• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    نگارشات مولانا اسمعیل سلفی جلد ٢ اور فتاوی شمس الحق عظیم آبادی دو قیمنتی کتب

    نگارشات مولانا اسمعیل سلفی جلد ٢ اور فتاوی شمس الحق عظیم آبادی دو قیمنتی کتب طباعت کے آخری مراحل میں ہیں ۔ یہ دونوں کتب ہمارے فاضل دوست حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ اپنے ادارے ام القری پبلی کیشنز کی طرف سے شایع کر رہے ہیں اللہ تعالی انھیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  2. ابن بشیر الحسینوی

    استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

    میرا شیخ صاحب سے خصوصی تعلق تھا اللہ انھیں جنت الفردوس عطا فرمائے اور ہمیں ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین اول فرصت میں ان کی علمی یاد داشتوں پر ایک مضمون لکھوں گا ان شاء اللہ
  3. ابن بشیر الحسینوی

    طاہر القادری کا کینیڈا میں خطاب اور قرض کی صورت میں سود لینے کا جواز ؟مطلوب ہے

    السلام علیکم طاہر القادری نے کینیڈا میں خطاب کیا ہے اور اپنی تقریر میں سود کو قرض کی صورت میں لینے کو جائز قرار دیا ہے ؟ یہ تقریر چاہئے تحریرا مل جائے یا خطاب ؟ اہل علم اس مسئلے پر روشنی ڈالیں ؟ جزاکم اللہ خیرا
  4. ابن بشیر الحسینوی

    حافظ احمد شاکر

    محترم حافظ احمد شاکر حفظہ اللہ اسی سال ٢٠١١ کو ہمارے جامعہ سے فارغ التحصیل ہوئے ماشاء اللہ ہمارے لائق شاگردوں میں سے تھے اور انھیں تدریس کے ساتھ لکھنے کا بھی شوق ہے آج کل مختلف کتب کے ترجمے کر رہے ہیں اور عیسائیت اور قادیانیت پر بھی کافی مطالعہ رکھتے ہیں اور ان پر کچھ لکھ بھی رہے ہیں اللہ تعالی...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    قرآن و حدیث کی کلاسز کا اجرا ء !

    ایک کلاس کی تفصیل اس جگہ پر ہے www.Albisharah.com - قرآن و حدیث کی کلاس کا اجرا ء
  6. ابن بشیر الحسینوی

    اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات

    جلد پانچ بھی مہیا کریں جی
  7. ابن بشیر الحسینوی

    قرآن و حدیث کی کلاسز کا اجرا ء !

    پالٹاک پر مختلف کلاسز اردو میں جاری ہوتی ہیں ان کی تفصیل درکار ہے تاکہ اردو دان طبقہ ان سے فائدہ اٹھائیں ؟ احباب رہنمائی فرمائیں خواہ وہ کلاسز اردو ،انگلش یا عربی میں ہوں ۔مہربانی ہوگی ۔
  8. ابن بشیر الحسینوی

    حافظ ثناء اللہ المدنی حفظہ اللہ ویرعاہ مریض ہیں ۔۔

    بسم الله والحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وآله وصحبه ومن والاه وبعد : اللهم ياذا الجلال والإكرام ،، ياذا العرش المجيد ،، يافعال لما تريد ،، ياحي ياقيوم ،، يامن خزآئنه لاتنفد ،، ورحمته وسعت كل شئ ،، اللهم انت الواحد الأحد الفرد الصمد الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد ، أسألك باسم...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    اللمحات از وکیل سلفیت علامہ رئیس احمد سلفی رحمہ اللہ

    آل دیوبند کے کا حقیقت اور ان کے مقلدین علماء کی چالبازیوں سے واقف ہونے اور دفاع صحیح بخآری پر ایک مفصل تحقیقی دستاویز اللمحات ڈاون لوڈ کریں Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 1 Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 2 Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 3 Al Lamhat Ila Fe Anwar...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    ممتاز عالم دین حافظ محمد اسمعیل اسد حافظ آبادی انتقال کرگئے

    اللہ تعالی مرحوم کو جنۃ الفردوس عطا فرمائے آمین اگر ممکن ہو سکے تو ان کے مختصر حالات بھی کوئی بھائی لکھ دے تا کہ ان کے متعلق معلومات میں اضافہ ہو۔
  11. ابن بشیر الحسینوی

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    اس طرح کی کتب میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہئے تاکہ مسلک اہل حدیث کو تقوہت ملے اور فرق باطلہ کی بیخ کنی ہو ۔
  12. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث ۔پر میری مدد کریں ؟

    آج کل شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث پر چیزیں جمع کررہا ہوں تمام قارئین ان کے شاگردوں کے نام اگر ممکن ہو سے ان کے ای میل ایڈریس اوران کی ویب سائٹس کے لنک دیں تاکہ کام آسانی سے پایا تکمیل تک پہنچ جائے بارک اللہ فیکم
  13. ابن بشیر الحسینوی

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    بعض کا بعض کے اوہام پر تعاقب لکھنا اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے،اس کی تفصیل ملتقی اہل الحدیث میں بعض اہل علم جمع کی ہے جس کا مطالعہ فائدے سے خالی نہیں دیکھیے یہاں تذكير الأنام بما صُنِّف في تعقب الأوهام...متجدد بإذن الله،، - ملتقى أهل الحديث
  14. ابن بشیر الحسینوی

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    ان کے ذہبی العصر ہونے میں کوئی شک نہیں اور یاد رہے کہ محمود طحان صاحب حنفی ہیں یہ بات مجھے معتبر ذرائع سے پہنچی ہے ۔مثلا شیخ محمد حسین ظاہری حفظہ اللہ نے بتایا ہے تو تمام احناف کو شیخ معلمی یمانی کھٹکتے ہیں ۔وہ کیوں نہ کھٹکیں جھنوں نے حنفیوں کے مصنوعی ’’شیخ الاسلام‘‘کوثری جہمی کی تحقیقات کا...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    کچھ باتیں پیش خدمت ہیں ۔ ١"معلمی یمانی رحمہ اللہ واقعۃ ایک عظیم انسان تھے جن کو اللہ تعالی نے کوثری جیسے مفتری انسان کے لئے پیدا کیا اور ان سے دفاع حدیث اور حدیث و رجال کی کتب سے بہت زیادہ کام لیا ٢:دکتور طحان صاحب نے جو معلمی یمانی رحمہ پر نقد کیا ہے ۔اس کی حقیقت کیا ہے ؟ اہل علم حضرات کو...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    رافضی شیعوں کی اسلام دشمنی

    بہت خوب کلیم حیدر بھائی
  17. ابن بشیر الحسینوی

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ (شیخ توصیف الرحمن)

    شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ کی یہ تقریر تو سی ڈی بنا کر فری تقسیم کرنی چاہئے اور انٹر نیٹ پر عام کرنئ چاہئے ۔
  18. ابن بشیر الحسینوی

    اہلِ ھدیث اور غیر مقلد

    اللہ کرے نگارشات بھی انٹر نیت پر دستیاب ہو۔
  19. ابن بشیر الحسینوی

    نگارشات از مولانا اسمٰعیل سلفی﷫

    اللہ کرے نگارشات بھی انٹر نیت پر دستیاب ہو۔
  20. ابن بشیر الحسینوی

    جس کا ذکر نہ تھا سارے فسانے میں

    ماشاء اللہ قیمتی مضمون ہے اور ایک عام غلط فہمی کا منہ توڑ جواب ہے گویا یہ بھی آل دیوبند کی ایک سازش سے پردہ اٹھایا گیا ہے ۔
Top