• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    الاعتدال اورالمغنی فی الضعفاء میں دیکھ لیاکہ امام ابوحنیفہ کاذکر وہاں نہیں ہے حالانکہ وہاں ہوناچاہئے کیونکہ حافظ ذہبی کے پیش نظر استعیاب مقصود ہے خواہ متکلم فیہ راوی واقعتاًاورنفس الامر میں ثقہ صدوق اورامام ہی کیوں نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں امام علی بن مدینی تک کا تذکرہ موجود ہے اورالمغنی میں...
  2. ج

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    اس کے بعد کفایت اللہ صاحب نے دیوان الضعفاء والمتروکون کاحوالہ دیاہے ہم اس کابھی جائزہ لیتے ہیں۔ لیکن اس عبارت کے حافظ ذہبی کی جانب مستند ہونے میں کئی شکوک وشبہات ہیں۔ 1:حافظ ذہی کی کتابوں میں سے ایک المغنی فی الضعفاء ہے۔اس کتاب میں انہوں نے میزان الاعتدال کی طرح ہرمتکلم فیہ راوی کاذکر کیاہے...
  3. ج

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں پہلے یہ نقطہ طے کرلیں کہ بحث کا موضوع یہ ہے کہ کیاامام ذہبی نے امام ابوحنیفہ کو ضعیف قراردیاہے۔ اس لئے اس میں جوبھی بات ہوگی حافظ ذہبی کے اعتبار سے ہی ہوگی۔دوسروں کے اعتبار سے نہیں ہوگی اورہمیں امید ہے کہ کوئی دوسراشخص بھی اس میں...
  4. ج

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    ہمیں توابھی تک انتظار ہی ہے کہ ابوالحسن علوی صاحب اہل الرائے پر اپناموقف پیش کریں،مہینہ ختم ہوگیاہے لیکن ابھی تک ہماراانتظار بدستور جاری ہے۔ لہذا پہلے ابوالحسن علوی صاحب کواپناموقف ثابت کرنے دیں پھر انشاء اللہ ہم بتادیں گے کہ اہل الرائے کسے کہتے ہیں اوراہل الحدیث کسے کہتے ہیں۔ ویسے آپ چاہیں...
  5. ج

    کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ ’مفوضہ‘ ہیں؟

    امام ابوحنیفہ کا اعتقاد کیاتھااس کے ثبوت کیلئے اوراسے حنفیوں پر لازم اورحجت قراردینے سے پہلے چند باتیں نہایت قابل غور ہیں۔ اہل حدیث حضرات جن کتابوں کاحوالہ دیاگیاہے اس کی نسبت امام ابوحنیفہ کی طرح ثابت نہیں سمجھتے اوراس میں شکوک نہیں پیداکرتے۔دوسرے لفظوں میں کہیں تویہ سند صحیح سے ثابت نہیں...
  6. ج

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    اس کابھی مطالعہ کرلیں انشاء اللہ میزان الاعتدال میں امام ابوحنیفہ کے ترجمہ کے الحاقی ہونے کے ثبوت مل جائیں گے۔ میزان الاعتدال میں امام ابوحنیفہ کا تذ کرہ - URDU MAJLIS FORUM
  7. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    ویسے شیخ البانی سے عقیدت بھی آنجناب کی کمال کی ہے۔ شیخ البانی نے ابن تیمیہ علیہ الرحمہ کو احادیث پر جلدبازی میں کلام کرنے کا قصورواربتایااورآپ بحث میں گھسیٹ رہے ہیں امام ابوحنیفہ کو ۔ اب پھر میرے بات یاد کرلیجئے کہ امام ابوحنیفہ کے دامن میں پناہ لینے کے سواکوئی چارہ کارنہیں مل جب زیر بحث موضوع...
  8. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    لگتاہے کہ آنجناب نے سازش کا پوراسبق پڑھ رکھاہے ایک ہمارے اسرار عالم صاحب تھے جنہوں نے یہودیوں پر کئی کتابیں لکھیں اورایسالگتاتھاکہ اگران کے باورچی خانے میں گلاس بھی ٹوٹے تواس میں یہودیوں کا ہاتھ ہوگا اورایک آنجناب ہیں کہ حنفیہ کی سازش کو سونگھنے میں لگے ہیں۔ قوت شامہ اگربہت اچھی ہے توآپ بہت کام...
  9. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    ویسے ایک سلفی عالم نبیل العوضی نے اپنے مضمون کلمۃ صراحۃ میں کہاہے کہ آج کل کے سلفی فقہاء کے مقلدین سے بھی زیادہ متعصب ہوتے ہیں آپ کی باتیں پڑھ پڑھ کر اس کی صداقت کا اندازہ ہورہاہے۔ وباسم (السلفية) المظلومة يدعون الناس الى التعصب والتقليد!! والسلفية، انما جاءت لتحرر الناس من هذا الامر وترشدهم...
  10. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    تاویل ہوتوکفایت اللہ بھائی جیسی۔ حافظ ذہبی کہتے ہیں کہ بحث ومباحثہ کے دوران وہ اتنے طیش میں آجاتے تھے گویاکہ میدان جنگ میں کوئی شیر دہاڑ رہاہے۔اس کو کفایت اللہ صاحب فرماتے ہیں اعلان حق میں سخت ۔کیا بات ہے !یہی بات حافظ ذہبی کو کہنے میں کیامانع تھاکہ وہ اعلان حق میں شیر کی طرح سخت تھے میرے خیال...
  11. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    یہ تمہید بیان ہوئی ہے۔ آنجناب کی جوشیلی تحریروں (دلائل سے خالی)دیکھ کر مجھے حسن ظن تھا کہ آنجناب کی تحریریں خدا کی رضاکیلئے ہوتی ہیں لیکن حقیقت حال توآنجناب کی زبان سے کھلی کہ آپ ادھارچکانے کے منتظر تھے۔ آنجناب نے اگراردو مجلس پر قیام کے زمانے میں ہی پی ایم سے واقف کرادیاہوتاتواتنالانباانتظار...
  12. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    اب ملتقی اہل الحدیث کے ایک رکن درجہ استہشہاد پر فائز ہوگئے تو ہم کیاعرض کرسکتے ہیں ۔گزارش ہے کہ سنجیدہ مباحث میں مضحکہ خیزی نہ کریں اوراس طرح کے اوٹ پٹانگ مثالیں نہ دیاکریں ۔علامہ شبلی نعمانی کی مثال دینے پر توآنجناب برہم ہوگئے اورعلمی معیار کے گراوٹ کا شکوہ لبوں تک آگیا اب یہ بے نام ونشان...
  13. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    اس کی وضاحت میں ماقبل میں کرچکاہوں کہ نفسیاتی اعتبار سے انسان اپنے سے کمتر یاعوام کے سامنے اپنے غصے پرکنٹرول رکھتاہے لیکن معاصرین کے مقابلے میں یہ برداشت بہت شاذونادر کسی کونصیب ہوتی ہے۔اسی کا نمونہ ہم کتب جرح وتعدیل میں دیکھتے ہیں کہ معاصرمحدثین نے ایک دوسرے پرکس طرح چوٹیں کی ہیں۔ ابن مندہ...
  14. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    کبھی کبھی کی بات کا اعتبار نہیں کیاجاتا اس کیلئے ثبوت پیش کرنا پڑتاہے کہ ایساہواہے ۔صرف امکانیات کے دائرہ میں گردش کرتے ہوئے ہرچیز کو امکان کے خراد پر چڑھادینے سے مسئلہ بہت سنگین ہوسکتاہے ۔کبھی بھی توکتب جرح وتعدیل میں ایسابھی ہواہے کہ کسی امام نے کچھ بات کہی اوروہ نقل ہوتے ہوتے کچھ سے کچھ بن...
  15. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    ماشاء اللہ کیازوراستدلال ہے!اللہ کرے ذراکم ہو۔جہاں سے آپ نے یہ سب میرے خیال کے مطابق اخذ کیاہے ۔ ترجمة مقحمة في كتاب: (( ذيل تاريخ الإسلام )) للإمام الذهبي. - ملتقى أهل الحديث ایک حصہ کا کلام نقل کرلیااوردوسراحصہ جواس سے زیادہ وقیع اورقابل قدر تھا۔اس کو سرے سے نظرانداز کردیا۔ جوعربی جانتے ہیں...
  16. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    اسی جہالت کا توروناہے کہ اب اجتہاد اوراستنباط کوڑی کے مول ہوگئے ہین اورگلی کے نکڑ پر بیٹھ کر پرچون کی دوکان چلانے والابھی اجتہاد کا دعویدار اورائمہ مجتہدین کے مقابل آنے کا منہ رکھتاہے اس جہالت پر ماتم ہی کیاجاسکتاہے شادیانے اورشہنائیاں نہیں تونہیں بجائی جاسکتیں۔غالب کے مطابق ہربوالہوس نے عشق...
  17. ج

    اولاد کو نصیحت

    انسان کو فطری طورپر اپنی اولاد سے سب سے زیادہ محبت ہوتی ہے اورکیوں نہ ہو وہ اس بدن کا ایک حصہ ہے۔وہ اس کے جسم کا ایک ٹکراہے۔انسان اپنی اولاد کیلئے ہی ہرقسم کے دکھ ،درد تکلیف مصیبت جھیلتاہے اورچاہتاہے کہ وہ اپنے بیٹوں بیٹیوں کو ساری دنیا کی خوشیاں فراہم کرے۔کبھی انہیں غم کی پرچھائیں چھوکربھی نہ...
  18. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    جناب میں نے جوسوال پوچھاتھاکہ حضرت شیخ الاسلام ابن تیمیہ اورعلامہ شبیراحمد عثمانی کی کی رائے میں کیافرق ہے۔ اس کا جواب دینے کے بجائے مزید سوال کردیئے آپ نے۔ اصولی طورپر پہلے اس سوال کاجواب دیں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی رائے میں اورعلامہ شبیراحمد عثمانی کے الفاظ میں کیاتفاوت ہے کہ ان کے پاس...
  19. ج

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    بات گھوم پھر کر وہی ویڈیو کے ثبوت پر آئی۔ ویڈیو کس حد تک مصدقہ ہیں؟ پہلے اس کااظہار کریں۔ پھر آگے بات ہوگی۔اگرویڈیو مصدقہ ہیں توپھر ہمارے پاس بھی بہت سارے ویڈیوز ہیں۔کیاانہیں بھی پیش کروں؟یہ توابتدائے عشق ہے۔یہ توآنجناب کی محبت ہے جوکسی بھی بحث سے فرار کیلئے امام ابوحنیفہ کی پناہ ڈھونڈتے...
  20. ج

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    پہلے تواس لفظ کوئی اورمطالبہ کرنے والے شخص کا حوالہ ہی باسند صحیح آنجناب پیش کریں پھربات آگے بڑھائیں
Top