• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    صحیح بخاری میں کتاب الادب اور الادب المفرد للبخاری

    السلام علیکم۔ سوالات و جوابات سیکشن کا درج ذیل تھریڈ مطالعے سے گزرا : شیخ البانی کا دفاع اور چند لوگوں کے الزامات زیادہ تر اعتراضات کا انداز نہایت بچکانہ محسوس ہوتا ہے۔ کچھ اعتراضات کا جواب دیا بھی جا چکا ہے۔ یہ عامیانہ اندازِ تحریر ہے ۔۔۔۔ اس سے بہتر تنقیدی انداز تو ڈاکٹر طاہر القادری کا...
  2. باذوق

    دعوت دین کے تقاضے - 01

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم و عزیز ساتھیو ! حسن اتفاق سے آج فورم کے علمی نگراں جناب ابو الحسن علوی کے ایک ایسے مراسلے پر نظر پڑی ، جسے پڑھ کر لگا کہ گویا کہ یہ میرے دل کی آواز ہے۔ میں ابو الحسن علوی بھائی کے شکریے کے ساتھ ان کی تحریر کچھ ردّ و بدل کے بعد افادۂ عام کی خاطر یہاں پیش...
  3. باذوق

    کفار سے مشابہت : ایک عمدہ کتاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ( وَلَن تَرْضَیٰ عَنْکَ الْیَہُودُ وَلَا النَّصَرَیٰ حَتَّیٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَھُمْ )(البقرۃ ( 2/120) "یہ یہودی اور عیسائی اس وقت تک ہرگز آپ سے خوش نہ ہونگے جب تک کہ آپ ان کے طریقے پر نہ چلیں ۔" لَتَتَّبِعُنَّ سُنَنَ مَنْ کَانَ قَبْلِکُمْ شِبْرًا بِشِبْرٍ وَذِرَاعًا...
  4. باذوق

    فن تدلیس ، کتب تدلیس اور مدلسین

    "تدلیس" ایک خالص علمی و تحقیقی موضوع ہے ، جو کہ علماء و دینی طلباء کی دلچسپی اور علمی فوائد کے حصول کا بہترین ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس اہم موضوع پر الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے ایک نہایت اہم رسالہ تصنیف کیا ہے جو کہ "التاسیس فی مسئلہ التدلیس" کے عنوان سے ماہنامہ "محدث - لاہور" اور...
  5. باذوق

    سلیقۂ اختلاف - ڈاکٹر صالح بن عبداللہ

    بالا اقتباسات ایک مختصر کتابچہ "ادبُ الخلاف" (اردو ترجمہ : "سلیقۂ اختلاف") سے لیے گئے ہیں۔ سابق امام و خطیب مسجد الحرام ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید کی یہ تالیف دراصل ان کا ایک خطاب ہے جو 28-ربیع الثانی-1410ھ (نومبر-1989ء) کو جامع ام القریٰ (مکہ مکرمہ) میں دیا گیا تھا۔ یہ اتنا مفید و موثر خطاب...
  6. باذوق

    انسان اور نیکی + انسان اور گناہ

    متنوع مشاغل اور دلچسپیوں کے درمیان مطالعے کے لئے وقت نکالنا ، مطالعہ کی اہمیت و افادیت کو محسوس کرنا ، ایک مجاہدہ ہے ، اس کا ذوق ہو جائے تو پھر آسانی ہے۔ دورِ حاضر میں ایسی کتابوں کے مطالعے کا کلچر عام کرنے کی ضرورت ہے جن سے انفرادی و اجتماعی نیکیوں کی ترغیب اور معاشرتی برائیوں سے بچاؤ کی...
  7. باذوق

    پردہ - از : سید مودودی

    عصر حاضر میں "اسلامی حجاب" کے موضوع پر اب تک جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں ، سید ابوالاعلیٰ مودودی (رحمہ اللہ) کی تصنیف کردہ کتاب "پردہ" ان میں ممتاز مقام رکھتی ہے۔ کتاب "پردہ" کا دلنشین انداز بیان ، پُرزور استدلال اور حقائق سے لبریز تجزیہ اپنے اندر وہ کشش رکھتا ہے کہ کٹر سے کٹر مخالف بھی قائل ہوئے...
  8. باذوق

    سہاگ رات ۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟

    کسی بھی نوجوان لڑکے یا لڑکی کی زندگی میں شادی کا تصور ایک انتہائی خوش آئیند و مسرت خیز تصور ہوتا ہے۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی تعبیر بھی اس کے حسین خوابوں کی طرح ہو۔ البتہ ہمارے مسلم معاشرے میں مذہب سے کچھ نہ کچھ حد تک لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کی ایک خواہش یہ بھی ہوتی ہے کہ شبِ زفاف...
  9. باذوق

    میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟ - ایک جائزہ

    میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟ تبصرہ و جائزہ کچھ دن پہلے ایک اردو کتاب اس عنوان سے منظر عام پر آئی ہے : میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟ اس کے مولف ہیں : مولانا امیر حمزہ۔ اس کتاب کو پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ڈاؤن لوڈ لنک اس تحریر کے آخر میں ملاحظہ...
Top