الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ انس نضر بھائی آپ نے بہترین انداز میں بات پیش کی ہے اس طرح ہی ہم سب مل کر صحیح اور سچی بات تک پہنچ سکتے ہیں ان شاءاللہ۔
میں چونکہ ملازم پیشہ بندہ ہوں اس لیئے آپ کے جوابات ابھی مکمل نہیں پڑھ سکا میں اس کو کاپی کر رہا ہوں اور وقت ملنے پر اس بارے لکھتا رہوں گا ان شاءاللہ۔
ایک بات طے ہے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم لوگ اکثر ایسے الفاظ بول جاتے ہیں جس میں ہم زمانے کو بُرا بھلا کہہ دیتے ہیں مثلاً کہ یہ زمانہ ہی بہت بُرا ہوگیا ہے، آجکا زمانہ بہت خراب ہو گیا ہے وغیرہ وغیرہ مگر یہ سب انجانے میں کہتے ہیں کیونکہ ہمیں علم نہیں ہوتا کہ نبیﷺ نے منع کیا ہے زمانہ کو بُرا کہنے سے ،
اب آپ کے...
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
ہر طرح کی تعریفیں اللہ رب العالمین کو ہی سزاوار ہیں جس نےیہ سب کائناتیں صرف چھ۶دن میں بنائیں اوراسعظیم ذات کوزرہ سی بھی تھکن نہ ہوئی،اے اللہ تیری حمد ہو اتنی جتنے درختوں کے پتے ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے دن اور راتیں ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے سب کائناتوں میں موجود ذرات...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی موڈیئٹر بھائی میرا یہ مسئلہ حل کرئے گا کہ میں جب مختصر جواب لکھتا ہوں تو میرا وہ تبصرہ پوسٹ نہیں ہوتا لکھا آتا ہے کہ آپ کی تحریر بہت مختصر ہے اور جبکہ یہاں اور بہت سے بھائی لوگ صرف جزاک اللہ لکھ کر پوسٹ کرتے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگ ہمیشہ بھلائی کے ساتھ رہیں گے جب تک روزہ جلد افطار کرتے رہیں گے۔
Sahl b. Sa'd (Allah be pleased with him) repotted Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کا کام سمجھ کر روزے رکھے اس کے اگلے گناہ معاف کردئیے جائیں گے۔Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "Whoever observes fasts during the month of...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تمام تعریفیں اُس اللہ کے لیے جس نے سب جہانوں کو صرف چھ ۶ دن میں پیدا کیا اور اُس سبحان اور اعلٰی ذات کو زرہ سی بھی تھکان نہیں ہوئی اور درود و سلام اور ہزاروں لاکھوں کروڑوں انگنت رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں محمد علیہ السلام پر اُن کی آل پر اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قوم پرستی جاہلیت کی پکارآج پاکستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کے باسیوں کو قوم پرستی کی دلدل میں پھنسایا جارہا ہے یہ وہ جہالت ہے جس میں مشرکینِ مکہ ہی نہیں پورا جزیرۃ العرب مبتلا تھا اور چھوٹی چھوٹی سی بات پر ایک قبیلہ دوسرے قبیلہ پر حملہ آور ہوجاتا تھا اور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جب تک مسلمان دینِ اسلام کی اصل::قرآن و حدیث::پر رہے متحد اور مجتمع رہے جیسے ہی لوگوں کے فہم و فلسفہ کو اپنایا تقسیم در تقسیم ہوتے چلے گئے اور دینِ محمدیﷺ میں اپنی من مانی جب بھی کی جائے گی اس اُمت میں انتشار کا ہی باعث بنے گی، اللہ اور نبیﷺ نے ہمیں قرآن و سنت کو تھامنے اور...
بہت بہت شکریہ بھائی جان اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے آمین۔
اُمید ہے آپ آئندہ بھی تحریر کی سیٹینگ کر دیا کریں گے؟؟؟
اصل میں میرے پاس وقت کم ہوتا ہے ورنہ میں خود ہی کر لیا کروں، اور میں یہ بھی نہیں سمجھتا کہ آپ فارغ ہوتے ہوں گے ہاں اس طرح آپ کو بھی اللہ کی طرف سے اجر ملے گا ان شاءاللہ۔
ان سب احادیث کو سامنے رکھیں تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ
کہ اجتماعیت کو قائم کیا جائے اور تفرق سے بچا جائے بعض جگہ تفرق کو مشرکین کا فعل کہا گیا اور اس سے مسلمانوں کو ڈرایا گیا کہ مشرکین کی طرح متفرق نہ ہوجانا، ان سب احکامات کے ہوتے ہوئےپھر کس دلیل و نص کے ساتھ ایسا سسٹم ایجاد کیا گیا ہے کہ جس کی...
حدیث:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےارشادات مبارکہ ہیں کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دو خلفاء کی بیعت کی جائے تو ان دونوں میں سے دوسرے کو قتل کردو۔( صحیح مسلم:جلد سوم: امارت اورخلافت کا بیان)
حدیث:
حضرت عبدالرحمن بن عبد رب...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا بیعت مروجہ پیری مریدی والی بیعت ہے؟
آجکل جہاں اور بہت سے اسلامی مسائل میں ایک عام آدمی صحیح فیصلہ نہیں کر پارہا ان میں ایک اہم مسئلہ بیعت کا بھی ہے کہ وہ کس کے ہاتھ پر بیعت کر کے جاہلیت کی موت سے بچ سکے کیونکہ اس پر احادیث موجود ہیں کہ جس نے بیعت نہ کی اور مرگیا تو...
انس بھائی اصل میں وقت کی کمی کا سامنا ہے اسی لیئے تو ایسا کیا ہے اور آخر میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ لکھا ہے رنگین تحریر کے لیئے کلک کریں، مجھے بھی علم ہے کہ رنگ اور ہیڈنگ دینے سے پڑھنے میں آسانی پوجاتی ہے۔
اگر کوئی موڈایئٹر بھائی اس کی تدوین کر دے تو بہت اچھا ہے ورنہ میں خود وقت ملنے پر اس کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نبی ﷺ کا فرمان، وہ ہم میں سے نہیں
آج میں آپ سب ساتھیوں کے لیئے وہ احادیث پیش کرنے جا رہا ہوں جن میں نبیﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ ایسا ایسا کام کرنے والے ہم میں سے نہیں ہیں، اس فقرے کی مراد مختلف علماء اور محدثین نے مختلف پیش کی ہے بعض نے کہا کہ اس سے مراد یہ ہے کہ وہ ہم اہل...