• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    کافی احباب سے ملاقات وہ چکی ہے کہ وہ پہلے ہی سے احباب میں شامل ہیں ؛قاری مصطفیٰ صاحب راسخ،رانا ابو بکر،کلیم حیدر،عبدالوحید،برادرم شاکر صاحب،برادر مکرم ابوالحسن علوی،برادرم عبدہ سلمہ اللہ اور دیگر بھی بہت سوں سے ملاقات ہوئی ہے اور ہوتی رہتی ہے۔ کچھ سے ملنے کی خواہش ہے جن میں نعیم یونس بھائی...
  2. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    کچھ عرصہ باقاعدہ شامل رہا ہوں؛آج کل مصروفیات کے سبب سے زیادہ وقت نہیں دے پاتا لیکن یہ چوں کہ مادر علمی سے منسلک ہے اس لیے خواہش رہتی ہے کہ کچھ نہ کچھ خدمت کرتا رہوں؛اللہ پاک توفیقات سے نوازے؛آمین
  3. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    پہلےتو کافی زیادہ آتا تھا؛اب کچھ کنٹرول کیا ہے؛عام طور سے سختی سے پیش آتا تھا ؛اب خاموش ہو جاتا ہوں۔اللہ کریم اصلاح فرمائے؛آمین
  4. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    جی ہاں ؛الحمدللہ
  5. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    رسول اللہ ﷺ کے بعد صحابہ میںسیدنا علی کرم اللہ وجہہ ائمہ میں امام احمد بن حنبلؒ کی صاحب عزیمت ہستی حافظ ابن تیمیہ ؒ کا علمی استحضار امام محمد بن عبدالوہابؒ کی وارفتگیِ توحید اور شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیرؒ کی جرات و بسالت،بے مثل خطابت اور قائدانہ صلاحیتیں میرے لیے مشعل راہ ہیں۔ کتابوں...
  6. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    امور خانہ داری میں صفر ہوں؛اہلیہ شکوہ کناں رہتی ہیں ؛گو،اب انھوں نے کچھ سمجھوتا سا کر لیا ہے کھانے میں چاول،مچھلی اور بکری کا گوشت بے حد پسند ہے خود انڈا تل لیتا ہوں اور چاے بنا لیتا ہوں جو بہت اچھی بنتی ہے (ابتسامہ)
  7. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    کبھی تھا لیکن اب موجودہ سیاست کئ داو پیچ اور مکروہ چہرہ سامنے آنے پر نیز مذہبی سیاست کا انجام دیکھ کر یہ ارادہ نہیں رہا؛حالات کا بہ ہر حال پتا نہیں ہوتا ؛سازگار حالت میسر آئے تو سوچا جا سکتا ہے؛میں اسے شجر ممنوعہ نہیں سمجھتا ! (وضاحت:دین کے غلبے کا اسلوب یہ کسی صورت نہیں؛اس کے ذریعے زیادہ سے...
  8. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    عموماً فطری طریقے پر اہم ترین صلاحیت نمایاں ہو جاتی ہے اور اساتذہ و مربیان بھی اس ضمن میں اہم کردار ادا کرتے ہین یہی کچھ میرے ساتھ بھی ہوا دور طالب علمی ہی سے مجھے تصنیف و تالیف اور خطاب و تقریر سے شغف رہا ہے اور اساتذہ کے فیضان تربیت ، حوصلہ افزائی اور والدین کی دعاؤں نے انھیں نکھارنے میں مدد...
  9. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    مسلکی اختلافات زیادہ تر تعبیر و بیان کے قبیل سے ہین ؛ان سے گےھبرانا نہیں چاہیے البتہ توحید و شرک سے متعلق حسا س ہونا چاہیے۔ جدید مسائل کے حل کے لیے اہل الحدیث کے تصور اجتہاد کو پیش نظر رکھنا چاہیے اور بہتر ہے کہ اہل علم کی اجتماعی مجالس ہوں جہاں غور و فکر اور بحث و تمحیص کے بعد فتوے صادر کیے...
  10. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    توحید رب العالمین اور جہاد فی سبیل اللہ بل کہ میرا جی چاہتا ہے کہ انھی دو امور کو اپنا شعار قرار دوں اور انھی کو عام کروں؛میں اپنی اولاد کو ابھی سے انھی دو چیزوں کی وصیت کرتا ہوں؛باری تعالیٰ انھیں اور مجھے توحید پر قائم رکھے اور جہاد فی سبیل اللہ کے لیے چن لے؛آمین
  11. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    عقیدے کی اصلاح؛ فرائض خصوصاً نماز کی پابندی ؛ عفت و عصمت کی حفاظت اور حسب استطاعت و صلاحیت غلبۂ دین کی جدو جہد
  12. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    آپسی افتراق و انتشار بہت زیادہ ہے؛اس میں کمی ہونا چاہیے ؛اختلاف آرا کو برداشت کرنے حوصلہ اور اہم اور غیر اہم مسائل میں فرق کی تمیز ہونا چاہیے اور اپنی دعوتی و تبلیغی کاوشوں کو اور زیادہ منظم کرنا چاہیے۔
  13. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    ارادہ ہے کہ ایک اعلیٰ پایے کا علمی و تحقیق ادارہ قائم کی جائے جس میں سلف کی کتابوں کے بلند پایہ تراجم،عصر حاضر کے ساسی،معاشی،معاشرتی چیلنجز کا جواب اور مختلف گوشوں میں تحقیقی لٹریچر تیارکیا جائے۔
  14. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    اسباب میں والدین کریمین اور خاندان کا مجموعی ماحول ہی دین و مذہب سے وابستگی کا نمایاں سبب ہے؛خدا انھیں سلامت رکھے؛ان کا سایہ دائم قائم رکھے اور ہر لحظہ انھیں اپنی خصوصی عنایتوں سے نوازتا رہے؛آمین یا الٰہ العالمین بارِ الٰہا میرے والدین سے راضی ہو جا؛انھیں دین و دنیا کی بھلائیوں سے شاد کام کر...
  15. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    بہت سے ہیں: ان میں برادرم ابو الحسن علوی، جناب کفایت اللہ اور آج کل محترم اسحاق صاحب سلفی بہت علمی گفت گو کرتے ہیں؛خدا نھیں اجر و انعام سے بہرہ یاب کرے؛آمین (گو،موخر الذکر دونوں احباب کے اسلوب نگارش پر کچھ تحفظات ہیں) اور بلا مبالغہ فکر کے بعض پہلووں سے قطع نطر کرتے ہوئے سب سے بہتر اسلوب خود...
  16. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    ان کا تعارف آغاز ہی سے ہو گیا تھا؛اور محدث لایبریری سے باقاعدہ وابستہ بھی رہا؛کتابوں کا مختصر تعارف لکھا کرتا تھا جن کے آخر میں بعض اوقات (ط۔ا) درج کرتا تھا۔ ابتدا میں مشکلات بھی تھیں زیادہ تر تکنیکی نوعیت کی؛ جن پر وقت کے ساتھ ساتھ قابو پا لیا گیا اب خدا کے فضل سے ان سائٹوں کو قبول عام حاصل...
  17. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    یہی خیال آتا ہے کہ معاصی اور محرمات سے بچنا بے حد مشکل ے؛دین اور اہل سین ضعف و مسکنت کا شکار ہیں ؛اپنی غفلت کا بھی احساس ہوتا ہے اور دینی جدو جہد تیز تر کرنے کا جذبہ بھی ابھرتا ہے۔ داعش کے متعلق بہت کچھ حسن ظن کبھی بھی نہیں رہا ؛گو،بعض ارباب دانش نے ان سے امیدیں وابستہ کر لی تھیں؛یہ جذباتی لوگ...
  18. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    اس کے معیار نظافت اور اسلوب گفتار کو!
  19. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    بچپن میں پولیس والوں سے بہت ڈرتا تھا! ہوا یہ کہ ننھیال میں کوئی جھگڑا ہو گیا اورماموں اور نانا سمیت کئی قریبی عزیز گرفتار ہو گئے ؛بس اس سے لگا کہ پولیس والے پکڑ لیتے ہیں اور بند کر دیتے ہیں ؛؛کافی عرصے بعد اس سے چھٹکارا ملا اب الحمدللہ شعور کی پختگی کے ساتھ خوف نہیں رہا ۔ گو،بہادری کے اعلیٰ...
  20. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    خطابت میں نمونہ تو ایک ہی لگے ہیں؛ شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر قدس اللہ روحہ ان کے علااوہ کوئی جچا ہی نہیں پہلے پہل انھیں کاپی کرنے کی کوشش کی لیکن اسے نبھانا نا ممکن ہے ڈاکٹر طاہر القادری کے اسلوب خطابت کو بھی اپنایا اب ملا جلا سا اسلوب ہے خطیبانہ کاوشیں کچھ خاص نہیں ہیں؛البتہ ۲۰۱۰ء اور...
Top