• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    بھائی یہ جو لنک آپ نے دیا ہے، اس پر کچھ عبارات میں نے پڑھی، ذرا آپ ترجمہ کر دیں: وذكره البخاري ، فقال : سكتوا عنه ، تركه أحمد وابن نمير وقال أبو داود : لا أكتب حديثه ، ما أشك أنه كان ينقل الحديث ، لا ينظر للواقدي في كتاب إلا تبين أمره فيه ، روى في فتح اليمن وخبر العنسي أحاديث عن الزهري ليست من...
  2. م

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    بالکل درست فرمایا آپ نے، یہ صاحب علی گڑھ یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے ہیں، خاص طور پر انکو سر سید احمد خاں صاحب کی درخواست پر بلوایا گیا تھا، یہ عربی زبان بھی پڑھاتے رہے ہیں علی گڑھ میں۔ ان صاحب نے "گولڈزیہر" کی بوسیدہ تحقیقات کو آگے بڑھایا اور گولڈزیہر سے اس بات میں اختلاف کیا کہ "احادیث ڈھائی سو...
  3. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک اللہ بھائی، صحیح بات ہے، قرآن و حدیث پر جب بھی کوئی اعتراض دیکھتا ہوں تو خون کھولنے لگتا ہے، اور اسی جذباتی کیفیت میں ،اعتدال کو مد نظر رکھتے ہوئے، کبھی کبھی جملہ الٹ لکھ بیٹھتا ہوں۔۔۔ اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین۔
  4. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    ویسے عجیب بات ہے کہ "با سند احادیث" کو "بے سند تاریخ" پر ترجیح دی جا رہی ہے۔ عقل تو اس بات تسلیم کرتی ہے کے جیسے 10 مختلف لوگ ایک لمبے سفر میں آنے والے مقامات میں اختلاف کر سکتے ہیں، کوئی ایک مقام کم تو کوئی ذیادہ تفصیل سے بتاتا ہے، تو احادیث کی بنیاد پر اس راستے میں ایک مقام کا اضافہ کر لیا...
  5. م

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    @انس نظر بھائی آج پہلی بار آپکا انٹرویو پڑھا ہے اور حیران ہوں کہ "آج" پڑھا ہے۔۔۔ آپ کا تعلق کیلانی خاندان سے ہے، یہ بات جان کر مجھے دوہری خوشی ہوئی ہے، ایک تو اس لیئے کہ کیلانی خاندان علم و فضل میں اپنی مثال آپ ہے۔ اور جب معلوم پڑا کے آپ روپڑ سے تعلق رکھتے ہیں تو اور ذیادہ خوشی ہوئی کیونکہ میرے...
  6. م

    غامدی صاحب: فکر فراہی کے امین یا منحرف؟

    انتظار رہے گا :) جزاک اللہ کثیراَ۔
  7. م

    غامدی صاحب: فکر فراہی کے امین یا منحرف؟

    شیخ یہاں یہ پوسٹ یقیناَ غیر متعلق ہے، مگر آپ سے غامدی صاحب کے فلسفہ اتمام حجت پر تھوڑی رہنمائی چاہیئے۔ ان کا کہنا ہے کے نبی ہی کو معلوم ہو سکتا ہے کہ اتمام حجت ہوا کہ نہیں۔ اور نبی ہی اس بنا پر تکفیر کر سکتا ہے۔ ذیادہ نہیں لکھوں گا، آپ اہل علم ہیں، دلائل جانتے ہیں، بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔ جزاک...
  8. م

    صفات متشابہات اور سلفی عقائد

    بھائی @طلحہ خان ، اگر آپ نے سلفیوں کے عقائد آیات متشابہات کے بارہ میں پڑھنے ہیں تو سلفیوں کی کتب کی طرف رجوع بہتر ہوگا۔ ان کتب میں آپ کو جلیل القدر آئمہ اور محدثین کے بارہ میں پھیلائے گئے جھوٹے قصوں کے مدلل جواب بھی ملیں گے۔ خصوصاَ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے بارہ...
  9. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جی بھائی یہ بالکل صحیح ہے، یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے "بسم اللہ الرحمن الرحیم" کے ترجمہ میں " شروع کرتا ہوں" کے الفاظ ہم اکثر بولتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
  10. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    @محمد بن محمد بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے، "سب سے بڑا" کے الفاظ عربی میں موجود نہیں۔ لیکن میں آیت کے ترجموں اور عام علماء کے اقوال کا ترجمہ کرنے میں بہت فرق کرتا ہوں، کیونکہ آیت کے ترجمہ میں رد و بدل کلام الہی کی معنوی تحریف میں آتا ہے۔ دوسری گزارش یہ ہے کہ جو ترجمہ میں نے کیا ہے، اس سے نہ...
  11. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم آپ کی ساری باتیں وہی پرانی باتیں ہیں جو مختلف بدعتی گروہ محدثین کے منہج کو پوری طرف جانے بغیر ان کے بارے میں کرتے آئے ہیں۔ اس لیئے ان سب کہانیوں سے ہٹ کر صرف اپ کی خدمت میں ایک عرض رکھنا چاہونگا کہ یہ جو اوپر آیت کے ترجمہ میں آپ نے بریکٹ لگا کر ترجمہ بگاڑا ہے، یہ ترجمہ کرنے والا صرف ایک ہی...
  12. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    @محمد علی جواد بھائی "بونگی" کس نے ماری ہے یہ ملاحظہ کر لیں: پہلے آپ نے فرمایا: " لیکن بیچارے یہ نہیں جانتے کہ جغرافی اعتبار سے مکہ اور مدینہ سے کوفہ کی طرف جاتے ہوے کوفہ کا مقام پہلے آتا ہے اور کربلا کا مقام بعد میں آتا ہے - یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت حسین رضی الله عنہ آزم سفر تو کوفہ کے لئے ہوے...
  13. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محمود احمد عباسی کے بارہ میں تو اللہ ہی جانتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کبھی پیدل یا گھوڑے پر سوار مدینہ سے کوفہ تک گئے بھی ہیں کہ نہیں، اگر گئے ہیں تو یقیناَ بہت ہی ہمت کا کام کیا ہے۔ اب اللہ ہی جانتا ہے کہ جس راستے سے وہ گئے ہیں، وہ وہی راستہ تھا جس کو حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے اپنایا یا کوئی...
  14. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    حمیر بھائی آپ کی بات بالکل بجا ہے۔ حال ہی میں ایک مولوی صاحب المعروف "مولوی اسحاق جھال والے" گزرے ہیں۔ یہ موصوف خود کو اہل حدیث کہلواتے تھے۔ وہ بھی کٹر اہل حدیث۔ مگر موصوف شیعوں کی محفلوں میں جا کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید پر تبرہ کرتے تھے۔ انہوں نے تو خالد بن ولید اور حضرت عثمان رضی...
  15. م

    منکرين حديث اور احناف

    مشہور منکرِ حدیث عبد اللہ چکڑالوی نماز کا طریقہ قرآن سے ثابت کرنے کے چکر میں تکبیر تحریمہ پر اعتراض کرتا ہے اور قرآن سے ایک آیت کے ٹکڑے کی تلاوت کا ثبوت دیتا ہے۔ اس کے رد میں ایک حنفی دیوبندی عالم صرفراز خان صفدر لکھتے ہیں: " جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام قول اور فعلی حدیثیں نیز...
  16. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    @محمد علی جواد بھائی آپ نے میری بات کو صحیح سمجھا نہیں۔ میں کاندھلوی صاحب کو منکر حدیث نہیں کہتا، میں انکو امین احسن اصلاحی اور غامدی صاحب کے منہج پر سمجھتا ہوں۔ یہ منہج کلیتاَ انکار حدیث کا نہیں، بلکہ استخفاف و تشکیک فی الحدیث کا ہے۔ ان میں بھی آگے دو قسم کے گروہ ہیں، ایک جو تجدد پسندی میں...
  17. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    "گمنام" بھائی "سبائیت ، رافضیت و ناصبیت" کا توڑ بھی ہے ہمارے پاس اور " الحاد و انکار حدیث" کا بھی۔ آپ کے "مان لینے" سے "توڑ" ختم نہیں ہو جاتے۔ آپ بھی دعا کریں، ہم بھی کرتے ہیں، اور دعا میں اللہ سے ان بھایئوں کے لئے "ہدایت" کا سوال کرتے ہیں جو کسی "دلیل کے بغیر"، "ضد" اور "تعصب " کا شکار ہو کر،...
  18. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    حمیر یوسف بھائی سلام عرض ہے۔ آپ نے فرمایا کہ: "علامہ ابن جوزی رح کہتے ہیں کہ "جو روایت درایت کے معیار پر پوری نہیں اترتی وہ روایت اگر صحیح بھی ہو تو یا تو اس کی تاویل کی جائے گی یا اس کو رد کردیا جائے گا- سقہ راوی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غلطی نہیں کر سکتا" حمیر بھائی اس حوالے سے ایک بات تو...
Top