• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    میں کہنا چاہتا تھا اسے حذف کر دیں.شکریہ
  2. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    میرے خیال میں اس موضوع کو مقفل کر دینا چاہیے؛اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رضا کے مطابق خدمت دین کی توفیق مرحمت فرمائے؛آمین @خضر حیات
  3. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    خدا انھیں ہدایت نصیب کرے؛آمین
  4. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    سلفی کے بھیس میں ناصبی ’’اردو مجلس فورم‘‘کو عموماً سلفیوں کا فورم گردانا جاتا ہے لیکن اس کے موجودہ منتظمین میں سے بعض کم علم اور جھگڑالو قسم کے لوگ ناصبیت سے شدید متاثر ہیں؛چناں چہ انھوں نے بدنام زمانہ ناصبی محمود عباسی کے متعدد مضامین فورم کے زمرۂ تاریخ اسلام میں پوسٹ کر رکھے ہیں؛ان میں ’’قتل...
  5. طاہر اسلام

    ملفوظات رضا خاں بریلوی

    اس تھریڈ کا عنوان قطعی نامناسب اور اشتعال انگیز ہے؛اسے تبدیل کردیں؛جزاکم اللہ خیراً @خضر حیات
  6. طاہر اسلام

    یزید بن معاویہ

    یزید ظالم اور فاسق انسان ہے.اہل سنت کا اجماع ہے کہ اس سے محبت نہیں کی جائے گی.اسے رحمت اللہ علیہ نہیں کہنا چاہیے کہ یہ کلمہ محبت اور تعظیم پر دلالت کناں ہے.
  7. طاہر اسلام

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    عمر صدیق صاحب کا موقف در باب یزید بالکل برحق ہے.ہم یزید کے ہر گز حامی نہیں .وہ ظالم انسان تھا.قتل حسین رض سے اسے بری نہیں کیا جا سکتا.
  8. طاہر اسلام

    اسلام آباد ،راول پنڈی مساجد فہرست

    صبح اسی مسجد میں نماز عید پڑھانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے؛خدا توفیق عطا فرمائے؛آمین
  9. طاہر اسلام

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    عربی کے قاعدے اردو میں نہیں چلتے؛یہ عنوان بالکل درست ہے؛تبدیل کرنے کی ہر گز ضرورت نہیں؛آپ اردو املا سے نابلد محسوس ہوتے ہیں۔
  10. طاہر اسلام

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    انا للہ وا نا الیہ راجعون؛خدا وند کریم رحم فرمائے؛اس سال کوئی خاص ہی آزمایش لگتی ہے!
  11. طاہر اسلام

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    دیکھیے جہاں تک اصولی اور عمومی ضابطے کی بات ہے تو یہی کہا جائے گا کہ جو شخص اسلام قبول نہیں کرتا وہ کافر ہے اور فلہٰذا دوزخی؛لیکن جب کسی کو معین اور مشخص طور پر دوزخی کہنے کی بات ہو تو کافر کو بھی یقینی طور پر جہنمی نہیں کہا جا سکتا اور یہ بات اہل سنت کے عقائد کے تمام متون میں موجود ہے۔اس بنا پر...
  12. طاہر اسلام

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔خداوند کریم مغفرت فرمائے؛قبر و حشر کی منزلیں آسان بنائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق دے۔ بہت ہی افسوس ناک خبر ہے؛اللہ رب العزت ہمیں بھی موت کے لیے تیاری کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے؛آمین
  13. طاہر اسلام

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    تو اس میں معین تکفیر کی بات کہاں ہے؟پہلے بات تو سمجھو بھائی
  14. طاہر اسلام

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ دوم)

    موصوف صاحب پوسٹ مماتی عقیدے کے حامل ہیں جیسا کہ نفی روح کی بات سے ظاہر ہے حالاں کہ یہ اہل سنت کے ہاں مسلم ہے کہ قبر میں جسد میت مین روح لوٹائی جاتی ہے۔(بہ روایت براء بن عازبؓ در مسند احمد)
  15. طاہر اسلام

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ دوم)

    محل نزاع کی تعیین ہونی چاہیے؛انبیا کرامؑ پر وقع موت کا کوئی بھی منکر نہیں؛اصل مسئلہ یہ ہے کہ انھیں بعد ازوفات ایک خاص نوع کی حیات حاصل ہوتی ہے جو دیگر مومنین کو حاصل نہیں ہوتی:الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون۔۔۔الحدیث؛یہ روایت بہ اعتبار سند مقبول ہے؛کیا صاحب تحریر اسے تسلیم کرتے ہیں؟؟
  16. طاہر اسلام

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    اصل یہ ہے کہ اختلاف مطالع معتبر نہیں.لیکن یہ مسئلہ اجتماعی نوعیت کا ہے اس لیے جمہور علما کی پیروی کرنی چاہیے.باقی جہاں تک شرک کا مسئلہ ہے تو انھیں تاویل یا جہالت کا عذر دیا جائے گا.پس کلمہ گو کی رویت حجت ہے الا یہ کہ اس کی معین تکفیر کی جا چکی ہو.واللہ اعلم
  17. طاہر اسلام

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    مولانا مودودی رحمہ اللہ عظیم عالم تھے.ان کی آرا سے علمی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ان کی عظیم الشان خدمات سے انکار تعصب کا شاخسانہ ہے.
  18. طاہر اسلام

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    سخت ناصبی تھے عباسی صاحب
  19. طاہر اسلام

    فیضان مدینہ

    میں نے صرف استفسار کیا ے تھا۔اس میں رنجش کا پہلو تلاش کر لہنا آپ کی رگ صحافت کا کمال ہے۔
  20. طاہر اسلام

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    موضوع سے کچھ نہ کچھ تعلق تو بنتا ہے،اس لیے فیس بک سے کسی کی پوسٹ پیش کر رہا ہوں: (یہ بات کہ تمام شعیہ کافرانہ عقائد رکھتے ہیں، تحقیق سے ثابت نہیں ہوئی) جو شعیہ کفریہ عقائد رکھتے ہوں، مثلا قرآن کریم میں تحریف کے قائل ہوں یا یہ عقیدہ رکھتے ہوں کہ حضرت جبریل علیہ السلام سے وحی لانے میں غلطی ہوئی،...
Top