بھائی میرے اگر یہ حدیث میں بیان نہیں ہوا تو حرام کیسے ہو گیا؟؟شریعت نے نکاح کے جائز اور ناجائز ہونے کے حدود بیان کر دیے ہیں؛مثلاً گواہ،ولی اور فریقین کی رضامندی؛اب اگر یہ شرطیں موجود ہوں تو اس عقد کو ناجائز نہیں کہا جا سکتا۔
مجھے لگتا ہے آپ کو اس کی اصل حقیقت کا صحیح علم نہیں ہے؛اس میں نکاح کے...