• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    ومع هذا فلا يجوز أن يدعي انحصار حديث رسول الله صلى الله عليه وسلم في دواوين معينة ثم لو فرض انحصار حديث رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ فليس كل ما في الكتب يعلمه العالم ولا يكاد ذلك يحصل لأحد‏.‏ بل قد يكون عند الرجل الدواوين الكثيرة وهو لا يحيط بما فيها بل الذين كانوا قبل جمع هذه الدواوين أعلم...
  2. ج

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    یہ عبارت کس کی ہے اس کی تو وضاحت کردیتے ورنہ مصنف نتائج التقلید کی طرح کہیں آپ بھی یہ مغالطہ دینے کی کوشش تونہیں کررہے ہیں کہ یہ عبارت امام محمد کی ہے۔ پہلے یہ تو معلوم کرلیں کہ یہ عبارت امام محمد کی نہیں ہے۔امام محمد کے دور میں نہ تو امام بخاری پیداہوئے تھے اورنہ امام مسلم ۔پتہ نہیں اس کابھی...
  3. ج

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    بریں عقل ودانش بباید گریست میرے لئے بھی آسان ہے کہ اسی طرح کے کچھ مجمل اورمبہم جملے استعمال کردوں۔ جاء في طبقات الحنابلة الجزء الاول صفحة 31 : قال الإمام أحمد ومن زعم أنه لا يرى التقليد ولا يقلد دينه أحدا فهو قول فاسق عند الله وعند رسوله. امام احمد کے اس ارشاد کاکیامطلب ہے۔
  4. ج

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    میں پہلے بھی کہہ چکاہوں اورایک مرتبہ مزید کہہ رہاہوں ہم مصنف ابن ابی شیبہ اورمصنف عبدالرزاق کی ورق گردانی کریں اوردیکھیں کہ کتنے سائلین کے سوال میں جواب میں اکابر صحابہ اورتابعین نے قال رسول اللہ کہاہے اورکتنے امور میں اپنی رائے سے جواب پیش کیاہے۔ پھر اس کے بعد یہ بھی دیکھتے چلیں کہ کتنے سائلین...
  5. ج

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    تقلید اورتباع میں ایک عامی کیلئے جوہری فرق کیاہے وہ مجھے آج تک سمجھ میں نہیں آیا ۔اگرآنجناب سمجھادیں توبڑامشکور ہوں گا۔ آپ لوگوں نے دلیل سمجھنے کامعنی شاید دلیل سننا سمجھاہے۔ورنہ دلیل سمجھنا کوئی عام سی شیےء نہیں ہے۔ ائن اسٹائن کے اصول انگلش میں لکھے ہوئے ہیں مجھے امید ہے کہ انگلش سے آنجناب...
  6. ج

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    دلیل مانگنا اوردلیل سمجھنے کی کوشش کرتے رہناپتہ نہیں آنجناب نے کہاں سے اخذ کیاہے۔براہ کرم اس کی بھی دلیل بیان کردیں۔ایساکیوں نہ کریں کہ ہم اورآپ مصنف ابن ابی شیبہ اورمصنف عبدالرزاق اوردیگر کتب آثار کاجائزہ لیں کہ سائل کے سوال کے جواب میں اکابر تابعین بلکہ خود حضرات صحابہ نے کس حدتک قران وحدیث سے...
  7. ج

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    راجاصاحب آپ کی تحریر میں مجھے چند امور قابل نشاندہی نظرآئے ان کی نشاندہی کررہاہوں اورآپ ہی کی دعوت پر حضرت ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ نے تواپنافیصلہ سنادیاہے کہ مقلد اہل علم نہیں ہوتاہے اوراس پر اپنی جانب سے اجماع بھی نقل کردیاہے۔ اولاتوضرورت ہے تقلید اوراجتہاد کی حقیقت سمجھنے کی۔ ایک شخص اگر...
  8. ج

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    کچھ مسائل کی وجہ سے اس تھریڈ کی جانب توجہ نہیں دے سکا اوراب دیکھتاہوں توعجیب ماجراہے۔ محترم ا نس نظر صاحب فرماتے ہیں کہ فیض احمد فیض کاشعر ہے۔ وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے۔ پاکستان کے ہی ایک اورشاعر ہیں طالب الرحمن ان کا شعر ہے ہمین ان سے کچھ...
  9. ج

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    ماشاء اللہ ۔اب آپ کی اس اردودانی یااردو فہمی میں کیاعرض کروں ۔ یعنی کہ بنیادی بات کہ نفس مسئلہ کیاہے اس سے قطع نظر آپ حق بات پر آرہے ہیں۔ ایک مثال میری جانب سے بھی قبول کریں۔ میں کہتاہوں کہ حق بات یہ ہے کہ فلاں مسئلہ اولیٰ اورافضل ہے اورپھر اس پر عمل نہیں کرتا توآپ اس اولی اورافضل کے لفظ پر...
  10. ج

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    بات کہاں سے شروع ہوئی تھی اورختم کہاں ہورہی ہے۔ تقریباتمام بحثوں میں یہی حال ہے۔اوپر جب شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے کلام کی پوری وضاحت آگئی توپھرتقلید اورعدم تقلید پر بحث بے کار اوربے فائدہ ہے۔
  11. ج

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    تقلید اورعدم تقلید کے موضوع پر بلاشبہ اتنی کتابیں لکھی جاچکی ہیں کہ اس سے ایک کتب خانہ تیار ہوسکتاہے۔اب جس کو حق کی تلاش ہو وہ ان کتابوں کا مطالعہ کرلے فورم پر بحث کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ فورم پر بحث سے آج تک کوئی فریق نہ خاموش ہواہے اورنہ دوسرے کی بات تسلیم کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فورمز پر...
  12. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    جناب آپ سے زیادہ عدیم الفرصت تومیں ہوں اورآپ کی طرح دینی خدمات اوردینی اداروں سے وابستگی بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے مراجع کا حصول میرے لئے زیادہ مشکل ہے۔میرااخبار سے تعلق ہے اوراسی میں صبح وشام بسرہوتے ہیں۔ اس سے کچھ وقت ملتاہے تواس جانب بھی کچھ توجہ کرتاہوں ۔آپ ہی اس کی جانب توجہ کریں۔ حافظ ابن...
  13. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    کلیم عاجز کا شعریاد آرہاہے ہم نے بے فائدہ چھیڑی غم ایام کی بات کون بیکار یہاں ہے جوسنے کام کی بات محترم کفایت اللہ نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے فتاویٰ کا ایک اقتباس نقل کیا۔اوراس میں آخری حصہ شاید سہوانقل ہونے سے رہ گیا۔ جس کی جانب محترم عبداللہ حیدر صاحب نے بھی توجہ دلائی ہے۔ اس آخری جملے...
  14. ج

    ایک عاجز کی مودبانہ گزارش۔

    ’’ہاۓ ری تقلید تیرا بیڑا غرق‘‘ ہم تو اس عنوان سے قطعاخفانہیں ہیں ویسے شاہد نذیر صاحب اس عنوان پر ایک مرتبہ مزید نظرثانی کرلیں یہ اوراس قسم کے عنوانات علمی متانت ،ثقاہت اورسنجیدگی کے خلاف ہیں۔ والسلام تنبیہہ: نامناسب عبارت حذف۔ انتظامیہ
  15. ج

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    یہ عجیب ماجرادیکھاگیاہے جب دلائل کی بات ہوتوکچھ لوگ شخصیات کو درمیان میں لے آتے ہیں اورجب شخصیات کی بات ہوتوپھردلائل کا نعرہ لگاتے ہیں۔ یہاں پراس کی کوئی ضرورت نہیں بنتی کہ علماء دیوبند یاعلماء اہل حدیث کے اقوال پیش کئے جائیں۔ میں نے محض ایک چھوٹاساسوال پوچھاتھاکہ عیسائیوں سے جس نکتہ اشتراک...
  16. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    حضرت شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزاج میں تھوڑی حدت اورشدت تھی جس کی تصریح حافظ ذہبی نے بھی کی ہے۔فانہ کان مع سع علمہ وفرط شجاعتہ وسیلان ذہنہ ،وتعظیمہ لحرمات الدین بشرامن البشر،تعتریہ حد ۃ فی البحث وغضب وشطط للخصم،تزرع لہ عداو فی النفوس،(الدررالکامنہ لحافظ ابن حجر1/176) خلاصہ یہ...
  17. ج

    کیا یہی توحید ہے؟

    کیایہی مضمون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی ’’تازہ مضامین‘‘کے زمرہ میں نظم کب سے شامل ہونے لگی؟
  18. ج

    بدعتیوں کی ایک نشانی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی زبانی

    بات توپھر گھوم پھر کر ایک ہی ہوگئی ہے ۔ فرق کیارہا ۔
  19. ج

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    یہ امت خرافات میں کھوگئی حقیقت ’’روایات‘‘میں کھوگئی یہ کہنے والے ہیں علامہ اقبال ۔علامہ اقبال کامطالعہ کافی وسیع تھا اورقوموں کے عروج وزوال پرگہری نگاہ تھی۔ یہاں عبداللہ حیدرصاحب نے بریلوی حضرات میں سے ایک صاحب کی تحریر کا ایک اقتباس پیش کیاجوبہت حد تک اسلامی تصورات سے ہم آہنگ یااس کے قریب...
  20. ج

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    مجھے حیرت ہے ۔ آپ نے فرمایاکہ آپ فقہ تقابلی کے ایک طالب علم ماضی میں اوراستاد حال ہیں ۔ پھربھی آپ نے مذکورہ بات کو لفظ سنا سے تعبیر کیاجو کسی حد تک خلاف واقعہ تھا۔ اب آتے ہیں آپ کے مذکورہ تاثر کی جانب ۔ ظاہر سی بات ہے کہ آپ جب کہتے ہیں کہ آپ نے چارسال تقابلی فقہ کا مطالعہ کیااورپھر اس کے بعد...
Top