آپ نے اپنے شیوخ کا نام نہیں تبایاتومیرے لئے وہ مجہول کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
اہل الرائے پر میں نے کچھ کتابیں پڑھیں ہیں۔ جس میں جدید وقدیم دونوں قسم کے مصنفین شامل ہیں لیکن آپ کابیان کردہ فرق مجھے کہیں نہیں ملا۔ نہ عبدالقاہر جرجانی کی الفرق بین الفرق میں، نہ ابن خلدون کے مقدمہ میں ،نہ شاہ ولی اللہ...