الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@ابو حمزہ بھائی السلام علیکم۔ آپ نے جس انداز سے مجھ سے مخاطب ہو کر یہ سوال کیا ہے، بھائی سچ بتاوں اتنی خوشی ہو رہی ہے اس سلیقہ اختلاف کو دیکھ کر، کاش ہم سب مسلمان باہمی مسائل کو اسی انداز گفتگو سے حل کر لیں۔ آمین۔
پیارے بھائی اصل میں اگر صحابی کی تعریف بیان کر دی جائے تو بات واضح ہو جاتی ہے۔...
جزاک اللہ بھائی، ویسے آپ تھوڑا سا تحمل سے سوچیں تو احادیث کو من و عن قبول کرنے سے اہل سنت میں باطل مسالک کے نظریات کی ترویج نہیں ہوئی، بلکہ احادیث کو اپنے خود ساختہ اصولوں پر رد کرنے کی وجہ سے اہل سنت میں باطل نظریات کی ترویج ہوئی ہے۔ مثلاَ کاندھلوی صاحب کو دیکھ لیں، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو...
محترم بہتر تو یہ تھا کہ جواد بھائی ہی اس بات پر تبصرہ کرتے۔ آپ نے جو بھی لکھا ہے، اس سے لگتا ہے کہ یا تو میری پوسٹ آپ نے پڑہی نہیں، یا اسے سمجھا نہیں۔ بھائی اس حدیث رسول پر جو اعتراض کیا گیا ہے، میں نے اسکا جواب دیا ہے، اور مثال بیان کر کہ بتایا ہے کہ درایت کہ یہ خود ساختہ اصول کہیں قرآن کریم پر...
السلام علیکم محترم۔ آپ نے عیسایوں کےغلو کی بات کر کہ اللہ کے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث یاد دلا دی جس کا حوالہ مجھے یاد نہیں، مگر مفہوم ایسے ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کے بارہ میں امت دو گروہوں میں بٹ جائے گی، بالکل ویسے جیسے عیسی علیہ السلام کے بارہ میں اہل کتاب بٹ گئے تھے،...
@محمد علی جواد بھائی سلام عرض ہے۔ پوسٹ پر ماشاء اللہ کافی محنت کی ہے آپ نے، بس میرے خیال میں "حبیب الرحمن کاندھلوی" صاحب کا حوالہ دینا مناسب نہیں سمجھا آپ نے، ویسے یہ "شاہکار تحقیق" www.islamic-belief.net پر بھی موجود ہے۔ جرح و تعدیل کے جو اقوال آپ نے بے حوالہ پیش کیئے ہیں، ان کا جواب تو کوئی...
بھائی بدعات میں سرِ فہرست "عید میلاد النبی" ہے، دوسرا یہ کہ ایسے تہوار یا ایام جو کہ مسلمانوں نے مجموعی طور پر آج تک نہیں منائے، اور جو غیر مسلموں سے امپورٹ ہو کر ہم میں رائج ہو رہے ہیں، ان تہواروں میں اکثر باتیں ایسی ہیں جسکو ہم تفریح سمجھ کہ کرتے ہیں، جب کہ وہ ایک خاص غیر اسلامی مذہبی تاریخ کا...
میرے خیال میں ڈر کی نفسیات ہر زاویہ سے غلط نہیں۔ ڈر کی نفسیات صرف اس وقت غلط ہے جب صرف ڈر ہی ڈر ہو، امید اور سہولت کی گنجائش ہی نہ ہو۔ ہمیں جھنم کا ڈر دے کر ساتھ ہی جنت کی خوش خبری سنائی گئی تاکہ امید رہے اور ہر طرف خوف کے اندھیرے دکھائی نہ دینے لگیں۔ شیخ ویسے تو ہم اس قابل بھی نہیں کہ عربی صحیح...
@ابوالحسن علوی بھائی کی بات کو "صالحین کے پیار میں قبروں پر عرس" اور "ویلنٹائن ڈے" سے ملانا کچھ غیر مناسب معلوم ہوتا ہے، ان کی بات ان دونوں رواج سے مختلف ہے، لیکن پھر میرے دل میں ایک بات آئی کہ اگر مسلمان آپس کی محبت بڑھانے کے لیئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنم دن (میلاد النبی) منائیں تو...
محترم @محمد علی جواد بھائی سلام عرض ہے،
آپ نے ایک عجیب بات کہی کہ :
" آپ قرآن و احادیث کے صحیح مفہوم کے بجاے اپنے اکابرین کے فہم کو اہمیت دے رہے ہیں"
جب کہ میں نے ایک بھی اکابر کا قول پیش نہیں کیا۔ اکابرین میں صحابہ بھی شامل ہیں، مگر ان کی روایات میں لوگ لفظ "قبر" کی معانوی تحریف کر جاتے ہیں۔...
ماشاء اللہ، لولی بھائی آپ کو معلوم بھی تھا، تب بھی انجان بن کر سوال کیا آپ نے، آئندہ موضوع سے متعلق جن بھی پہلؤں کو آپ جانتے ہوں پہلے سے، انہیں ساتھ بیان کر دیجئے گا، باقی رہی بات "کٹ پیسٹ کی" تو بھائی "کٹ پیسٹ" نہیں ‘کاپی پیسٹ" کٹ صرف ایڈٹیبل تیکسٹ میں ہوتا ہے، شکریہ۔
یہ بات ذہن میں رہے کہ قبض اور اخراج میں فرق ہے
بھائی جان یہ کس آیت کی مطلب ہے؟
اللہ نے فرمایا کہ روح قبض کر لیتا ہوں دو مواقع پر: 1۔ نیند کے وقت، 2۔ موت کے وقت،
ہم نیند یا موت، زندہ یا مردہ کی تو بات ہی نہیں کر رہے، بات ہو رہی ہے لولی بھائی کہ اس مفروضے پر کہ "
"جب انسان کے جسم میں روح...
لولی بھائی ایک سوال کا جواب مطلوب ہے آپکے موقف کو مزید سمجھنے کے لئے۔ اللہ قرآن میں فرماتا ہے:
قَالُوا يَا وَيْلَنَا مَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا هَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ (سورۃ یس، 52)
"کہیں گے ہائے ہائے! ہمیں ہماری قبروں سے کس نے اٹھا دیا۔ یہی ہے جس کا وعده رحمٰن...
صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے کہ انہوں نے جناب محمدﷺ سے سوال کیا ’’کیاآپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایا: ’’میں نے ایک نور دیکھا تھا۔ ‘‘
# صحیح مسلم حدیث نمبر: ۱۷۸۔
یہاں اللہ کو دیکھنے سے مراد ایک نور دیکھنا ہے، اللہ کا نور۔۔
واقعہ معراج بیان کرنے والی...
بھائی جان اوپر لکھتے ہیں
"
یہ ایک جھوٹا و اسرائیلی روایات پر مبنی واقعہ ہے جس کی کوئی حیثیت نہیں ا"
اب جب آپکو معلوم کے کہ یہ ایک جھاٹا واقعہ اور "موضوع" روایت ہے تو " ابو الحسن علوی" بھائی کو تحقیق کی تکلیف کیوں دے رہے ہیں،
"صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں "
بہتر ہے کہ اس فورم پر علمی مضامین، مسائل اور تحقیقات کو شئیر کیا جائے، بدعتیوں اور ملحدوں کے اعتراض لکھ کر "اتغفراللہ" لکھنے سے ان کی غلیظ عبارات کی انٹرنیت پر مزید تشہیر کرنے سے گریز کیا جائے، جزاک اللہ۔
عجیب بات ہے، لوگ توبہ کرنے کے بعد مشرک کو مشرک نہیں کہتے ، اور یہاں توبہ کرنے کے بعد بھی ایک عورت کو فاحشہ کہ رہے ہیں، اس کا شوہر (اس بے سند حکایت کے مطابق) ایک صالح انسان تھا اور عورت نے توبہ بھی کر لی، اللہ کے ڈر کی وجہ سے، ایسی عورت کو فاحشہ کہ کر نہ جانے کونسی جنت کھٹی ہے آپ نے۔
اف یہ تعصب،...
صحیح عقیدہ اللہ کے نبی محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے:
’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بندے کو (مرنے کے بعد) جب اس کی قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی (تدفین کے بعد واپس) لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آواز سن...