجود رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارکہ میں نہ تھا ! ۔ اور جس کام کا وجود زمانہ نبوی میں نہ ہو وہ بدعت ہی ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ کسی کام کا خیر القرون میں ہونا اسکے درست ہونے اور کسی گروہ کا خیر القرون میں پایا جانا اسکے برحق ہونے کی دلیل نہیں ۔ کیا آپ دیکھتے نہیں کہ...
  13. رفیق طاھر

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    نا سخ یا شارح سے لے کر امام بخاری تک جب پہنچیں گے تو تعداد گن لینا ۔
  14. رفیق طاھر

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    لیکن آپکو وجادہ ثابت کرنے کے لیے امام بخاری کے ہاتھ کا مخطوط بھی تو ڈھونڈنا پڑے گا!!! ابتسامہ!
  15. رفیق طاھر

    مشرک کی نجاست کا حکم

    یہ بات درست ہے کہ
  16. رفیق طاھر

    مشرک کی نجاست کا حکم

    میں نے لکھأ ہے : نجاست حسی کی اگر کوئی تقسیم کرنا چاہے تو کر لے لیکن ہمیں فی الحال اسکی ضرورت نہیں ہے ۔ جہاں لکھا کہ نجاست حسی کی نفی کر رہے ہیں وہ جنبی سے متعلق روایت میں ہے۔ اور جو نجاست حسی کے جسم پر لگ جانے کی بات ہے کہ جسم پر جہاں وہ لگی جسم کا وہ حصہ نجس ہو گیا تو اسکے نجس ہونے کی...
  17. رفیق طاھر

    مشرک کی نجاست کا حکم

    وه حديث یہ ہے : حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ بَكْرٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَقِيَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا جُنُبٌ فَأَخَذَ بِيَدِي فَمَشَيْتُ مَعَهُ حَتَّى قَعَدَ فَانْسَلَلْتُ...
  18. رفیق طاھر

    مشرک کی نجاست کا حکم

    جی ہاں مشرک کی نجاست بھی حکمی ہی ہے حسی نہیں !
  19. رفیق طاھر

    مشرک کی نجاست کا حکم

    هي أكبر من أختها -- فالله المستعان ! معاملہ یہ نہیں ۔ بلکہ معاملہ یوں ہے کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حکمی نجاست کو حسی نجاست پر قیاس کرکے یہ سمجھا کہ شاید نجاست حکمی اور حسی کا حکم ایک ہی ہے لہذا حکمی نجاست والے کو چھونا بھی درست نہیں ۔ تو اس خیال کی نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم نے اصلاح...
  20. رفیق طاھر

    مشرک کی نجاست کا حکم

    مجھے کوئی عبارت خط کشیدہ نظر نہیں آرہی ۔ کہیں آپ ملون عبارت تو مراد نہیں لے رہے ؟!
Top