• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے سوال وجواب

    وعلیکم السلام کچھ دن ابھی رک جائیں ، ابھی ہندوستانی ماحول کی وجہ سے تمام ہندی گروپوں میں سیاسی خبریں چل رہی ہیں ۔
  2. مقبول احمد سلفی

    زمین وآسمان کا مالک اور سارے جہان کا بادشاہ اللہ ہے

    زمین وآسمان کا مالک اور سارے جہان کا بادشاہ اللہ ہے مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرطائف پاک ہے وہ اللہ جس کی بادشاہت ہمیشہ سے زمین وآسمان پر قائم ہے ، اسی کے لئے اعلی صفات اور بلندی وپاکیزگی ہیں۔ وہ ہرعیب سے پاک اور تمام قسم کی خوبیوں کا مالک ہے۔جس طرح وہ ساتوں آسمان اس کے اختیار وقدرت...
  3. مقبول احمد سلفی

    سورج و چاند گرہن اور روہت ہلال

    سورج و چاند گرہن اور روہت ہلال مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرطائف سورج او رچاند دونوں اللہ کی مخلوق اور اس کی عظیم نشانیاں ہیں ، ان دونوں چیزوں میں اللہ نے مخلوق کے لئے سیکڑوں فوائداورمظاہر رکھے ہیں ، ان مظاہر میں سے سورج وچاند گرہن بھی ہے ۔ سورج یا چاند میں گرہن لگنا بطور عذاب ہے ، اللہ...
  4. مقبول احمد سلفی

    ظالم فرعون پر اللہ کا عذاب اورعبرت ونصیحت

    ظالم فرعون پر اللہ کا عذاب اورعبرت ونصیحت تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) سعودی عرب ظلم اندھیرا ہے ، فساد فی الارض ہے اور کرہ ارض پردنیا کا سب سے بڑا گناہ ہے ۔ اللہ تعالی شرک کے علاوہ اپنے نفسوں پراور اللہ کےحق میں ہوئے ظلم وزیادتی کو چاہے تو معاف کرسکتا ہے مگربندوں...
  5. مقبول احمد سلفی

    ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

    میری بات کا جواب دینے کے بجائے ابھی تک دائیں بائیں کتراتے رہے ، جب بات سمجھ نہیں آتی ہے تو فضول گوئی کیوں کرتے ہو۔ اس مصرعہ میں اور ہندی کہنے میں کیا فرق ہے ؟
  6. مقبول احمد سلفی

    مسلمان ڈرنے والی قوم نہیں ہے

    مسلمان ڈرنے والی قوم نہیں ہے مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرطائف-سعودی عرب جب سے ہندوتوا کو بنیاد بنانے والی اور اسے فروغ دینے والی حکومت برسرے اقتدار آئی ہے تب سے ملک میں بدامنی ، دہشت گردی اور فساد کو بڑھاوا ملا ہے ، اس حکومت سے پہلے بھی ملک میں فساد پائے جاتے تھے مگر اس قدر زیادہ...
  7. مقبول احمد سلفی

    ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صحابی رسول سلمان کو فارس کی طرف اور بلال کو حبشہ کی طرف کیوں منسوب کیا جاتا ہے کوئی اہم سوال نہیں ہے ۔ قبائل و علاقہ تعارف کی حیثیت سے ہے جیساکہ قرآن نے ذکر کیا ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور ساتھ ہی اپنے علاقہ سے انسیت ومحبت کے اظہار میں بھی کوئی حرج نہیں...
  8. مقبول احمد سلفی

    ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

    میری نظر میں وسعت بھی ہے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے خیرخواہی بھی ۔ موضوع کو طول نہ دیں اور ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں ، میرے مضمون کا پس منظر سامنے رکھیں اور جو سوال میں نے کیا ہے بس اسی سوال کا جواب دیں ۔
  9. مقبول احمد سلفی

    ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

    ویسے کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر اعتراض نہ کیا جاسکے تاہم اعتراض کہیں بجا ہوتا ہے اور کہیں بے جا۔ آپ سے اگر کوئی یہ سوال کرے کہ آپ کی وطنیت کیا ہے ، آپ کس ملک سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟
  10. مقبول احمد سلفی

    ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

    ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرطائف، سعودی عرب ظلم کو قیامت کی تاریکی کا نام دیا گیا ہے ، اس تاریکی کو دنیا میں ہرگز برداشت نہیں کرنا چاہئے مگر ہم کمزور ہیں ظلم کا خاتمہ کیسے کریں اور ظالموں کو کیفرکردار تک کیسے پہنچائیں؟آج ہندوستان میں مسلمانوں پر...
  11. مقبول احمد سلفی

    مسلمان حساس اور بیدار قوم ہے،مسئلہ قیادت کا ہے۔

    مسلمان حساس اور بیدار قوم ہے،مسئلہ قیادت کا ہے۔ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرطائف ،سعودی عرب جب بھی مسلمانوں کے ساتھ سیاسی معاملات پیش آتے ہیں اور انہیں مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے توعموما تجزیہ نگاروں میں ایک جملہ گردش کرتا نظر آتا ہے کہ مسلمان بے حس ہیں ،بے ضمیر ہیں ، مردہ قوم...
  12. مقبول احمد سلفی

    دین میں جبر نہیں؟

    تعجب ہے آپ ایسی بات کررہے ہیں جو ہندوستان کا کافر بھی نہیں کہتا سوائے بی جے پی کے ۔ کیا ہندوستان بی چے پی کا ہے ؟ بالکل نہیں بلکہ وہاں رہنے والے تمام ادیان کے ماننے والوں کا ہے۔ اگر ہندوستان مسلمانوں کا بھی ہے تو بے جے پی کا موجودہ بل کیپ آئین کے خلاف ہے ، اس بل کے خلاف مسلمانوں کو کھڑا ہونا...
  13. مقبول احمد سلفی

    دین میں جبر نہیں؟

    وعلیکم السلام الجھنے کا مقام نہیں ہے ، اسلام بالکل صاف ستھرا ، نہایت واضح اور پرامن دین ہے ، سب کے لئے ، پوری انسانیت کے لئے ۔ اللہ نے ہمیں فطری دین دیا ہے اور شریعت محمدیہ نے سابقہ تمام شریعتوں کو منسوخ قرار دیا اور ہمارے لئے اللہ نے دین اسلام کو پسند وراضی فرمایا ہے۔ بت پرستوں کے پاس کوئی...
  14. مقبول احمد سلفی

    دین میں جبر نہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لااکراہ فی الدین کا تعلق اہل کتاب اور مجوسی سے ہے یعنی ان پر اسلام کے لئے جبر نہیں کیا جائے گا اگر وہ جزیہ دینے کا آمادہ ہوجائیں جیساکہ سورہ سے پتہ چلتا ہے ۔ قَاتِلُوا الَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ...
  15. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈیا اور گنہگار آنکھیں

    سوشل میڈیا اور گنہگار آنکھیں تحریر:مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف (مسرہ) اللہ نے انسانوں کے لئےدنیا میں سیکڑوں قسم کی نعمتیں مہیا فرمائی ہیں جن کو احاطہ شما رمیں لانا محال ہے ، خود انسان کا وجود اس کی ایک عظیم کاریگری اور بیش بہا نعمت ہے ۔اس نے انسانی جسم کے اندر ہی نہ جانے کتنی...
  16. مقبول احمد سلفی

    سردی کے موسم میں مومن کا مومنانہ کردار

    سردی کے موسم میں مومن کا مومنانہ کردار تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) اللہ تعالی کا بے پایاں احسان وکرم ہے کہ اس نے ہمیں مختلف قسم کے موسم سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر فرمایا، مختلف قسم کے یہ مواسم انسانی زندگی میں حسن ولطافت کا اضافہ کرتے ہیں۔انسانی فطرت میں...
  17. مقبول احمد سلفی

    بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ دین کی بصیرت رکھنے والے علماء ہردور میں آتے رہےہیں اور جب جب جس جس دور میں نئے نئے مسائل پیدا ہوتے رہے وہ انہیں اپنی بصیرت سے حل کرتے رہے ، سودی بنکنگ نظام بھی جدید پیداوار ہے ، اس کا استعمال آج کے معاشرہ میں ناگزیر سا ہوگیا ہے ۔ لین دین کے اکثرامور اس...
  18. مقبول احمد سلفی

    مسجد کے لاؤداسپیکر سے میت کا اعلان کرنا

    مسجد کے لاؤداسپیکر سے میت کا اعلان کرنا تحریر:مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف مسرہ مسجد کے لاؤڈاسپیکر سے میت کی خبردینے سے متعلق عوام میں تردد پایا جاتا ہے ، اس تردد کو دور کرنے کی غرض سے میں نے ایک حقیر سی کوشش کی ہے ،اللہ مجھے اس معاملے میں درست بات کی طرف رہنمائی فرمائے ۔ اللھم...
Top