الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
پچھلی صدی میں کچھ علماء نے زمینی حقائق کا لحاظ رکھے بغیر یہ موقف اپنایا تھا کہ مسلمانوں کو ہر پرائی چیز سے براءت اختیار کرنی چاہیے یہی ایمانی تقاضا ہے۔ اس کے نتائج ہم آج تک بھگت رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے آج پھر اسی قسم کی صورتحال درپیش ہے۔ اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے اس سے پہلے کہ...
السلام علیکم،
دونوں نقطہ ہائے نظر کے دلائل دیے جا چکے۔ اب بہتر ہے سب ٹھنڈے دل سے سوچیں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ اپنی رضا والا کام چننے کی توفیق عطا فرمائے۔
والسلام علیکم
السلام علیکم،
اسلامی اصول دین میں سے ایک قاعدہ ہے سد الذرائع ’’برائی کے اسباب کو بند کرنا‘‘۔
ایک شخص حاکم تھا۔ لال مسجد میں خون بہا۔ مسلمانوں کو فروخت کیا گیا۔ بے حیائی اور فحاشی کا چلن ہوا۔ دوسرے مفاسد ظاہر ہوئے جن کی تفصیل سب جانتے ہیں۔
دوسری طرف ایک شخص کہتا ہے میں حکومت میں آؤں تو نام...
السلام علیکم،
کم تر برائی (اھوی البلیتین) پر طرفین کی طرف سے اتنا کچھ لکھا اور کہا جا چکا ہے کہ مزید کی گنجائش نہیں۔
مختصر جواب: مخلص، دیانتدار، اہل اور دین کے لیے تڑپ رکھنے والی کوئی جماعت یا فرد اگر میدان میں ہے تو اپنا ووٹ کاسٹ کر کے اس کا ساتھ دیں۔
والسلام علیکم
و علیکم السلام ر حمۃ اللہ و برکاتہ
یہ لنک دیکھیں:
HP LaserJet, Color LaserJet, and LaserJet AiO/MFP Products - Install the driver included in the Windows 7 operating system (OS) - c02536257 - HP Business Support Center
السلام علیکم،
چچا عادل سہیل حفظہ اللہ نے جہیز کی شرعی حیثیت واضح کرتے ہوئے لکھا ہے:
" شادی کے وقت بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہے کہ شادی کے بعد بہن یا بیٹی کی رخصتی کے وقت اس کو دنیاوی مال اور سامان وغیرہ میں سے کچھ دینا ، جسے ہمارے معاشرے میں """جہیز """ کہا جاتا ہے ، محض ہماری معاشرتی عادت نہیں...
السلام علیکم،
برادر حرب! آپ کے حکم کی تعمیل میں اپنی بات ایک دوسرے رخ سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں نے اپنے پچھلے مراسلے میں جس چیز پر زور دیا ہے اس کا تعلق مودودی کی ذات سے کم اور دینی طبقات کے افسوسناک رویوں سے زیادہ بنتا ہے۔ جو الزامات برادر جواد نے نقل کیے ہیں وہ اس روایتی علمی بددیانتی...
السلام علیکم، برادر مکرم!
اعتبار یا (Credibility)کی اہمیت دنیا کے ہر شعبے میں مسلم ہے لیکن جب دیندار لوگ اپنا اعتبار کھو بیٹھیں تو اس کی زد خود دین پر پڑتی ہے۔ اس لیے ہمدردانہ گزارش ہے کہ علمی اختلاف ضرور کریں لیکن کسی کی مخالفت میں اتنا آگے مت جائیے کہ جو اینٹ پتھر ہاتھ آئے وہ اگلے کے سر پر...
السلام علیکم،
اپنے گروہ کے سوا دوسروں کو منکر حدیث، گستاخ رسول یا مشرک اعظم سمجھنے کی ہوا جب ہر طرف چل رہی ہو تو کسی تنہا فرد کو انسان کیا الزام دے۔ بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ حجیت حدیث پر آج میرا جو ایمان ہے اس کی بنیاد اسی شخص کے محکم اور دلنشین دلائل ہیں جس پر اب انکار حدیث کے الزامات کے تیر...